Author: Daily Khabrain

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشیدشاہ نے کہا ہے کہ سینئر موسٹ جنرل کو آرمی چیف بنانے کے معاملے میں حکومت سنیارٹی پرجاتے کیوں گھبراتی ہے۔ وزیراعظم کے ہر دور میں ڈگڈگی بجانے کے بیان کا اشارہ تو کہیں اور لگتا ہے ،اپوزیشن لیڈر نے خدشہ ظاہر کیا کہ وزیراعظم کا ڈگڈگی سے متعلق بیان آگ پر ہائی آکٹین ڈالنے کے مترادف ہے ،احتجاج جمہوری حق ہے لیکن شہر سیل کرنا جرم ہے۔ نواز شریف خراب حکمرانی اور عمران خان بری اپوزیشن سے جمہوریت کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ تحریک انصاف نے سولو فلائٹ…

Read More

لاڑکانہ (بیورو رپورٹ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی رہنماﺅں کو متحدہ کے معاملے پر زبان بند رکھنے کی ہدایت کی۔بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ نواز شریف صرف پنجاب صوبے کے وزیر اعظم نہ بنیں بلکہ پورے پاکستان کے وزیر اعظم بنیں ، میں انہیں پانامہ بل منظور کرنے کے لئے 27دسمبر تک مہلت دیتا ہوں کہ وہ میرے چار مطالبات تسلیم کر لیں بصورت دیگر پورے ملک میں دمادم مست قلندر کرتے ہوئے گو نواز گو کا نعرہ جو میری والدہ شہید بے نظیربھٹو نے لگایا تھا وہ میرا بھی نعرہ بن جائے گا، نو دیرو ہاﺅس…

Read More

کراچی (این این آئی)پاک سرزمین پارٹی نے گورنر سندھ پر جوابی وار کرتے ہوئے جرائم پیشہ عناصر کی سرپرستی کرنے کا الزام عائد کردیا پی ایس پی کے رہنما انیس ایڈوکیٹ نے عشرت العباد کو فی الفور گرفتار کرنے اور ان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کا مطالبہ کردیاہے۔پی ایس اپی رہنما انیس ایڈوکیٹ نے گورنر سندھ کی جانب سے مصطفی کمال پر کی جانے والی تنقید پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ گورنر سندھ سیاسی ہوچکے اور انہوں نے گورنر ہاو¿س کو سیاسی اکھاڑا بنادیا ہے سربراہ پی ایس پی پر الزام لگانے والے عشرت…

Read More

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں اور تبصروں پر مشتمل معروف پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی اور تجزیہ کار ضیا شاہد نے ایم کیو ایم کے تمام رہنما ایک ہی تھیلی کے چٹے بٹے ہیں۔ کئی حکومتیں آئیں اور چلی گئیں لیکن گورنر سندھ عشرت العباد ہی رہے۔ کافی عرصہ قبل لندن میں ایک پروگرام میں ڈاکٹر عشرت العباد سے ملاقات ہوئی تو انہیں الطاف حسین کے مجموعی طرز عمل سے بھی دو ہاتھ آگے ہی پایا۔ وہ بڑی تلخ کلامی سے وفاقی حکومت، فوج اور پنجاب کو اتنا ہی برا بھلا کہہ…

Read More

اسلام آباد، ملتان (نمائندگان خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ 2 تاریخ کو بہت بڑا فیصلہ ہونے جا رہا ہے، کرپشن کے بادشاہ اور اس کے درباریوں کے خلاف اعلان جنگ ہے، 2 تاریخ کو اپنا جمہوری فرض پورا کرینگے۔ ملتان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ پانام میں نواز شریف کے ڈاکے کے ثبوت مل گئے، نواز شریف چوری کرتے ہوئے پکڑے گئے ہیں۔ 2 نومبر پاکستان کیلئے فیصلہ کن وقت ہو گا۔ نواز شریف نے روکنے کی کوشش کی تو بہت برا ہو گا۔ عمران خان…

Read More

لندن (شوبز ڈیسک)ہنسی کی پھلجڑیاں چھڑاتی اینی میٹڈ مووی، دی باس بے بی ،کی پہلی جھلکیاں منظر عام پر آگئیں، فلم اگلے سال مارچ میں بچوں بڑوں کا دل بے قرارکرے گی۔کہانی ہے سات برس کے ننھے ٹم کی جس کی زندگی والدین کے ساتھ ایک دم ہوتی ہے پرفیکٹ، لیکن زندگی کی پرسکون لہروں میں اس وقت ہلچل مچ جاتی ہے جب ان کے گھرآتا ہے ننھا مہمان۔ٹِم ننھے بھائی سے کرنے لگتا ہے حسد، اس کا سوٹڈ بوٹڈ ہونا، بریف کیس پکڑنا،ماں باپ کا اسے توجہ دینا بڑے بھیا کو ایک آنکھ نہیں بھاتا.اسی دوران ہوتا ہے یہ…

Read More

لاہور(شوبز ڈیسک) پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ قوال راحت فتح علی خاں آئندہ برس اپنے تایا استاد نصرت فتح علی خاں کی وفات کے20 برس مکمل ہونے پران کی طویل اور بہترین فنی خدمات کو شاندار ٹریبیوٹ پیش کرنے کے لیے ملک اوربیرون ممالک 48 شوز میں پرفارم کرینگے۔ اس سلسلہ میں پاکستان میں سب سے پہلے فیصل آباد، لاہور، کراچی، اسلام آباد، بہاولپور، حیدرآباد، سیالکوٹ ، ملتان، میرپور خاص (آزادکشمیر) جبکہ امریکا کے علاوہ کینیڈا بھارت، عرب امارات، ایمسٹرڈیم، پیرس اورلندن میں بھی پیش کیے جائیں گے۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ان پروگراموں میں راحت فتح…

Read More

لاس اینجلس (شوبز ڈیسک) ہالی ووڈ اداکارہ انجیلینا جولی اور براڈ پٹ کے سابق محافظ نے ان کی نجی زندگی کے کئی رازوں سے پردہ اٹھا دیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کو دیے گئے ایک انٹرویو میں انجلینا جولی اور براڈ پٹ کے سابق محافظ نے بتایا کہ میں نے 27 سال تک برطانوی فوج میں خدمات انجام دیں، لیکن جن مشکل حالات کا سامنا انہیں انجلینا جولی، ان کے شوہر براڈ پٹ اور 6 بچوں کے ساتھ رہتے ہوئے کرنا پڑا، وہ برطانوی فوج میں بھی نہیں ہوا۔ مارک بیلی نامی اس محافظ نے انجلینا اور پٹ کے…

Read More

لاہور(کلچرل رپورٹر)کوک سٹوڈیو سیزن9میں بڑے فنالے کے بعد سماعت سے محروم افرادکوموسیقی سے روشناس کرانے کے لئے مدعوکیا گیا۔اس حوالے سے کوک سٹوڈیو کے سیزن 9 کے آغاز سے قبل جدید ٹیکنالوجی سے مزین آزمائشی پراجیکٹ کے ذریعے ایک وڈیو متعارف کرائی گئی تھی اور اب یہ ٹیکنالوجی کراچی کے ایک سکول میں بھی فراہم کی گئی ہے تاکہ سماعت سے محروم افراد بھی موسیقی سے لطف اندوز ہوسکیں۔سماعت سے محروم افراد نے کوک سٹوڈیو کی اس کاوش کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اب وہ بھی عام لوگوں کی طرح موسیقی سے زیادہ لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔

Read More

کراچی(شوبز ڈیسک) پاکستانی اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع بھی ٹویٹر پر چائے والے سے متعلق گفتگو میں کودنے سے خود کو نہ روک سکیں، کہتی ہیں زالیماں ایک کپ چائے پلادے ۔اسلام آباد کے چائے والے کی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچائی تو پاکستانی لڑکیاں بے اختیار اس کی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئیں، ایسے میں کئی معروف شخصیات نے بھی اپنے تاثرات کا اظہار کیا، اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیق بھی خود کو نہ روک پائیں۔اپنے ٹویٹر پیغام میں انہوں نے ایک تصویر پوسٹ کی جس میں درج ہے زالیماں ایک چائے پلا دے۔واضح رہے کہ اس…

Read More