Author: Khabrain News

بارسلونا (این این آئی)سپین کی سٹار مڈفیلڈر الیکسیا پوٹیاس نے تیسری مرتبہ بیلن ڈی اور ویمنز کا ایوارڈ جیت کر تاریخ رقم کردی جس کے ساتھ مسلسل چھٹے سال بھی یہ اعزاز سپین کی کھلاڑی کے نام رہا۔32 سالہ پوٹیاس نے 2025-26 کے سیزن میں بارسلونا کی قیادت کرتے ہوئے چیمپئنز لیگ سمیت چار بڑے ٹائٹلز جیتنے میں اہم کردار ادا کیا۔ بعد ازاں جولائی میں انہوں نے انگلینڈ کی ویمنز سپر لیگ کی ٹیم لندن سٹی لائنز میں شمولیت اختیار کرلی۔اس کامیابی کے بعد پوٹیاس نے اپنی ہم وطن ایتانا بونماتی کے ساتھ تین تین مرتبہ یہ ایوارڈ جیتنے…

مزید پڑھیں

جدہ(آئی این پی ) سابق ہاکی چیمپئن اور چیف سلیکٹر سمیع اللہ خان نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی۔ سمیع اللہ خان امریکہ سے پاکستان جاتے ہوئے سعودی عرب پہنچے تھے، جہاں انہوں نے مکہ مکرمہ میں عمرہ ادا کیا، اس کے بعد مدینہ منورہ میں روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری دی، نوافل ادا کیے۔اور گزشتہ روز نماز جمعہ مسجد نبوی ۖ میں ادا کی۔اس موقع پر انہوں نے قومی کھیل ہاکی کے فروغ، ملک کی خوشحالی، سلامتی اور استحکام کیلئے خصوصی دعائیں کیں۔

مزید پڑھیں

لاہور (این این آئی)پاکستانی آل رائونڈر شاداب خان نے سوشل میڈیا پر خود پر ہونے والی تنقید پر اپنے ردِعمل کا اظہار کر تے ہوئے کہاہے کہ اب تنقید کا نشانہ بننے کی عادت ہو گئی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اب تنقید کا نشانہ بننے کی عادت ہو گئی ہے۔ کیونکہ لوگ میری کارکردگی سے قطع نظر تنقید کرتے رہتے ہیں۔ شاداب خان نے کہا کہ گزشتہ کچھ عرصے کے دوران میری کارکردگی اچھی نہیں رہی جس کی وجہ سے ناصرف مجھے بلکہ ٹیم مینجمنٹ کو بھی تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔انہوں نے مشکل وقت میں…

مزید پڑھیں

لندن(این این آئی)انگلینڈ کے نامور فٹبالر ہیری کین نے طویل انتظار کے بعد بیلن ڈی اور 2026 کا اعزاز جیت کر اپنے شاندار کیریئر میں ایک تاریخی سنگ میل عبور کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق لندن کے تاریخی مقام پر منعقدہ تقریب میں ایوارڈ حاصل کرنے والے ہیری کین کی کامیابی برسوں کی محنت، مستقل مزاجی اور غیرمتزلزل عزم کا نتیجہ ہے۔ ،33 سالہ بائرن میونخ کے سٹرائیکر نے ایوارڈ کے لیے زیرِ غور مدت کے دوران 65 میچوں میں 73 گول سکور کیے۔ اس دوران انہوں نے بنڈس لیگا، ڈی ایف بی پوکل اور جرمن سپر کپ جیتنے…

مزید پڑھیں

پشاور(این این آئی) خیبرپختونخوا باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے صدر و سابق (مسٹر سائوتھ ایشیا)اعجاز احمد اور سیکرٹری جنرل حاجی محمد اسماعیل نے ہر سال کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے رواں سال بھی آرمی پبلک سکول شہدا باڈی بلڈنگ میموریل چمپئن شپ 2027کے شاندار انعقاد کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے صوبائی باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری اطلاعات ہارون خان نے ایونٹ کا باقاعدہ اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ یہ میگا ایونٹ جنوری 2027 میں پشاور کے تاریخی مقام نشتر ہال میں منعقد ہوگا۔ہارون خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اس عظیم الشان ایونٹ کے…

مزید پڑھیں

لاہور(این این آئی) سری لنکا کے اوپنر پاتھم نسانکا پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے۔سری لنکن کرکٹ کے مطابق پاتھم نسانکا ہیمسٹرنگ انجری سے صحت یاب نہ ہو سکے۔ بیان میں کہا گیا کہ سلیکشن کمیٹی نے پاتھم نسانکا کی جگہ لاہیرو اودارا کو اسکواڈ میں شامل کیا ہے۔ خیال رہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ 9 نومبر سے راولپنڈی میں شروع ہوگا۔

مزید پڑھیں

کراچی(آئی این پی ) پاکستان کے مقبول ریئلٹی شو سے شہرت حاصل کرنے والی اسرا عائشہ نے ساتھی کنٹسٹنٹ و اداکار زیب خان سے نکاح کر لیا۔نکاح کی تقریب میں اسرا عائشہ سفید اور سنہرے لباس میں نظر آئیں جبکہ زیب خان نے بھی اسی رنگ کے لباس کا انتخاب کیا۔ دونوں نے اپنی شادی کا اعلان قرآن پاک کی آیت کے ترجمے اور ہم نے تمہیں جوڑوں میں پیدا کیا کے ساتھ کیا۔دونوں نے سوشل میڈیا پر نکاح کی خوبصورت تصاویر شیئر کر کے مداحوں کو حیرت میں مبتلا کر دیا۔واضح رہے کہ اسرا عائشہ اور زیب خان اس…

مزید پڑھیں

واشنگٹن (آئی این پی ) ہالی ووڈ کی سابق جوڑی جینیفر لوپیز اور بین ایفلیک کے دوبارہ قریب آنے کی خبریں زیر گردش ہیں، جس کے بعد مداحوں میں دونوں کے دوبارہ رشتہ قائم کرنے سے متعلق قیاس آرائیاں شروع ہو گئیں۔ امریکی جریدے اوکے میگزین کے مطابق ایک ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں ایک بار پھر ایک دوسرے کے قریب آرہے ہیں اور زندگی کے مشکل حالات میں جذباتی طور پر ایک دوسرے کا سہارا بن رہے ہیں ۔ رپورٹ کے مطابق بین ایفلیک رواں سال اپنی والدہ کرس این اور والد ٹموتھی کو کھونے کے باعث مشکل…

مزید پڑھیں

لاہور(آئی این پی ) معروف اداکار ہارون شاہد نے شادی کے موقع پر بھاری حق مہر کے مطالبے کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے بعض والدین کی مالی تحفظ حاصل کرنے کی کوشش قرار دے دیا۔حالیہ ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے ہارون شاہد نے کہا کہ حق مہر کو کاروباری معاہدہ نہیں بنانا چاہیے ۔ بلکہ اس کا تعین مرد کی مالی حیثیت کے مطابق ہونا چاہیے۔اداکار نے کہا کہ بعض والدین بھاری حق مہر اس لیے مقرر کرواتے ہیں کیونکہ انہیں خدشہ ہوتا ہے کہ مستقبل میں بیٹی ان پر مالی بوجھ بن سکتی ہے۔ہارون…

مزید پڑھیں

ممبئی(شوبزڈیسک)نامور بھارتی اداکارہ بپاشا باسو نے بالی ووڈ میں فٹنس کو متعارف کروانے کا دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ انڈسٹری میں طاقتور اور مسکیولر خواتین کے جسمانی معیار کی بنیاد میں نے رکھی۔بپاشا باسو نے اپنے دورِ عروج کے فٹنس سفر اور انڈسٹری میں خوبصورتی کے معیارات پر گفتگو کی۔بپاشا باسو نے بتایا ۔ کہ جب میں نے اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا، تو اس وقت اداکاراں کے لیے سلم اینڈ ٹرم یا زیرو سائز ہونا ضروری سمجھا جاتا تھا۔ تاہم، انہوں نے اپنے مسکیولر، جم ٹرینڈ اور فٹ باڈی کے ذریعے اس سوچ کو بدلا۔بپاشا کا کہنا…

مزید پڑھیں