Author: Daily Khabrain

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ شکر ہے ن لیگیوں نے یہ نہیں کہا کہ ہم ”را“سے پیسے لے رہے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ وزراہمارے متعلق مسلسل کہہ رہے ہیں کہ یہ کسی کے اشارے پر کررہے ہیں،کیاحکومت ان کے عدالتی دفاع کا بھی خرچ برداشت کرے گی؟شکر ہے انھوں نے یہ نہیں کہا کہ ہم ”را“سے پیسے لے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ یہ کونسی لابی کی باتیں چل رہی ہیں…

Read More

لندن (نیٹ نیوز) شکار اپنے جلاد کے سامنے.. یہ اس عمل کا عنوان ہے جو ایک مغربی صحافی کی جانب سے شامی صدر بشار الاسد کے ساتھ انٹرویو کے موقع پر سامنے آیا۔سوئٹزرلینڈ کے چینل SRF1 کے نمائندے نے انٹرویو کے دوران اپنی جیب سے شامی بچے ”عمران“ کی تصویر نکال کر بشار الاسد کے چہرے کے سامنے کر دی۔تاہم شامی صدر اس اچانک حرکت سے حواس باختہ ہو گیا اور اپنے مظالم کا شکار ہونے والے بچے کا سامنا کرنے سے منہ موڑنے لگا۔ بشار نے کہا کہ یہ تصویر جس کے لیے دنیا ہل گئی تھی ”جعلی ہے“!…

Read More

نیواڈا (آن لائن) امریکی صدارتی انتخاب کے لیے ری پبلکن پارٹی اور ڈیموکریٹس کے امیدواروں کے درمیان تیسرا اور آخری مباحثہ امریکی ریاست لاس ویگاس میں ہوا جس میں حسب توقع ڈونلڈ ٹرمپ اور ہیلری کلنٹن نے ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ کردی۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق ری پبلکن امیدور ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہماراملک آگے نہیں بڑھ رہا،ہم چیزیں نہیں بنارہے،درآمدات میں اضافہ کررہے ہیں۔اس پر ہیلری کلنٹن نے جواب دیا کہ ڈونلڈٹرمپ نے میکسیکوسمیت12ممالک میں ملازمتیں منتقل کیں، جومیرامنصوبہ ہے اس سے ملکی قرضے میں ایک پیسے کابھی اضافہ نہیں ہوگا۔ہیلری نے کہا کہ صدراوباماکوجس…

Read More

اسلا م آباد (انٹرویو: ملک منظوراحمد، عکاسی سید فتح علی)پاکستان میں اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسداد منشیات اور جرائم کے سربراہ مسٹر سیزر گیڈس نے کہا ہے کہ منشیات کا استعمال خطرناک حد تک بڑھ چکا ہے اور دنیا کے اکثر ممالک اس سے متاثرہ ہیں منشیات کے خاتمے اور تدارک کے لیے ہمارا پروگرام بہت کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے پانچ سالہ پروگرام کے تحت ہم نے بارڈر مینجمنٹ، سمگلنگ کے خاتمے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مضبوط بنایا ہے گزشتہ سال کے اعدادو شمار کے مطابق 6.7 ملین افراد منشیات استعمال کر رہے ہیں…

Read More

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ ملک کا مستقبل پر عزم نوجوان اور تعلیم ہی محفوظ بنا سکتے ہیں۔ تمام ممالک دہشتگردی کے خلاف ہمارے تجربے سے سیکھنا چاہتے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جنوبی وزیر ستان کا دورہ کیا ہے،انہوں نے کیڈٹ کالج سپن کئی کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فاٹا میں بنایا گیا سپن کئی کیڈٹ کالج بہترین درسگاہ ہے،چیلنجز سے نمٹنے کیلئے نوجوانوں کی صلاحیتوں میں اضافہ ضروری ہے،قبائلی نوجوانوں کا معیار…

Read More

ابوظبی /کراچی(اے این این) محسن حسن خان نے بھی کہا کہ اسپنرز ویسٹ انڈیز کیخلاف جیت میں کلیدی کردار ادا کرسکتے ہیں۔ ابوظبی کی کنڈیشنز دبئی ٹیسٹ سے مختلف نہیں ہوں گی، اس میچ میں تجربہ کار ذوالفقار بابر اسپنرز کے سامنے جدوجہد کرنےوالی ویسٹ انڈین ٹیم کیخلاف کلیدی کردار ادا کرسکتے ہیں۔محسن خان نے کہا کہ اپنے پہلے ڈے اینڈ نائٹ میچ میں پاکستان کو آسان فتح حاصل ہوسکتی تھی، مگر بعض خامیوں کی وجہ سے ایسا ممکن نہ ہوسکا، مقابلے میں سنسنی لانے کا سبب میزبان کھلاڑی ہی تھے جنھوں نے خود اسے اپنے لیے مشکل بنایا، وہ…

Read More

لاہور (سپورٹس رپورٹر) عالمی پیسز چیمپئن شپ کے تیسرے روز سٹ اپس مقابلہ کی تینوں پوزیشنز پاکستان آرمی کے جوانوں نے جیت لیں۔سپاہی صابر حسین نے پہلی ، محمد فیصل نے دوسری اور محمد نیاز بابر نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ ایونٹ میں شریک غیر ملکی کھلاڑی مقابلے ختم ہونے پر پاکستانی گانوں پر رقص کرتے رہے۔ 325کھلاڑیوں کو آٹھ گروپس میں تقسیم کرکے سٹ اپس کیلئے نصف گھنٹے کا وقت دیا گیا ۔ پاکستان آرمی کے صابر حسین نے آدھے گھنٹے میں 2076سٹ اپس لگا کر سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ محمد فیصل نے دو ہزار اکسٹھ سٹ اپس…

Read More

دبئی(نیوزایجنسیاں)پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن کیلئے سری لنکن کرکٹر کمارا سنگاکارا کو کراچی کنگز کا کپتان بنایا گیا ہے،پہلے ایڈیشن میں ٹیم کے کپتان شعیب ملک تھے جو سنگا کارا کے حق میں دستبردار ہوگئے ہیں۔پریس کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب ملک نے کہا ہے کہ کرس گیل اور کمار سنگاکارا کو ٹیم میں خوش آمدید کہتا ہوں،کراچی کنگز کے کپتان کمار سنگا کارا ہونگے،نئے کپتان ٹیم کیلئے بہت کچھ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔روی بوپارہ نے کہا ہے کہ لاہور میں پی ایس ایل کا فائنل کھیلنے کا مزا آئے گا،کرس گیل،کمار سنگا کارا اور بابر اعظم…

Read More

کراچی (یواین پی) نوجوان قومی آل راو¿نڈر عماد وسیم نے ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر کرکٹر کی طرح ان کا بھی خواب ہے کہ وہ اپنے ملک کیلئے طویل فارمیٹ کی کرکٹ بھی کھیلیں۔ عماد وسیم کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ فارمیٹ پر ہی کرکٹر کا اصل امتحان ہوتا ہے اور اس بات کا بھی علم ہو جاتا ہے کہ کھلاڑی ذہنی طور پر کتنا مضبوط ہے اور اسی وجہ سے ہر کھلاڑی کا اہم ترین مقصد یہ ہوتا ہے کہ وہ اپنے ملک کی ٹیسٹ کرکٹ میں بھی نمائندگی کر سکے۔آل راو¿نڈر…

Read More

کولکتہ(سپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈنے بھارت کو دوسرے ون ڈے میں6رنزسے ہراکر5میچزکی سیریز 1-1سے برابرکردی۔کولکتہ میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈکو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔مہمان سائیڈنے مقر ر ہ 50 اوورزمیں9وکٹوں پر242رنزبنائے۔کپتان کین ولیمسن نے118رنزکی اننگز کھیلی۔جسپرت بمر ااور ا میت مشرا نے 3،3 کھلاڑیوں کوآﺅٹ کیا۔جواب میں بھارتی ٹیم ہدف کے تعاقب میں ناکام رہی اورپوری ٹیم3 49. او و ر ز میں 236 ر نز پرڈھیرہوگئی۔ٹم ساﺅتھی نے 3 شکارکیے۔ٹرینٹ بولٹ نے2وکٹیں حاصل کیں۔

Read More