اسلام آباد (حبہ عباسی) وفاقی دارالحکومت میں اسلام آباد ٹریفک پولیس نے مالی سال 2025-26 کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی کی ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق یکم جولائی 2025 سے 30 جون 2026 تک کے دوران اسلام آباد ٹریفک پولیس نے مجموعی طور پر 7 لاکھ 8 ہزار 325 ٹریفک چالان جاری کیے، جن کے ذریعے شہریوں سے 631.675 ملین روپے یعنی 63 کروڑ 16 لاکھ 75 ہزار روپے سے زائد کا بھاری جرمانہ وصول کر کے سرکاری خزانے میں جمع کرایا گیا۔ ذرائع کے مطابق سب سے زیادہ…
Author: Khabrain News

لاہور( این این آئی) فضائی آلودگی میں صوبائی دارالحکومت لاہور دنیا کے بڑے شہروں میں گزشتہ روز بھی پہلے نمبر پررہا۔یوایس اے کے معیارکے مطابق لاہورمیں اے کیوآئی 298 ریکارڈ کیا گیا۔،بھارتی دارالحکومت نئی دہلی فضائی آلودگی میں دوسرے نمبرپر رہا جہاں اے کیوآئی 255 ریکارڈہوا۔ لاہور شہر کے مختلف علاقوں میں بھی ایئر کوالٹی انڈیکس 500 تک پہنچ گیا،شاہدرہ، کاہنہ نو، ملتان روڈ، سفاری پارک، جی ٹی روڈ، گلبرگ تھری اور ایجرٹن روڈ کا اے کیو آئی 500 ریکارڈ کیا گیا۔پنجاب کے شہروں کی درجہ بندی میں ڈی جی خان، قصور، ننکانہ صاحب اور راجن پور کا اے کیو…
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے ریاست سے متعلق بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی اختلافات اپنی جگہ، لیکن ریاست کے بارے میں نامناسب زبان استعمال کرنا کسی سیاستدان کو زیب نہیں دیتا۔ انہوں نے کہا کہ وہ ذاتی طور پر مولانا فضل الرحمن کا بہت احترام کرتے تھے، تاہم گزشتہ روز ان کے بیان نے انہیں شدید مایوس کیا ہے اور اس کے بعد ان کے لیے احترام کی گنجائش باقی نہیں رہی۔جمعرات کو ایوان بالا میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر…
پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے انسانی حقوق سے متعلق اداروں کے درمیان رابطہ کاری بہتر بنانے اور شکایات کے مؤثر ازالے کے لیے مشترکہ ڈیجیٹل پورٹل کے قیام کا فیصلہ کیا ہے جس کے ذریعے شکایات کی وصولی، متعلقہ اداروں کو منتقلی اور ان پر ہونے والی پیش رفت کی نگرانی کی جائے گی۔مشیر اطلاعات و تعلقات عامہ خیبرپختونخوا ثمر ہارون بلور کے مطابق اس سلسلے میں انسانی حقوق سے متعلق اداروں کے درمیان رابطہ کاری اور معلومات کے تبادلے کے حوالے سے ایک مشترکہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں شکایات کے مؤثر ازالے کے لیے مشترکہ ڈیجیٹل نظام کی…
شانگلہ : ریاست دور کا تاریخی پل دو دہائیوں کے بعد تعمیر کے قریب’ پل کی خستہ حالی کے مناظر ‘ دوسری طرف تجاوزات برقرار ہیں۔
لاہور (این این آئی) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو)میں نیٹ میٹرنگ پالیسی کے تحت منظور ہونے والے سولر کنکشنز کی بلنگ نہ ہونے کا معاملہ نیا رخ اختیار کر گیا، 25کلوواٹ تک کے منظور شدہ سولر کنکشنز کی نیٹ میٹرنگ بلنگ کی منظوری کے اختیارات متعلقہ سرکلز کے سپرد کر دیئے گئے ۔ذرائع کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر ٹیکنیکل کو سولر کنکشنز کے کیسز کی جانچ پڑتال اور منظوری کے اختیارات دے دیے گئے ہیں۔ نئی ہدایات کے تحت 25کلوواٹ تک کے ان کنکشنز کی نیٹ میٹرنگ بلنگ کی منظوری متعلقہ سرکلز سے حاصل کی جا سکے گی۔
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ جدید سائبر فراڈ اور ڈیجیٹل اسکیمز سے معاشرے کا کوئی بھی طبقہ محفوظ نہیں رہا، حتیٰ کہ ان کے اپنے والد کو بھی مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ذریعے کزن کی وائس کلوننگ اور اغوا کے جھوٹے ڈرامے کے تحت تاوان کی کال موصول ہوئی۔جمعرات کو یہاں پی ٹی اے اور یو این ڈی پی کے زیرِ اہتمام منعقدہ تقریب سے خطاب میں وفاقی وزیر نے اپنا ذاتی واقعہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ چند روز قبل ان کے والد کو…
کراچی(این این آئی)پاکستان میں بینکوں کے نقد لین دین کی رپورٹنگ کی حد 20 لاکھ روپے سے بڑھا کر 30 لاکھ روپے کردی گئی ہے، جس کے تحت اب بینکوں کو یومیہ 30 لاکھ روپے سے زائد نقد لین دین کی رپورٹ فنانشل مانیٹرنگ یونٹ (ایف ایم یو) کو دینا ہوگی۔ذرائع کے مطابق اس سے قبل بینکوں میں نقد لین دین کی رپورٹنگ کے لیے 20 لاکھ روپے کی حد مقرر تھی، جسے اب بڑھا کر 30 لاکھ روپے کردیا گیا ہے۔دوسری جانب منی لانڈرنگ کی روک تھام کے لیے صوبائی اینٹی کرپشن اداروں کو اختیارات دینے پر بھی اتفاق…