اسلام آباد(پ ر) آئیسکو نے معزز صارفین کو ہمیشہ سے بہترین سروسز اور بجلی کی بلاتعطل ترسیل یقینی بنائی ہے۔آئیسکو کے ترجمان کی جانب سے جاری کر دہ پریس ریلیز کے مطابق بوجہ ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس/ڈویلمپنٹ ورکس/کنسٹرکشن ورکس کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال ، جہلم سرکلزاور جی ایس او سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔ اس سلسلے میںبروزاتوار، یکم نومبر 2026 کو اسلام آباد سرکل میں صبح 09:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک ایفـ7/2، پرابٹ…
Author: Khabrain News
گوجرخان(بیورو رپورٹ)سابق رکن قومی اسمبلی و وفاقی پارلیمانی سیکرٹری راجہ محمد جاوید اخلاص، مسلم لیگ (ن) کے تحصیل صدر راجہ حمیدایڈووکیٹ اور سٹی صدر سید ندیم بخاری نے بلدیہ گوجرخان کے مالی و انتظامی معاملات کی جامع تحقیقات اور گزشتہ پانچ سال کا خصوصی آڈٹ کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک سالہ آڈٹ میں سامنے آنے والی مبینہ مالی بے ضابطگیوں کی غیرجانبدارانہ تحقیقات ناگزیر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ معاملہ محکمہ اینٹی کرپشن کو بھجوایا جائے تاکہ سرکاری فنڈز کے استعمال، ترقیاتی منصوبوں، ٹیکس وصولیوں اور مختلف ادائیگیوں کے حوالے سے حقائق سامنے آسکیں۔لیگی رہنماں نے…
اسلام آباد (آئی این پی ) پی ٹی آئی رہنما سینیٹر مشعال یوسفزئی نے کہاہے کہ ہم ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر نہیں بیٹھے، پوری کوشش کررہے ہیں، اس وقت بیرسٹر گوہر عمران خان کے علاج اور ملاقات کے معاملات کو محسن نقوی کے ذریعے دیکھ رہے ہیں، ہم ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر نہیں بیٹھے، پوری کوشش کررہے ہیں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس بیرسٹر سیف ہیں، وہ کھلم کھلا کہتے ہیں ان کے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بہت اچھے روابط ہیں، بلکہ عمران خان جب اڈیالہ میں میڈیا سے ملتے تھے تو ان سے پوچھا…
لاہور (این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے ویژن کے مطابق شعبہ صحت میں تاریخی منصوبوں کی منظوری دے دی گئی۔ سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں میں جدید مشینری کی خریداری کیلئے 1 ارب 10 کروڑ روپے کے فنڈز کی منظوری دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور میں کارڈیک سکین کیلئے جسم کی مکمل ملٹی الٹرا فاسٹ سی ٹی سکینر کی خریداری کیلئے 50 کروڑ روپے، جنرل ہسپتال لاہور کے ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ میں پرانی مشین کی جگہ نئی 128 سلائس سی ٹی سکین مشین کیلئے 30 کروڑ روپے جبکہ بینظیر بھٹو ہسپتال راولپنڈی میں نئی 128…
کراچی(این این آئی) پاکستان کی کاروباری برادری کا اعتماد اور حوصلہ بلند ہوا ہے، جبکہ ملکی معیشت میں سمندری شعبے اور بلیو اکانومی کے فروغ کے وسیع امکانات موجود ہیں۔ پاکستان کے پاس ایک ہزار کلومیٹر سے زائد طویل ساحلی پٹی، دو لاکھ مربع کلومیٹر پر مشتمل خصوصی اقتصادی زون (EEZ) اور 50 ہزار مربع کلومیٹر کا اضافی سمندری علاقہ موجود ہے۔ بلیو اکانومی کو مؤثر انداز میں فروغ دے کر 100 سے 150 ارب ڈالر تک کی معاشی مالیت حاصل کی جا سکتی ہے۔ان خیالات کا اظہار 16ویں سالانہ پورٹ اینڈ شپنگ، لاجسٹکس اینڈ سپلائی چین مینجمنٹ (SCM) کانفرنس…
پلانے کو یقینی بنایا جائیگا،سید مصطفی کمال اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفی کمال نے کہا کہ پولیو کا مکمل خاتمہ حکومت کی قومی ترجیح ہے اور ہر بچے کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلانے کو یقینی بنایا جائے گا، پاکستان میں پولیو وائرس کا خطرہ تاحال موجود ہے، اس لیے اس موذی مرض کے مکمل خاتمے تک قومی کوششیں جاری رکھی جائیں گی۔ ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفی کمال نے ملک کے 97 منتخب اضلاع میں سال 2026 کی تیسری ذیلی قومی انسدادِ پولیو مہم کے افتتاح کے موقع پر…
لاہور:سموگ میں کمی لانے کیلئے اینٹی سموگ گن نادرا آفس کے قریب کھڑی ہے۔
لاہور جی ٹی روڈ کے ملحقہ علاقے میں کسان گنے کے جوس سے گڑھ بنا رہا ہے
مظفرگڑھ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) زیادتی میں ناکامی پر 25 سالہ شادی شدہ خاتون کا مبینہ قتل، لواحقین کی جانب سے تفتیشی اے ایس آئی پر بااثر ملزموں سے مبینہ ڈیل اور رشوت کے سنگین الزامات،اے ایس آئی نے مقتولہ کے لواحقین کو بائی پاس کرکے اپنی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا،گرفتار ملزم کی ضمانت پر رہائی پر بااثرخاندان نے ڈھٹائی اور بے شرمی کی نئی مثال قائم کر دی۔ضمانت پر رہائی کے موقع پر ملزم کو پھولوں کے ہاروں سے لاد دیا۔ علاقوں میں 40 کاروں کے جلوس اور بڑھکیں لگا کر مظلوم خاندان کے زخموں پر نمک پاشی،مظلوم خاندان…
ایل ڈبلیو ایم سی کے زیر اہتمام الحمرا ہال میں چھاتی کے کینسر بارے آگاہی سیمینار میں سیکرٹری وومن ڈویلپمنٹ ثمن رائے ‘ڈاکٹر سیدہ فریحہ زہرا’ ڈاکٹر رفقہ اعوان اور کینسر سروائیور فریحہ فیصل کے ہمراہ خواتین ورکرز کا فوٹو۔
