Author: Khabrain News

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ایک تقرری سب پر بھاری ہوگئی ہے، وقت آنے پر صوبائی اسمبلیاں توڑی جاسکتی ہی۔ شیخ رشید نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاونٹ پر لکھا کہ رات 2 بجے پیٹرول پر شب خون مار کے 1.50 روپے اضافہ کر دیا ہے، ہر روز روپے کی قدر میں کمی ہو رہی ہے، جبکہ اجناس، پیٹرول اور بجلی میں اضافہ ہو رہا ہے، طاقتور بے قصور اور غریب قصوروار ٹھہرے ہیں۔ الیکشن کی طرف جانا ہے یا بند گلی میں، اس کا فیصلہ ہونے والا ہے، ہائیکورٹ نے پیناڈول دلائی، اب…

مزید پڑھیں

ممبئی : (ویب ڈیسک) معروف بھارتی کامیڈین راجو شری واستو انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مشہور کامیڈین راجو شری واستو دنیاسے کوچ کر گئے۔ ان کی عمر 58 برس تھی۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ راجو شری واستو 10 اگست کو جم میں دل کا دورہ پڑنے کے باعث اسپتال میں داخل تھے۔ طبیعت نا سازی کے باعث انہیں وینٹی لیٹر پر رکھا گیا تھا۔ تمام تر کوششوں کے باوجود وہ جانبر نہ ہوسکے۔ راجو شری واستو نے 1980 کی دہائی میں انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں کام شروع کیا انہوں نے کئی بھارتی فلموں میں کام کیا۔ انہوں…

مزید پڑھیں

لاہور: (ویب ڈیسک) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اشتہای قرار دینے کیخلاف درخواست واپس لے لی، سپریم کورٹ نے اسحاق ڈار کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔ رپورٹ کے مطابق سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو اشتہاری اور مفرور قرار دینے کا فیصلہ برقرار رکھا گیا ہے، اسحاق ڈار کی جانب سے سپریم کورٹ میں وکیل سلمان بٹ پیش ہوئے، وکیل سلمان بٹ نے عدالت سے استدعا کی کہ متعلقہ فورم سے رجوع کرنا چاہتے ہیں۔

مزید پڑھیں

لاہور: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کی درخواستیں خارج کردیں، سپریم کورٹ نے استعفوں کی منظوری کی درخواستوں کا معاملہ غیر موثر ہونے پر خارج کیا۔ ظفر علی شاہ اور وحید کمال نے پی ٹی آئی کے استعفوں کی منظوری کیلئے 2015 میں درخواستیں دائر کی تھیں، وکیل حامد خان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے استعفوں کا معاملہ 2013 کی اسمبلی سے متعلق ہے، 2013 کی اسمبلی کی معیاد 2018 میں ختم ہو چکی ہے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ 2013کی اسمبلی کی معیاد 2018…

مزید پڑھیں

لاہور: (ویب ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر نے نئی تاریخی بلندی کوچھولیا، انٹربینک میں ڈالر240 روپےکی سطح پرپہنچ گیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 1 روپے9 پیسےمہنگا ہوگیا، 28 جولائی 2022 کو ڈالر239 روپے 94 پیسوں کی سطح پرٹریڈ ہوا تھا۔ شہبارحکومت کےدورمیں ڈالر 57 روپے7 پیسوں تک مہنگا ہوگیا، عمران حکومت کےساڑھے3 سالہ دورمیں ڈالر58 روپے8 پیسوں تک مہنگا ہوا تھا۔

مزید پڑھیں

نیویارک : (ویب ڈیسک) نیویارک میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے دنیا کے نوجوان وزرائے خارجہ کی کانفرنس کی سربراہی کی۔ کہاہمیں قیام امن اور ترقی کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دورکرناہوگا۔ نیویارک میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی زیرصدارت دنیا کے نوجوان وزرائے خارجہ کی کانفرنس ہوئی۔نوجوان وزرائے خارجہ کی کانفرنس میں عالمی برادری کے مسائل اور ان کے حل پر بات چیت کی گئی۔ کانفرنس میں کینیڈا، چیک ری پبلک، ہنگری، قطر اور سربیا سمیت مختلف ممالک کے نوجوان وزرائے خارجہ نےشرکت کی۔وزیر مملکت خارجہ امورحنا ربانی کھر نے بھی نوجوان وزرائے خارجہ کی کانفرنس میں شرکت…

مزید پڑھیں

لاہور: (ویب ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے بحران طویل ہو سکتا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پانی خثسک ہونے میں وقت لگ سکتا ہے۔سیلاب کی تباہ کاریوں سے بحران طویل ہو سکتا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بیماریاں پھوٹنے کا خدشہ ہے۔امید ہے کہ عالمی برادری پاکستان کی مدد کیلئے آگے بڑھے گی۔ واضح رہے کہ پاکستان میں اب تک سیلاب اور بارشوں کے باعث…

مزید پڑھیں

لاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے مزید 10افراد جاں بحق ہو گئے۔ ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد ایک ہزار 569 ہوگئی۔ این ڈی ایم اے کے مطابق بارشوں اور سیلاب کے باعث اب تک 12ہزار 860افراد زخمی ہوئے ۔ یہ بھی پڑھیں:موسمیاتی تبدیلیوں سے دنیا کو خطرات لاحق ہیں، پاکستان میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلی، انتونیوگوتریس تفصیلات کے مطابق سندھ میں 701،بلوچستان میں 300،خیبرپختونخوا میں 306افراد جاں بحق ہوئے۔پنجاب میں 191،آزاد کشمیر میں 48اور گلگت بلتستان میں 22اموات رپورٹ کی گئیں۔ ملک بھر میں بارشوں اور…

مزید پڑھیں

لاہور: (ویب ڈیسک) قومی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان ٹی 20 کرکٹ میں تیز ترین 2 ہزار رنز بنا کر کپتان بابر اعظم کے ہم پلہ ہو گئے۔ بابائے کرکٹ انگلینڈ کے پاکستان میں تاریخی دورے کا پہلا ٹی 20 محمد رضوان کے لیے تاریخ ساز بن گیا، کراچی میں انہوں نے ٹی 20 کیرئر کی سترہویں نصف سنچری مکمل کی۔ اس اعزاز کے ساتھ قومی وکٹ کیپر بیٹر کے ٹی 20 کرکٹ میں 2 ہزار رنز بھی مکمل ہو گئے، 30 سالہ اوپنر نے 63 ویں میچ کی 52 ویں اننگز میں سنگ میل عبور کر لیا، کپتان بابر…

مزید پڑھیں

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے ایئر آفیسر کمانڈنگ، سنٹرل ایئر کمانڈ،پاکستان ایئر فورس، ایئر وائس مارشل ظفر اسلم نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں اور بحالی کے کاموں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا، وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی نے سیلاب زدگان کی مدد و بحالی کیلئے ائیرفورس کی گراں قدر خدمات پر ائیر وائس مارشل ظفر اسلم کا شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر سیلاب متاثرین کی بحالی و آبادکاری کے لئے مشترکہ اقدامات کو مزید موثر انداز میں جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا، وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے…

مزید پڑھیں