اسلام آباد: (ویب ڈیسک) عدالت نے نیب کے اپنے ہی افسران کے خلاف بنایا ریفرنس خارج کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں نیب کے اپنے ہی افسران کے خلاف بنائے گئے ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ ہائی کورٹ نے ریفرنس خارج کرتے ہوئے مرزا شفیق، صبح صادق اور خورشید انور بھنڈر کے خلاف ریفرنس کو کالعدم قرار دے دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے استفسار کیا کہ عدالت کو مطمئن کریں کہ یہ کیس بنتا کیسے تھا؟ کیونکہ ملزمان پر یہ الزام ہے کہ انہوں نے ادارے کے افسران ہوتے ہوئے کوئی غلط کام کیا۔ انہوں…
Author: Khabrain News
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سابق وزیرخزانہ شوکت ترین آڈیو لیک معاملے میں ایف آئی اے میں طلبی پر پیش نہ ہوئے۔ سابق وزیرخزانہ شوکت ترین ایف آئی اے میں پیش نہیں ہوئے۔ ایف آئی اے نے شوکت ترین کو طلبی کا ایک اور نوٹس جاری کردیا۔ شوکت ترین کو کل صبح 11 بجے ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ایف آئی اے کی جانب سے تنبیہہ کی گئی ہے کہ عدم پیشی پر شوکت ترین کے خلاف دفعہ 174 کے تحت کارروائی کی جائے گی۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے پاکستان تحریک انصاف…
پشاور: (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا میں قدرتی آفات اور پولیس آپریشنز کے دوران ڈرون کیمرے استعمال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ صوبے میں ڈرون کیمرے پولیس، زراعت، معدنیات اور محکمہ ریسکیو کے لیے استعمال کیے جائیں گے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے منصوبے پر عملدرآمد کی منظوری دے دی۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا کہ ڈرون ٹیکنالوجی سے پولیس کی آپریشنل اور تفتیشی صلاحیتوں میں بہتری آئے گی جبکہ ڈرونز کے ذریعے پٹرولنگ سے پولیس اہلکاروں کی جانوں کو محفوظ کیا جا سکے گا۔ انہوں نے کہا کہ ڈرونز کے ذریعے ریسکیو آپریشنز میں بھی…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ریاست کے دارلخلافہ پر چڑھائی کے لیے جو صوبے لانگ مارچ کو سپورٹ کرینگے اس کے خلاف کاروائی کا اختیار آئین پاکستان وفاقی حکومت کو دیتا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے متوقع احتجاج پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ احتجاج تحریک انصاف کا آئینی حق ہے لیکن وہ سپریم کورٹ کی مختص کی گئی جگہ پر احتجاج کریں تو ہم ان کو سیکورٹی فراہم کریں گے، لیکن اگر وہ ڈی چوک کی طرف آئینگے تو پھر ان کو دھونی دی جائے گئی۔…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ میں نے عالمی رہنماؤں کو پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں سے آگاہ کرتے ہوئے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لئے اجتماعی کوششوں اور اقدامات کی ضرورت کو اجاگر کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنا پیغام جاری کوتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس کے موقع پر میں نے دنیا کے مختلف ممالک کے سربراہان سے ملاقاتیں کی ہیں جن میں انہیں بتایا کہ پاکستان تجارت اور معیشت کے لئے اشتراک کار کاخواہاں ہے۔…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام کیلئے ایک اور مشکلات پیدا کر دی گئی، پٹرول کے بعد یوٹیلیٹی سٹورز پر مصالحہ جات کی قیمتیں بڑھا دی گئیں۔ یوٹیلیٹی سٹورز کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 400 گرام سرخ مرچ 40 روپے مہنگی کی گئی، نئی قیمت 320 روپے سے بڑھا کر 360 روپے کر دی گئی۔ اسی طرح 100 گرام ہلدی کی قیمت میں 10 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے، 50 گرام لونگ کی قیمت میں 60 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ 100 گرام دھنیا پاؤڈر 10 روپے مہنگا جبکہ 100 گرام گرم مصالحے…
لاہور : (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے عمران خان اور فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کے شوکاز نوٹس معطل کردیے۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں عمران خان اور فواد چودھری کی درخواست پر سماعت ہوئی۔عمران خان اورفوادچودھری کی طرف سے بابراعوان اورفیصل چودھری عدالت میں پیش ہوئے ۔ لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے عمران خان اور فواد چودھری کو جاری کیے گئے توہین الیکشن کمیشن کے شوکاز نوٹس معطل کردیئے۔ عمران خان اورفوادچودھری سے متعلق شوکاز نوٹس کے معاملے پر 29 ستمبر کو لارجر بینچ سماعت کرے گا۔ واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے عمران خان اور…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیراطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ ابھی تو اسلام آباد بند کرنے کی کوئی کال نہیں دی پورا شہر قلعہ بنا رہے ہیں،الیکشن کراؤ اور لوگوں کو فیصلہ کرنے دو۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں فواد چودھری نے کہا کہ حکومت ہوش کھو بیٹھی ہے،اتنے خوفزدہ اور نالائق لوگ شاید ہی اسلام آباد نے پہلے دیکھے ہوں۔ فواد چودھری نے کہا کہ پاکستان میں عوام پر پھر پیٹرول بم گرا دیا گیا ہے،حکومت برقراررہی تو مڈل کلاس غربت کی لکیر سے نیچے چلی…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی کے لانگ مارچ اور دھرنے کے پیش نظر اسلام آباد کے ریڈ زون کو کنٹینر رکھ کر سیل کرنا شروع کرد یا گیا۔ ستمبر کے اخری ہفتے میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ممکنہ طور پر لانگ مارچ اور دھرنے کے پیش نظر حکومت نے بھی تیاری پکڑ لی۔ اسلام آباد میں احتجاج اور مظاہرین سے نمٹنے کے لیے سیکیورٹی انتظامات شروع کر دیے گئے۔اسلام آباد کے ریڈ زون کے داخلی راستوں پر کنٹینرز لگانے کاعمل شروع کر دیا گیا۔ انتظامیہ کےمطابق نادرا چوک کو کنٹینر لگا کر بند کر دیا گیا۔…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) خاتون جج کو دھمکی دینے پر توہین عدالت کیس میں چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان پر کل فرد جرم عائد کی جائے گی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں عمران خان کی کل عدالت پیشی سے متعلق سرکلر جاری کر دیا۔ عمران خان پر کل فرد جرم عائد کی جائےگی۔ سرکلر کےمطابق لارجر بینچ کل 22 ستمبر دن ڈھائی بجے کیس کی سماعت کرے گا۔ کمرہ عدالت نمبر ایک میں انٹری رجسٹرار آفس کے جاری کردہ پاس سے مشروط ہو گی۔ سرکلر کے مطابق عمران خان کی لیگل ٹیم کے 15 وکلا…
