Author: Daily Khabrain

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نواز شریف اور عمران خان ملکی اداروں کو توڑنے جوڑنے پر لگے ہوئے ہیں ۔ حکومت کا سینئر جنرل کو آرمی چیف تعینات نہ کرنا سمجھ سے بالا تر لگتا ہے ۔ حکومت اپنی مرضی کے جنرل کے ذریعے الیکشن میں دھاندلی کروانا چاہتی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ حکومت سنیئر ترین جنرل کو آرمی چیف کیوں نہیں بنا دیتی ۔ کیا حکومت اپنی مرضی کا آرمی چیف…

Read More

اسلام آباد( ویب ڈیسک)معروف ماڈل نادیہ حسین نے کہا ہے کہ ارشد کو اگر فیشن اورگلیمر کی دنیامیں آنا ہے، تو اسے آزاد خیال ہونا ہوگا اور لڑکیوں سے اجتناب کرنا ہوگا، فیشن کی دنیا میں ارشد خان (چائے والا)کا کئی خواتین اورلڑکیوں سے پالا پڑے گا ،ان کیلئے ذہنی طور پر تیار رہنا ہوگا۔ارشد خان نے شادی کے حوالے سے فیصلہ سنا دیا ،کئی لڑکیوں کے ارمانوں پر پانی پھر گیا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نادیہ حسین نے بتایاکہ ارشد کو چاہئے کہ وہ غیر جانبدار رہے۔ انھوں نے مزید کہاکہ وہ گریس فل انداز میں انٹری دے…

Read More

نئی دہلی( ویب ڈیسک)چین بھارت سے پیسہ کماتا ہے ، پھر پاکستان کی مدد کرتا ہے، پاکستان مخالف مہم کا حصہ نہ بننے پر چین بھی بھارتیوں کو کھٹکنے لگا، ہندو انتہا پسندوں نے چین کی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔پہلے فنکاروں سے نفرت کا اظہاراور اب چین پر بھی وار،بھارت میں پاکستان فوبیا کے ساتھ ساتھ چین فوبیا بھی بڑھنے لگا، چین کی مصنوعات کے بائیکاٹ کے مطالبے کی گونج سنائی دینے لگی۔مذہبی رہنما بابا رام دیو نے زہر ا±گلا کہ چین بھارت سے پیسہ کماتا ہے اور پاکستان کی مدد کرتا ہے۔پاکستان کا دوست بھارت کا دوست…

Read More

لندن(ویب ڈیسک)پاک فوج نے عالمی سطح پراپنی برتری ثابت کرتے ہوئے برطانیہ میں ویلز آرمی کا سالانہ کیمبرین پٹرول مقابلہ ایک مرتبہ پھرجیت کر گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔ دنیا بھر میں سب سے مشکل سمجھی جانے والی مشقوں میں پاک فوج کے جوانوں نے فولادی قوت برداشت کا مظاہرہ کیا اور سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔کیمبرین پٹرول فوجی مشقیں ہر سال منعقد کی جاتی ہیں جس میں 140 ملکوں کے فوجی شریک ہوتے ہیں جب کہ پاک فوج نے2010 میں بھی گولڈ میڈل جیتا تھا۔

Read More

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)گورنر عشرت العباد کی گزشتہ روز دھواں دار تقاریر کے بعد مصطفی کمال بھی پیچھے نہیں رہے اور آج پریس کانفرنس میں عشرت العباد کا تمام حساب چکا دیا ،مصطفی کمال نے سانحہ 12مئی کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ 12مئی کا سانحہ 2007میں ہو ا اور لوگوں کو2016 میں یاد اب آرہا ہے ،عشرت العباد کو تمام گناہوں کے ساتھ چھپنے نہیں دینگے ،الزا مات جھوٹے اور بے بنیاد ہیں ،جھوٹے پر اﷲ کی لعنت ہو ،گورنر صاحب آ پ اتنے پاور فل ہیں تو 14سالوں تک آپ نے کرپٹ لوگوں کو لٹکایا کیوں…

Read More

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی ،ڈیرن سیمی کے حق میں پشاورزلمی کی کپتانی سے دستبردار ہوگئے ہیں،بوم بوم آفریدی نے اس موقع پر کہا ہے کہ آپ چیمپیئن ٹیم کے کپتان ہو تمھارے بورڈ نے تم کو وہ عزت نہیں دی جس کے تم حق دار تھے میں پشاور زلمی کی قیادت آپ کے حوالے کرتا ہوں،شاہد آفریدی کے غیرمتوقع اور اچانک فیصلے نے ڈیرن سیمی کو آبدیدہ ، وہاں موجود سب کو جذباتی کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی پشاورزلمی کی کپتانی سے بھی دستبردار ہوگئے…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کا کھلے دل سے خیر مقدم کرتا ہوں جب کہ اب بہتر ہوگا کہ عدالت کے فیصلے کا انتظار بھی کر لیا جائے۔وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کا کھلے دل سے خیر مقدم کرتا ہوں اور آئین کی پاسداری، قانون کی حکمرانی اور مکمل شفافیت پریقین رکھتا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام کی عدالت تو پے در پے فیصلے صادر کررہی ہے لہذا اب بہتر ہوگا کہ عدالت کے فیصلے کا انتظار بھی کر لیا جائے۔وزیر اعظم نواز…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے پاناما لیکس پر جوڈیشل کمیشن نہ بنانے کی درخواست خارج کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف سمیت تمام فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے۔سپریم کورٹ میں پاناما لیکس پر جوڈیشل کمیشن نہ بنانے سے متعلق درخواستوں کی سماعت چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے کی۔ اس موقع پر بیرسٹر ظفر اللہ کا کہنا تھا جوڈیشل کمیشن کی اجازت نہ دی جائے، پارلیمنٹ موجود ہے یہ لوگ وہاں جائیں جب کہ طارق حسن ایڈوکیٹ کا کہنا تھا کہ پورا شہر رو رہا ہے کہ اسلام آباد بند نہ کیا جائے۔چیف جسٹس…

Read More

لاہور (خصوصی رپورٹ) پولیس لٹن روڈ سے صندوق میں بند خاتون کی تشدد زدہ لاش ملنے کا معمہ تاحال حل نہیں کرسکی اور اس کی تحقیقات جاری ہیں۔ 15 روز گزر جانے کے باوجود بھی پولیس قاتل کا کوئی سراغ نہیں لگا سکی۔ انویسٹی گیشن پولیس اس نامعلوم لڑکی کی لاش کے حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب اور اپنے افسروں کو خوش کرنے کے لئے عجیب پھرتیاں دکھاتی رہی تاکہ لاش کا معاملہ حل ہوجائے اور افسر بھی خوش ہوجائیں کہ ہماری پولیس بہت قابل ہے اور بڑی تیزی سے اندھے قتل کا سراغ لگا لیتی ہے۔ پولیس کی چالاکی کی…

Read More

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) عام انتخابات 2018ءمیں سیاسی جماعتوں کیلئے مجوزہ ضابطہ اخلاق تیار کرلیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے مجوزہ ضابطہ اخلاق کی کاپیاں تمام سیاسی جماعتوں کو بھجوا دیں۔ ذرائع کے مطابق سیاسی جماعتیں ضابطہ اخلاق پر اپنی تجاویز 26اکتوبر کو الیکشن کمیشن کو آگاہ کریں گی۔ ضابطہ اخلاق میں کہا گیا ہے کہ سیاسی جماعتیں اور امیدوار کسی معاہدے کا حصہ نہیں بنیں گے۔ سیاسی جماعتیں، امیدوار خواتین کے انتخابی عمل میں شمولیت پر زور دیں۔ صنف اور نسل کی بنیاد پر کسی کے انتخاب میں حصہ لینے کی مخالفت نہیں ہوگی۔ مذہب، ذات کی بنیاد پر کسی…

Read More