Author: Daily Khabrain

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ آج ابوظہبی کے شیخ زید کر کٹ سٹیڈیم میں میں شروع ہوگا‘ پاکستان کو سیریز میں 1-0کی برتری حاصل ہے‘ پاکستانی سکواڈ میں دو تبدیلیوں کا امکان ہے‘ بابر اعظم کی جگہ تجربہ کار بلے باز یونس خان جبکہ نوجوان سپنر محمد نواز کی جگہ آف سپنر ذوالفقار بابر کو شامل کئے جانے کا امکان ہے،شیخ زید کر کٹ سٹیڈیم میں ابھی تک پاکستان ناقابل شکست ہے پاکستان نے شیخ زید سٹیڈیم میں ابھی تک 8ٹیسٹ میچز کھیلے ہیں جن میں سے…

Read More

کراچی (وحیدجمال سے) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال نے کرپشن سے لیکر سازشیں کرنے تک کے سنگین الزامات سمیت گورنر سندھ عشرت العباد خان کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا جنہیں گورنر سندھ کے ترجمان کی جانب سے نہ صرف الزامات کی تردید کی بلکہ حملہ کرتے ہوئے مصطفی کمال کو سیاسی سفر میں اپنی ناکامی کی وجہ سے ذہنی انتشار کا شکار بتایا گورنر سندھ پرویز مشرف کے دور اقتدار سے گورنر سندھ کے 2002سے منصب پر ہیں انہوں نے 14سال کے طویل عرصے گورنر سندھ نے پرویز مشرف کے دور اقتدار سے لیکر جنرل راحیل شریف تک…

Read More

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے خےبر پختونخوا کے سابق گورنر اورمسلم لےگ(ن) کے سےنئر رہنماءسردارمہتاب خان عباسی نے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہم سب کا ہے اورملک کی ترقی اورخوشحالی کےلئے سب نے ملکرکام کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ”مےں“ کی روش نے ملک کا بے پناہ نقصا ن کےا ہے۔ ملک کو آگے لے جانے کےلئے ”ہم“ کے راستے پر چلنا ہوگا۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ پاکستان مسلم لےگ (ن) کی حکومت نے ہمےشہ رواداری، شائستگی اور قومی ےکجہتی کو فروغ…

Read More

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی ‘کرائم رپورٹر) سپریم کورٹ نے پاناما لیکس کے معاملے پرتحریک انصاف، جماعت اسلامی اورعوامی مسلم لیگ کی آئینی درخواستوں پر وزیراعظم نواز شریف، وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز، داماد کیپٹن (ر) صفدر، بیٹوں حسن نواز، حسین نواز، ڈی جی فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے)، چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور اٹارنی جنرل سمیت تمام فریقین کو نوٹس جاری کردیئے جبکہ دھرنا روکنے کی درخواست قبل از وقت قراردیکر مسترد کردی،۔چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الحسن اور جسٹس خلجی عارف حسین پر…

Read More

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خاں کی فیصل آباد آمد پر قائدین نے ان کا شاندار استقبال کیا۔ فیصل آباد پہنچنے پر عمران خاں نے پارٹی عہدیداران، رہنماﺅں، ورکروںا ور مختلف وفود سے ملاقاتیں کیں اور ڈسٹرکٹ بار میں وکلاءصاحبان سے خطاب کیااور کہا کہ مجھے پتہ نہیں تھا کہ ڈسٹرکٹ بار روم جلسہ کی صورت اختیار کر جائے گا اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے کپتان عمران خاں نے کہا کہ وکلاءبرادری کی ملک کےلئے بہت قربانیاں ہیں اور وکلاءصاحبان کی جدوجہد کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اور 2نومبر کو اسلام آباد میں…

Read More

واشنگٹن( ویب ڈیسک )ٹائم میگزین نے 2016 میں دنیا کے 30 بااثر نوجوانوں کی ایک فہرست جاری کی ہے، جس میں سب سے کم عمر میں نوبیل امن انعام حاصل کرنے والی پاکستان کی ملالہ یوسف زئی اور کراچی کے گیمر سمیل حسن نام شامل کروانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔17 سالہ سمیل حسن گزشتہ سال چین میں ایشن چیمپین شپ جیتنے میں کامیاب ہوئے تھے جہاں ان کی ٹیم نے 12 لاکھ ڈالر کی انعامی رقم حاصل کی تھی۔رپورٹس کے مطابق سمیل حسن وہ واحد نوجوان ہے جس نے سب سے کم عمر میں گیم کھیلنے پر بطور انعام 10…

Read More

لاہور (ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف جمعرات کی دوپہر اچانک اسلام آباد روانہ ہوگئے۔ (ن) لیگی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کووزیراعظم نوازشریف نے ہنگامی بنیادوں پر بعض امور پر اہم مشاورت کے لئے اسلام آباد طلب کیا ہے۔ ان اہم امور میں پی ٹی آئی کا 2نومبر کا احتجاج اور وزیراعظم کی سپریم کورٹ میں طلبی شامل ہیں۔

Read More

فیصل آباد( ویب ©ڈیسک ) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ فیصل آباد میں ہائی کورٹ کا بینچ ہونا چاہیے ، فیصل آباد کے لوگوں کو انصاف ان کے علاقوں میں ملنا چاہیے ۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو فیصل آباد میں وکلاءبار سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ عوام کے مسائل ان کے علاقوں میں حل ہونے چاہیے (ن) لیگ پنجاب میں چھ بار اقتدار میں آئی لیکن فیصل آباد میں ہائی کورٹ کا بینچ نہیں بنایا فیصل آباد کے لوگوں کو انصاف ملنا چاہیے اور ہائی کورٹ کا بینچ…

Read More

ابوظہبی( ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے پہلے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈین ٹیم کی جانب سے عمدہ کم بیک کے بعد اپنے کھلاڑیوں خبردار کیا ہے کہ مہمان ٹیم دوسرے ٹیسٹ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر سکتی ہے۔شیخ زائد اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے خیال میں ویسٹ انڈیز مکمل تیاری کے ساتھ واپسی کی کوشش کرے گا، وہ پہلے ٹیسٹ میچ میں جس طرح لڑے اس نے مجھے بہت متاثر کیا اور براوو تو بہت عمدہ رہے لہٰذا ہمیں اگلے ٹیسٹ میچ میں بہترین کھیل کا مظاہرہ…

Read More