اسلام آباد(خصوصی رپورٹ ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے محکمہ پولیس نے حکومت سے پاکستان تحریک انصاف کے دھرنے کے انتظامات پورا کرنے کیلئے چار سو ملین روپے کی گرانٹ مانگ لی ہے ۔ میڈیا رپورٹس میں اعلیٰ پولیس افسران کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ یہ مطالبہ وزارت داخلہ کو بھیج دیا گیاہے جو صرف دس دن کی پولیس اور پیرا ملٹری فورس کی تعیناتی کے حوالے سے ہے مطالبے میں کہا گیا ہے کہ اگر دھرنا طویل ہوا تواضافی فنڈز کی ضرورت ہوگی یہ خط سنٹرل پولیس آفس سے جاری کیا گیا ہے اور وزارت داخلہ کو ارسال کیا گیا ہے جس میں 460.719 ملین روپے گرانٹ کی درخواست کی گئی ہے رپورٹس کے مطابق وزارت داخلہ وزارت خزانہ سے اضافی فنڈز کےلئے رجوع کرتی ہے واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے 2 نومبر کو اسلام آباد بند کرنے کا اعلان کررکھا ہے۔
بریکنگ نیوز
- غزہ میں شائقین نے ارجنٹینا کی فتح کا جشن منایا، میسی کی قیادت میں ٹیم ورلڈ کپ فائنل میں
- گلگت بلتستان کو پاکستان کا پانچواں آئینی صوبہ بنانے کی قرارداد منظور۔
- بی ٹی ایس، شکیرا اور جسٹن بیبر فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل ہاف ٹائم شو میں پرفارم کریں گے۔
- اینڈی برنہم برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رہنما مقرر۔
- ایران نے قطر میں امریکی العدید ایئر بیس پر حملے کا دعویٰ کر دیا۔
- بحرین نے ایران کے متعدد فضائی حملے ناکام بنا دیے۔
- جنگ بندی کے بعد امریکی حملوں میں 38 ایرانی جاں بحق، 400 زخمی: ایران
- اینٹی ڈوپنگ کیس،حمد نواز پر 3 ماہ کی پابندی
- حکومت نے سائبر سکیورٹی مزید سخت کر دی
- پاکستان کی پہلی مس ورلڈ امیدوار انیقہ جمال اقبال
- فیفا ورلڈ کپ ٹرافی لوئی وٹون کے خصوصی ٹرنک میں پہنچے گی
- پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ دوبارہ خسارے میں چلا گیا،2026 کا اختتام 139 ملین ڈالر کے خسارے پر ہوا۔
- پاکستانی روپے کی زائد قدر برآمدات کی ترقی کو متاثر کر رہی ہے۔
- پاکستان کی آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں۔
- امریکا ایران کشیدگی سے عالمی تیل کی قیمتوں میں اضافہ، سپلائی خدشات بڑھ گئے
- ٹرمپ کا دعویٰ، امریکا ایران میں بڑی کامیابی حاصل کر رہا ہے
- چین نے ٹرمپ کے امریکی انتخابات میں مداخلت کے الزامات مسترد کر دیے
- ٹرمپ کا تقریر نہ دکھانے والے نیٹ ورکس کے لائسنس منسوخ کرنے کا مطالبہ
- تازہ امریکی حملوں کے بعد جنوبی ایران میں بجلی کی بندش
- امریکا۔ایران کشیدگی: ٹرمپ کی سفارت کاری کی پیشکش، خلیجی ممالک پر نئے حملے
