Author: Daily Khabrain

فرینکفرٹ (شوبز ڈیسک) فینکفرٹ بک فیئر میں ایک کتاب نمائش کیلئے پیش کی جا رہی ہے جس میں جرمنی کے سربراہ ایڈولف ہٹلر کی ہالی وڈ فلموں میں دلچسپی کو موضوع بنایا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس کتاب کا عنوان ہے کہ ’ہٹلر کو’کنگ کانگ‘ کیوں پسند تھی اور جرمنی میں مکی ماو¿س فلمیں ممنوع کیوں تھیں؟ اس کتاب کے مصنف فولکر کوپ ہیں۔ اس دلچسپ کتاب میں لکھا ہے کہ ایڈولف ہٹلر ہالیووڈ فلموں کا دلدادہ تھا۔ کہا جاتا ہے ان میں سب سے پسندیدہ فلم کنگ کانگ تھی جسے 1933ء میں ریلیز کیا گیا تھا۔ اس فلم…

Read More

کراچی (وقائع نگار خصوصی)گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ عزیز آباد سے ملنے والا اسلحہ چھری کانٹے نہیں بلکہ اسلحہ سکیورٹی اداروں سے لڑنے کیلئے خریدا گیا، اسلحہ خریدنے والوں کا پتہ چل چکا ہے ،سانحہ 12مئی میں ملوث ملزمان کو چوراہے پر لٹکائیں گے چاہے ان کا تعلق کسی بھی جماعت سے ہو ، ڈاو¿ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے اوجھا کیمپس کے دورے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے کہا ہے کہ عزیز آباد میں گھر سے ملنے والا اسلحہ چھری کانٹے نہیں تھے بلکہ یہ فوج…

Read More

دبئی (آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے دیگر میچوں میں ٹیم کی جانب سے بہترین کارکردگی کی امید کرتے ہوئے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے دورے کو اصل امتحان قرار دےدیا۔ اپنے ایک انٹرویو میں مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ مجھے پوری امید ہے کہ ٹیم اچھا کھیلے گی اور دوسرے ٹیسٹ میں اپنی کارکردگی کو بہتر کرے گی۔ قومی ٹیم کے کوچ نے کہا کہ ٹیسٹ ٹیم کی کارکردگی حالیہ سیریز میں تسلی بخش رہی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ‘انگلینڈ میں ٹیم کی کارکردگی بڑی حوصلہ…

Read More

کیلیفورنیا(آئی این پی) مایہ ناز ریسلر گولڈ برگ نے 12 سال بعد ایک مرتبہ پھر رنگ میں اترنے کا فیصلہ کرلیا۔سابق ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن گولڈ برگ نے اپنے سابق حریف بروک لیسنرز کا چیلنج قبول کرلیا جب کہ دونوں مایہ ناز ریسلرز کے درمیان فائٹ کی تاریخ بعد میں طے کی جائے گی۔ بروک لیسنرز نے اپنے وکیل کے ذریعے گولڈ برگ کو فائٹ کا چیلنج دیا جسے انہوں نے قبول کرتے ہوئے ان سے مقابلے کے لئے تیاری بھی شروع کردی۔ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن گولڈ برگ کی طویل عرصے بعد رنگ میں واپسی کو شائقین کی جانب سے…

Read More

لاہور (سپورٹس رپورٹر) چوتھی ایشین مینز ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا آغاز (آج) جمعرات سے ملائیشیا میں ہو گا، دفاعی چیمپئن پاکستانی ٹیم ٹائٹلز کی ہیٹرک مکمل کرنے کی مہم کا آغاز میزبان ملائیشیا کے خلاف میچ سے کرے گی۔ ایشیا کی چھ بہترین ٹیمیں جن میں پاکستان، بھارت، ملائیشیا، چین، جنوبی کوریا اور جاپان شامل ہیں ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں دکھائی دیں گی۔ ابتدائی روز دو میچز کھیلے جائیں گے، افتتاحی میچ میں پاکستان اور ملائیشیا کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی، دوسرے میچ میں بھارت کا مقابلہ جاپان سے ہو گا، پاکستانی ٹیم اپنا دوسرا میچ 21 اکتوبر…

Read More

لاہور(نیوزایجنسیاں) سابق بھارتی کرکٹر سنجے منجریکر کو ثانیہ مرزا کے ٹویٹ کا مذاق اڑانا مہنگا پڑ گیا، ثانیہ مرزا نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ ٓاج میں نے ٹینس مقابلوں میں نمبر ون رہنے کے 80 ہفتے مکمل کر لیے ہیں۔ یہ میرے لئے ایک حیرت انگیز سفر ہے، سنجے منجریکر کو نہ جانے کیا سوجھی اور بغیر سوچے سمجھے ٹویٹ کر دیا کہ آپ کا مطلب ہے کہ ڈبلز رینکنگ میں پہلی پوزیشن کو اتنا ٹائم ہو گیا؟ مبارک ہو۔ جواب میں ثانیہ مرزا نے سنجے منجریکر کو خوب کھری کھری سنائیں اور کہا کہ کیا یہ عقل میں…

Read More

ابوظہبی (اے پی پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بلے باز اظہرعلی نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈین ٹیم کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی شکست دیکر سیریز اپنے نام کرینگے، انہوں نے کہا کہ اس مقصد کے حصول کےلئے ٹیم کو پوری قوت کے ساتھ میدان میں اتاریں گے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیزکی ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ کل جمعہ سے ابو ظہبی میں شروع ہوگا۔ اپنے ایک بیان میں اظہر علی نے کہا کہ ویسٹ انڈیز ٹیسٹ کی اچھی ٹیم ہے اسے شکست دینا چیلنجنگ ہے لیکن نا ممکن…

Read More

دبئی(نیوزایجنسیاں) پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے دوسرے ایڈیشن کے لیے ڈرافٹنگ کے عمل مکمل ہو گیا ۔ڈرافٹنگ کا عمل شروع ہونے سے قبل پی ایس ایل کے چیئرمین نجم سیٹھی نے خطاب کرتے ہوئے لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا فائنل لاہور میں کرانے کا اعلان کیا ہے۔آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی دبئی میں پی ایس ایل کی ڈرافٹنگ تقریب کا آغاز رنگارنگ ٹیبلو سے ہوا۔ پی ایس ایل کی پانچوں فرنچائز کے گانوں پر فنکاروں نے شاندار پرفامنس دکھائی جبکہ پہلے ایڈیشن کے یادگار لمحات کی جھلکیاں بھی دکھائی گئیں۔نجم سیٹھی کا مزید کہنا تھا کہ انکی کوشش ہے…

Read More

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ 2017 کیلئے 414 کرکٹرز نیلامی کیلئے پیش کئے جائیں گے، پاکستان، آسٹریلیا، انگلینڈ، ویسٹ انڈیز، سری لنکا سمیت دیگر ممالک کے کھلاڑیوں کو 4 کیٹیگریز میں تقسیم کیا گیا ہے۔پاکستان سپر لیگ 2017 ایڈیشن کیلئے کھلاڑیوں کی ڈرافنگ آج ہورہی ہے، جس میں 414 کرکٹرز نیلامی کیلئے پیش کئے جائیں گے، کھلاڑیوں کو 4 کیٹیگریز میں رکھا گیا ہے۔پاکستان س±پر لیگ 2017 کیلئے پلاٹینیم کیٹیگری میں 28، ڈائمنڈ کیٹیگری میں 30 جبکہ گولڈ اور سلور کیٹیگریز کیلئے 50، 50 سے زائد کھلاڑیوں کو رکھا گیا ہے۔

Read More

کراچی(نیوز ڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے کہا ہے کہ سانحہ بلدیہ فیکٹری سمیت کسی بھی کیس کے ملزم کو نہیں چھوڑیں گے،کراچی کا امن خراب کرنے والوں سے سختی سے نمٹیں گے۔ڈی جی رینجرزاورآئی جی سندھ جس نے جرم کیا اسے چوراہے پر لٹکائیں۔گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے کہا ہے کہ عزیز آباد میں گھر سے ملنے والا اسلحہ چھری کانٹا نہیں تھے بلکہ یہ فوج سے لڑنے کے لئے خریدا گیا تھا، اس کی خریداری میں کراچی کی ایک سیاسی جماعت کی تنظیمی کمیٹی کا نام سامنے آیا ہے۔کراچی میں ڈاو¿ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے…

Read More