کراچی (وحیدجمال سے) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال نے کرپشن سے لیکر سازشیں کرنے تک کے سنگین الزامات سمیت گورنر سندھ عشرت العباد خان کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا جنہیں گورنر سندھ کے ترجمان کی جانب سے نہ صرف الزامات کی تردید کی بلکہ حملہ کرتے ہوئے مصطفی کمال کو سیاسی سفر میں اپنی ناکامی کی وجہ سے ذہنی انتشار کا شکار بتایا گورنر سندھ پرویز مشرف کے دور اقتدار سے گورنر سندھ کے 2002سے منصب پر ہیں انہوں نے 14سال کے طویل عرصے گورنر سندھ نے پرویز مشرف کے دور اقتدار سے لیکر جنرل راحیل شریف تک سابق صدر آصف زرداری سے لیکر میاں نواز شریف تک عسکری اداروں کے متعدد سربراہان نے بھی ان پر اعتماد کیایہ نہایت بااخلاق دھیمے مزاج ملنسار طبیعت کے مالک ہیں گذشتہ روز گورنر سندھ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کے جو پنڈورہ بکس کھولا ہے اس سے کرایچ کی سیاست میں ہلچل مچادی ہے کراچی میں ایک سیاسی نئی جنگ کاآغاز ہوگیا جو نتیجہ خیز ثابت ہوسکتا ہے۔حالیہ ایک سیاسی جماعت کے مرکز سے تقریب پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ اسلحہ برآمد کے بارے بتایا کہ اسلحہ فون سے مقابلے کیلئے رکھا گیا تھا اس کی خریداری میں کراچی کی ایک سیاسی جماعت کی تنظیمی کمیٹی کانام سامنے آیا ہے ایم کیوایم میں دھڑے بندی کے بعد کراچی کی سیاست میں ہلچل پیدا کردی 22اگست کے بعد ایم کیوایم کے چار دھڑے سامنے آئے ہیں جو صرف بیان بازی تک محدود ہیں ایم کیوایم کی تقسیم کے بعد اس کی ذیلی تنظیموں میں بھی دھڑے بندی شروع ہوچکی ہے اس کے اثرات کراچی کے بلدیاتی اداروں میںبھی نظر آرہے ہیں جہاں ایک دوسرے کے خلاف دفتر انتظامی کارروائیاں کی جارہی ہیں اسٹیبلشمنٹ کے حلقے ڈاکٹر عشرت العباد کے بارے یہ رائے رکھتے ہیں کہ کراچی میں جاری آپریشن کی کامیابی میں جہاں بنیادی کردار رینجرز سے باخبر ہیں ان کی باریکیوں سے واقف ہیں گورنر سندھ کو مکمل اختیار حاصل ہے کہ وہ کراچی میں سانحات میں ملوث کرداروں کی سیکیورٹی ادارون سے تحقیقات کرانے کی شروعات کرکے مثال قائم کریں ان سانحات میں ملوث ملزمان کو منطقی انجام تک پہنچائیں۔
بریکنگ نیوز
- بنکاک:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کینیڈا کے سیکرٹری آف سٹیٹ رندیپ سارل سے باہمی سرمایہ کاری کے حوالے سے اجلاس میں شریک ہیں۔
- ایک ہزار ڈرونز سے حملے، پوتن کا مقصد یوکرین کا مکمل خاتمہ ہے: زیلنسکی
- یک ہفتے میں 23 اشیا مہنگی 7 سستی 21 کے نرخ مستحکم سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 11.38 فیصد ہو گئی
- تھائی ملکہ آئس ہاکی چمپئن شپ میں شرکت کیلئے خود طیارہ اڑا کر جاپان پہنچ گئیں
- قومی اسمبلی نے انتخابی اصلاحات کمیٹی کے قیام کیلئے سپیکرقومی اسمبلی کو اختیار دینے کی تحریک کی منظوری دے دی
- پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا چارٹ
- کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی کو نئی دہلی میں طے شدہ احتجاج سے قبل حراست میں لے لیا’ ویڈیو وائرل
- ابھیجیت دیپکے کو گرفتار کیاجارہاہے
- بلوچستان پولیس کی اے ایس پی سامعہ سلیم خواتین کے عالمی دن پر مثال بن گئیں
- پی ٹی آئی دہشتگردی کی حامی نہیں، جنگ میں فوج کے ساتھ ہیں: شوکت یوسفزئی
- CDAکی صحافت دشمنی اسلام آبادکی قدیمی اخبار مارکیٹ سیل ترسیل نہ ہونے پر صحافی طبقوں کا شدیش احتجاج
- پٹرول3.93 روپے سستا ڈیزل لکی قیمت برقرار
- محمد عباس کی کمٹیٹر کی گاڑی کے تائر میں ہوا بھرواتےویڈیو وائرل
- ہونٹوں کیساتھ کیا کر لیا نور بخاری کی تازہ تصاویر پر سب حیران
- سیکرٹری متروکہ وقف املاک بورڈ ناصر مشتاق بابا گورونانک دیوجی کے 557 ویں جنم دن کے سلسلہ میں منعقدہ انتظامی اجلاس کی صدارت کررہے ہیں ‘ ڈپٹی سیکرٹری سادات شہباز خان’ ڈپٹی سیکرٹری سید فراز عباس اور دیگر افسران موجود ہیں۔
- جیلوں میں گنجائش سے 90 فیصد زیادہ قیدی 75 فیسد انصاف کے منتظر
- وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا نواحی شہر بھارہ کہو ڈرگ مافیا کے نرغے میں
- راولپنڈی ٹریفک پولیس کا ماحولیاتی آلودگی اور سموگ پیدا کرنیوالی گاڑیوں کیخلاف بڑے پیمانے پر کاروائی کا فیصلہ
- پشاور اسکول حادثہ، جاپانی سفیر کا بچوں اور استاد کی اموات پر اظہارِ تعزیت
- چیئرمین سی ڈی اے کا اسلام آباد میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ
