Author: Khabrain News

لندن (آئی این پی )برطانوی شاہی خاندان سے منحرف شہزادہ ہیری کی اہلیہ، امریکی اداکارہ میگھن مارکل اپنے والد تھامس مارکل سینئر کے خلاف بچوں سے متعلق سنگین الزامات سامنے آنے پر شدید رنجیدہ ہوگئیں ۔برطانوی جریدے ہیلو کے مطابق میگھن مارکل اپنے شوہر ہیری اور بچوں، 7 سالہ آرچی اور 5 سالہ للیبیٹ کے ہمراہ بیرونِ ملک مختصر چھٹیوں پر چلی گئی ہیں۔ تاکہ میڈیا سے دور رہ کر قریبی دوستوں کے ساتھ وقت گزار سکیں۔رپورٹ کے مطابق میگھن کے سوتیلے بھائی تھامس جونیئر نے دعوی کیا ہے کہ مجھے اپنے والد کے سامان سے بچوں کے جنسی استحصال…

مزید پڑھیں

واشنگٹن (آئی این پی ) مشہور سائنس فکشن ٹی وی سیریز اسٹار ٹریک میں خلائی جہاز کے نیویگیٹر پاول چیخوف کا کردار ادا کرکے دنیا بھر میں شہرت حاصل کرنے والے معروف امریکی اداکار والٹر کینیگ 90 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔والٹر کینیگ 14 ستمبر 1936 کو پیدا ہوئے۔ ان کی پرورش نیویارک شہر میں ہوئی اور انہوں نے یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، لاس اینجلس سے تعلیم حاصل کی جس کے بعد اپنے پیشہ ورانہ اداکاری کے کیریئر کا آغاز کیا۔ والٹر کینیگ کا انتقال لاس اینجلس میں واقع ان کے گھر پر ہوا جس کی تصدیق ان کے…

مزید پڑھیں

(خبریں ڈیجیٹل) مکہ مکرمہ اور مسجد الحرام میں موسلا دھار بارش، ایمان افروز مناظر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل۔ ایک طرف بادل جم کر برسے تو دوسری طرف اللہ کے مہمانوں کے جذبے مزید بلند ہو گئے۔تیز بارش اور شدید ڈان پور کے باوجود زائرین اور عازمین نے اپنے قدم نہیں روکے اور پورے خشوع و خضوع کے ساتھ خانہ کعبہ کے گرد طواف کا سلسلہ جاری رکھا۔ بارش کی خوبصورت بوندوں کے درمیان زائرین اللہ کے حضور دعاں اور استغفار میں مصروف نظر آئے۔ اسلام کے مقدس ترین مقام سے سامنے آنے والے اس روح پرور اور سحر…

مزید پڑھیں

کراچی(این این آئی) شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے، کورنگی میں ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار کی ہلاکت کے بعد مشتعل افراد نے ٹریلر کو آگ لگا دی، جبکہ نارتھ ناظم آباد شادمان ٹاؤن میں تیز رفتار کار گرین لائن بس اسٹاپ کی حفاظتی جالیوں سے ٹکرا گئی۔ریسکیو حکام کے مطابق کورنگی میں جام صادق پل پر ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 40 سالہ وقار ولد مسکین جاں بحق ہوگیا جبکہ اس کی 35 سالہ اہلیہ شدید زخمی ہوگئی۔ حادثے کے بعد مشتعل…

مزید پڑھیں

لام آباد (حبہ عباسی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے ہنگامہ خیز اجلاس میں لرزہ خیز انکشافات نے پورے ملک کے لیے ایک بھیانک سائرن بجادئیے۔این سی سی آئی اے حکام نے کمیٹی کے سامنے لرزہ خیز اعتراف کیا کہ پاکستان میں ڈیجیٹل ڈکیتیوں کا ایسا خوفناک طوفان آ چکا ہے جس کے سامنے پورا ریاستی نظام گھٹنے ٹیک چکا ہے۔ گزشتہ تین برسوں میں ملک کے معصوم شہریوں کو 2 لاکھ 27 ہزار 757 سائبر حملوں کا نشانہ بنا کر سوا 8 ارب روپے کا تاریخی چونا لگایا گیا، جبکہ پورا سکیورٹی نیٹ ورک اب تک بمشکل…

مزید پڑھیں

لاہور( این این آئی)شہر میںپرچو ن سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید15روپے کمی سے533روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی سے368روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 267روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے20 روپے زائد قیمت پر فروخت کیا گیا۔

مزید پڑھیں

مظفرآباد(این این آئی)ریٹائرڈ ملازمین بلدیاتی ادارہ جات کی پنشن حکومت آزاد کشمیر نے ماضی کی حکومت کی طرف سے جاری نوٹفکیشن میں ترمیم کر کے کابینہ سے منظوری دے دی تنظیم لوکل کونسل ایمپلائز ایسوسی ایشن آزاد کشمیر کے مرکزی صدر شیخ طاہر وسیم ، چیئرمین جاوید اعوان ، سینئر نائب صدر منظور نظامی ،صدر ورکر یونین چوہدری راحیل شریف ، سردار جنید پرویز جنرل سیکرٹری ورکر یونین ،جنرل سیکرٹری افتخار احمد ، نگران اعلیٰ ندیم میر، فراز اعوان ، صائم فرخ و دیگر نے حکومت آزاد کشمیر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا اس ترمیم سے بلدیاتی ریٹائرڈ ملازمین…

مزید پڑھیں

اسلام آباد (این این آئی) سیلز ٹیکس چوری کی روک تھام اور سٹیل کی پیداوار و ترسیل کی مؤثر نگرانی کے لیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سٹیل سیکٹر میں مانیٹرنگ کا نظام سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سٹیل مینوفیکچررز کو 30 دسمبر 2026 تک جدید مانیٹرنگ سسٹم نصب اور فعال کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔ ایف بی آر کے مطابق سٹیل سیکٹر میں ٹیکس چوری روکنے اور پیداواری و ترسیلی اعداد و شمار میں شفافیت یقینی بنانے کے لیے سٹیل مینوفیکچررز کو مانیٹرنگ سسٹم نصب کرنا ہوگا، اس اقدام کا مقصد پیداوار اور فروخت کے…

مزید پڑھیں

لاہور(کر ائم رپو رٹر)پنجاب حکومت نے صوبے میں غیر قانونی اسلحہ رکھنے، تیار کرنے اور فروخت کرنے کی روک تھام کے لیے قوانین مزید سخت بنانے کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں 61 سال پرانے پنجاب آرمز آرڈیننس 1965 میں ترمیم کرکے پنجاب آرمز ترمیمی ایکٹ 2026 متعارف کرانے کی تیاری شروع کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مجوزہ ترمیمی قانون میں نئی دفعہ 14اے شامل کرنے کی تجویز دی گئی ہے، جس کے تحت غیر قانونی اسلحے سے متعلق مقدمات کو ناقابلِ ضمانت قرار دیا جائے گا، جبکہ ان مقدمات میں فریقین کے درمیان راضی نامے کی گنجائش…

مزید پڑھیں