Author: Daily Khabrain

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے ملک بھر میں شیڈول فورتھ میں شامل افراد کے بلاک کیے گئے شناختی کارڈز بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ وزیرداخلہ چوہدری نثار سے دفاع پاکستان کونسل کے رہنماﺅں کی ملاقات کے دوران کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاک کیے گئے پاسپورٹس بھی فوری طورپر بحال کیے جائیں گے، صوبائی سطح پر شیڈول فورتھ کی لسٹوں کا بھی از سر نو جائزہ لیا جائے گا۔واضح رہے کہ نادرا کی طرف سے لگ بھگ 2ہزار افراد کے شناختی کارڈز بلاک کیے گئے تھے، ان افراد کی…

Read More

دبئی(ویب ڈیسک) ابوظبی میں ہونے والے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں یونس خان نے شاندار سنچری بنائی ہے، دوسری طرف یونس خان اور مصباح الحق نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک اور کارنامہ سرانجام دے دیا۔ دونوں 15 سنچری پارٹنر شپ قائم کر کے پاکستان کی پہلی جوڑی بن گئے۔ یونس خان کے ٹیسٹ کیریئر کی 33 ویں سنچری ہے۔یونس خان نے اننگز میں 9 چوکے اور 1 چھکا بھی لگایا،یونس خان بیماری کی وجہ سے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں شریک نہیں ہوسکے تھے۔یہ ان کی مسلسل دوسری ٹیسٹ سنچری ہے، دو ماہ قبل…

Read More

کراچی(ویب ڈیسک) کراچی نادرا آفس کے باہرنجی ٹی وی کی خاتون میزبان عوام کی مشکلات کے حوالے سے پروگرام کررہی تھیں کہ اس دوران وہاں سیکیورٹی پر مامور ایف سی اہلکار نے کیمرہ مین کو ریکارڈنگ سے روکنے کی کوشش کی جس پر خاتون اینکر نے ایف سی اہلکار کو ایسا کرنے سے منع کیا اور کچھ سخت جملے بھی کہے جب کہ اس دوران خاتون نے اہلکار کی وردی پر بھی ہاتھ ڈالا اور کھینچا تانی کی جس پر اہلکار نے مشتعل ہو کر خاتون اینکر کو تھپڑ دے مارا۔ واقعے کے بعد صحافی برادری کی جانب سے شدید…

Read More

اسلام آباد ( کرائم رپورٹر ) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو فیلڈمارشل بنانے کی درخواست مسترد۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے وکیل کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔اسلام آباد ہائیکورٹ، جنرل راحل شریف کو فیلڈ مارشل بنانے کی درخواست ناقابل سماعت قراردیتے ہوئے کہا کہ آئین پاکستان میں فیلڈ مارشل کا کوئی عہدہ موجود نہیں، عدالت پارلیمنٹ کو خاص قانون سازی کی ہدایت نہیں کرسکتی درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی تھی کہ سپہ سالار کی خدمات کے پیش نظر انہیں فیلڈ مارشل بنایا جائے۔

Read More

 اسلام آباد( ویب ڈیسک )  سپریم کورٹ نے پاناما لیکس پر درخواستوں کی سماعت یکم نومبر مقرر کر کے وزیراعظم سمیت تمام فریقین کو جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ سپریم کورٹ نے پاناما لیکس پر درخواستوں کی سماعت 2 نومبر تک ملتوی کی تھی تاہم اب سپریم کورٹ نے پاناما لیکس پر درخواستوں کی سماعت یکم نومبر کو مقرر کر دی ہے۔ سپریم کورٹ نے وزیراعظم نواز شریف، وزیر خزانہ اسحاق ڈار، مریم نواز، کیپٹن صفدر، حسن اور حسین نواز سمیت تمام فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے یکم نومبر سے قبل جواب جمع کرانے کی ہدایت کی ہے…

Read More

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت نے ہمیں گرفتار کر نے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی کیلئے سپریم کورٹ میں دائر درخواست کی سماعت سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ پاکستان کے عوام کرپشن سے تنگ ہیں تاہم یہ لڑائی عمران خان کی ذاتی نہیں بلکہ پورے پاکستان کی ہے ۔”ڈاکٹر طاہر القادری کیساتھ اچھے تعلقات ہیں “۔شاہ محمود نے کہا کہ کرپشن اور کرپٹ نظام سے تنگ افراد دھرنے میں آئیں اور اپنا حصہ ڈالیں ، ہماری جنگ کرپٹ…

Read More

نئی دہلی(این این آئی) بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے ڈبلز کی عالمی رینکنگ میں نمبرون پوزیشن پر 80 ہفتے مکمل ہوگئے ۔ یہ بات ثانیہ مرزا نے سماجی رابطے کیسائٹ پر اپنے جاری کئے گئے پیغام میں کی ۔ ثانیہ مرزا سے قبل یہ اعزاز مارٹینا نیوراتلا کو حاصل ہوا جو مسلسل181 ہفتے ڈبلز رینکنگ میں نمبر ون پر رہیں ۔ان کے بعد کارا بلیک 145 ہفتے اور لیزل ہربر 134 ہفتے نمبر ون کی پوزیشن پر رہیں ۔ڈبلز مقابلوں میں ہنگس کیساتھ نمبرون پوزیشن پر طویل عرصے رہنے کے بعد اب رواں برس اگست میں ہونے والے سنسناٹی…

Read More

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر سندھ کے برٹش پاسپورٹ کی کاپی سامنے آ گئی۔ پاسپورٹ دو ہزار نو میں جاری ہوا دو ہزار بیس تک قابل استعمال۔ سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد کا کہنا ہے آئین کے تحت دہری شہریت والا شخص گورنر نہیں بن سکتا۔ تفصیلات کے مطابق سید مصطفی کمال کی دھواں دھار پریس کانفرنس کے بعد گورنر سندھ کا برطانوی پاسپورٹ سوشل میڈیا پر آگیا۔ قانون کے مطابق دہری شہریت کا حامل شخص گورنر نہیں بن سکتا۔ اگر عشرت العباد نے حقائق چھپائے ہیں تو انہیں سزا ہوسکتی ہے۔ تحریک انصاف نے بھی گورنر کے خلاف تحقیقات…

Read More

فتح جنگ (فرحت عباس شاہ) باخبر ذرائع سے معلوم ہواہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اورچین کے سفیر سن وی ڈونگ کی ملاقات اور چینی سفیر کی طرف سے مغربی روٹ کی دوٹوک حمایت اور تائید کے بعد وفاقی حکومت نے پاک چین اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ کے تحت زیر تعمیر ہکلہ ،فتح جنگ ،ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے پر کام تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے ذاتی طور پر مغربی روٹ کے بارے میں چین کی تشویش کا نوٹس لیا ہے اور موجودہ مشکل سیاسی صورتحال کے پیش نظرچیئرمین این ایچ…

Read More

کراچی (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تمام پارٹی کارکنان اور جیالوں پر زور دیا ہے کہ وہ 2018کے عام انتخابات کی بھرپور تیاریاں شروع کریں کیونکہ پارٹی قیادت سندھ سمیت تمام صوبوں بشمول آزاد کشمیر میں متحرک اور پرجوش نئی باڈیوں کا اعلان کرنے جا رہی ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو بلاول ہاو¿س میں پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کی صدارت کے حتمی تین امیدواروں سید قائم علی شاہ، نثار احمد کھوڑو اور مولا بخش چانڈیو سے بات چیت کرتے ہوئے کیا، اس موقع پر ایم این اے فریال تالپر بھی موجود تھیں،…

Read More