لاہور: شائقین کرکٹ قذافی سٹیڈیم میں انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان سہ ملکی سیریز کا آخری میچ دیکھ رہے ہیں۔
Author: Khabrain News
لاہور(این این آئی) لاہور پولیس نے سوشل میڈیا پر بچوں کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ڈی آئی جی آپریشنز کے ترجمان کے مطابق ایک شخص نے شکایت کی کہ اس کے کم سن بھتیجے اور بھانجے کے غیر فطری فعل کی ویڈیو وائرل ہوئی جس پر انہیں تشویش ہے۔ترجمان نے بتایا کہ گڑھی شاہو پولیس نے مقدمہ درج کرکے ایک ملزم گرفتار کر لیا ہے، ویڈیو وائرل ہونے کے پیچھے دیگر عناصر کے ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کیا ہے جس کی تحقیقات جاری ہیں۔
آئی جی پنجاب عبدالکریم پولیس ا یگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور(این این آئی)وحدت کالونی سے چار سال قبل لاپتہ ہونے والی خاتون نرگس بی بی کو ضلع بہاولنگر کی تحصیل منچن آباد سے بحفاظت بازیاب کروا لیا گیا۔ انویسٹی گیشن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو تلاش کیا اور ورثا کے حوالے کرنے کے لیے ضروری اقدامات کیے۔ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے عرصہ دراز سے لاپتہ خاتون کی بازیابی کا ٹاسک دیا تھا، جس پر ایس پی انویسٹی گیشن اقبال ٹان کو خصوصی ذمہ داری سونپی گئی۔انچارج انویسٹی گیشن تھانہ وحدت کالونی جمشید اسلم نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے نرگس بی بی…
لاہور اپنے سٹاف رپورٹر سے) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب عبدالکریم کی زیرصدارت پولیس ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس سنٹرل پولیس آفس میں منعقد ہوا۔ ایڈیشنل انسپکٹرز جنرل، تمام شعبوں اور فیلڈ یونٹس کے سربراہان، ڈپٹی انسپکٹرز جنرل، اسسٹنٹ انسپکٹرز جنرل سمیت دیگر سینئر افسران نے شرکت کی جبکہ ایڈیشنل آئی جی ساتھ پنجاب سمیت دیگر افسران ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہوئے۔ اجلاس میں پولیس افسران اور اہلکاروں کیلئے رہائشی سہولیات میں اضافے کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ خواتین پر تشدد، زیادتی اور استحصال کے مقدمات کی تفتیش میں مزید بہتری لانے کیلئے مختلف تجاویز پر غور…
کراچی/تھرپارکر(این این آئی)تھرپارکر کے علاقے نگرپارکر کے گاؤں ڈانو دھاندل میں بنیادی صحت مرکز (بی ایچ یو پلس) میں کھڑی پیپلز پرائمری ہیلتھ کیئر انیشی ایٹو (پی پی ایچ آئی) کی ایمبولینس میں آکسیجن سلنڈر تبدیل کرنے کے دوران دھماکے اور آگ لگنے کے افسوسناک واقعے میںجاں بحق افراد کی تعداد 10 افرادہوگئی ہے ۔ جاں بحق افراد میں حاملہ خاتون، تیماردار اور طبی عملے کے افراد بھی شامل ہیں۔ واقعے کے بعد علاقے میں سوگ کی فضا چھا گئی۔
لاہور(این این آئی)جعلی اور غیر نمونہ نمبر پلیٹس کے ذریعے شناخت چھپانے والوں کے خلاف لاہور پولیس نے کریک ڈائون مزید سخت کر دیا ہے، کارروائیوں کے دوران 4ہزار 120مقدمات درج کیے گئے۔پولیس کے مطابق گزشتہ 13روز میں جعلی اور غیر نمونہ نمبر پلیٹس کے خلاف 4ہزار 21مقدمات درج کیے گئے جبکہ کارروائیوں کے دوران 3ہزار 858موٹر سائیکلیں، 125کاریں اور 38دیگر گاڑیاں تحویل میں لے کر متعلقہ تھانوں میں بند کر دی گئیں۔اعداد و شمار کے مطابق کینٹ ڈویژن میں سب سے زیادہ 1,056مقدمات درج ہوئے جبکہ سٹی ڈویژن میں 902، اقبال ٹائون ڈویژن میں 624، ماڈل ٹائون ڈویژن میں…
لاہور(این این آئی) ڈیفنس فیز 5 میں نجی گاڑی پر غیرقانونی گرین نمبر پلیٹس اور پولیس فلیشر لائٹس لگانے پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے بھائی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ڈی ایس پی محمد اشفاق کی نگرانی میں کارروائی کے دوران گاڑی کے ڈرائیور سے غیرقانونی گرین نمبر پلیٹس اور پولیس فلیشر لائٹس لگانے کی وجہ پوچھی گئی تو وہ طیش میں آگیا اور خود کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر کا بھائی بتا کر رعب جھاڑنے کی کوشش کی۔چیف ٹریفک آفیسر لاہور سید عبدالرحیم شیرازی کے نوٹس پر گاڑی سمیت ڈرائیور کو تھانے منتقل کیا گیاجہاں تھانہ ڈیفنس بی میں…
کراچی(این این آئی) نیشنل سائبر کی جانب سے جاری کردہ ایڈوائزری میں بیرونی کمپنیوں، تھرڈ پارٹی وینڈرز اور سپلائرز کی خدمات کو اداروں کے سائبر سیکیورٹی نظام کے لیے ممکنہ خطرہ قرار دیتے ہوئے خبردار کیا گیا ہے کہ کلاؤڈ سروسز اور بیرونی سافٹ ویئر کے استعمال سے ڈیجیٹل نظام میں سیکیورٹی کمزوریاں پیدا ہوسکتی ہیں۔ایڈوائزری کے مطابق تھرڈ پارٹی وینڈرز اور سپلائرز کے ذریعے سائبر حملوں کے خطرات موجود ہیں، اس لیے اداروں کو بیرونی سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو غیر ضروری سسٹمز اور حساس معلومات تک رسائی دینے سے گریز کرنا چاہیے۔ اس کے ساتھ بیرونی کمپنیوں…
لاہور، یوایم ٹی ے پروفیسر عابد شیروانی اور انڈونیشیا کے ڈپٹی ہی رحمت ہندیارٹا کسومہ کے مابین سووینئرز کا تبادلہ خیال کیاجا رہا ہے
