Author: Khabrain News

نیویارک: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 77 واں اجلاس آج سے شروع ہوگا۔ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف اور امریکی صدر جو بائیڈن کی ملاقات ہوگی جس کی وزارتِ خارجہ نے تصدیق کردی ہے۔ اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم یو این سیکرٹری جنرل اور امریکی صدر کے استقبالیے میں شرکت کریں گے جہاں ان کی امریکی صدر سے بھی بات چیت ہوگی۔ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 77 ویں اجلاس میں وزیر اعظم شہباز شریف کا خطاب 23 ستمبر کو ہوگا۔ وزیر اعظم اپنے خطاب میں سیلاب سے درپیش عالمی…

مزید پڑھیں

پشاور: (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف واٹس ایپ گروپ میں نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) پروونشل ہیلتھ سروسز اکیڈمی ڈاکٹر صاحب گُل کو عہدے سے ہٹا دیا۔ اعلامیے کے مطابق ڈاکٹرصاحب گل نے عمران خان کے خلاف واٹس ایپ گروپ میں نازیبا الفاظ استعمال کیےتھے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر صاحب گل 19اگست 2022کوڈی جی پروونشل ہیلتھ سروسزاکیڈمی تعینات تھے، انہوں نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کے خاندان سے متعلق توہین آمیزمیسج بھیجے اور ‘منیجمنٹ کیڈرایسوسی ایشن‘ کے نام والےگروپ میں میسج کرکے عمران…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ وکلاء برادری پر آئین کے تحفظ، میرٹ پر مبنی نظام میں سستے اور فوری انصاف کی بہت بڑی ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔ چیف جسٹس سے پنجاب بار کونسل کے نمائندگان کے 10 رُکنی وفد نے پنجاب بار کونسل کے وائس چیئرمین سید جعفر طیار بخاری کی سربراہی میں ملاقات کی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے وفد کا خیر مقدم کیا اور نوجوان وکلاء کی ضروریات کی تکمیل کیلئے قانونی اشاعتوں اور جرائد کی ارزاں نرخوں پر دستیابی یقینی بنانے پر پنجاب بار…

مزید پڑھیں

لندن: (ویب ڈیسک) ملکہ الزبتھ کا تابوت ونزر کیسل میں سینٹ جارج چیپل کےشاہی والٹ میں اُتار دیا گیا، شاہی والٹ ماضی کے کئی برطانوی بادشاہوں کی آخری آرام گاہ ہے۔ شاہی والٹ میں ملکہ برطانیہ کے شوہر شہزادہ فلپ بھی دفن ہیں، ملکہ الزبتھ کا تابوت شاہی والٹ میں اتارے جانے کے بعد شاہی سوگ کاباضابطہ اختتام ہوگیا ہے تاہم شاہی والٹ ملکہ الزبتھ کی آخری آرام گاہ نہیں ہے، کچھ دیر بعد شاہی خاندان کے افراد پر مشتمل نجی سروس ہوگی۔ نجی سروس کے بعد ملکہ الزبتھ کا تابوت کنگ جارج ششم میموریل چیپل منتقل کیاجائےگا۔ کنگ جارج…

مزید پڑھیں

لندن: (ویب ڈیسک) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنا دورہ برطانیہ مکمل کرکے نیو یارک روانہ ہو گئے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف اپنا دورہِ برطانیہ مکمل کرکے اقوامِ متحدہ جنرل اسمبلی کے 77 ویں اجلاس میں شرکت کیلئے لوٹن ایئر پورٹ سے نیو یارک روانہ ہو گئے۔ اس سے قبل وزیراعظم محمد شہبازشریف نے چرچ ہاؤس میں برطانوی سیکرٹری خارجہ کی جانب سے معزز غیر ملکی مہمانوں کے اعزاز میں دئیے گئے استقبالیے میں شرکت کی۔ وزیراعظم چرچ ہاؤس میں برطانوی سیکرٹری خارجہ کی جانب سے معزز غیر ملکی مہمانوں کے اعزاز میں دئیے گئے استقبالیہ کے دوران لندن کے…

مزید پڑھیں

ملتان: (ویب ڈیسک) سندھ نے خیبر پختون خوا کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر پہلی بار نیشنل ٹی 20 ٹورنامنٹ جیت لیا۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میچ میں دفاعی چیمپئن کے پی کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور اپنی پہلی اننگز میں 140 رنز بنائے۔ خیبر پختون خوا کی جانب سے ریحان آفریدی 43 اور سرور آفریدی 31 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ سندھ کی جانب سے سہیل خان نے تباہ کن بولنگ کا مظاہرہ کیا اور 18 رنز دے کر 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ ہدف کے تعاقب میں…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں سیلاب اور بارشوں کے باعث گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید 15 افراد مزيد زندگى کى بازى ہار گئے جبکہ مرنے والوں کی مجموعی تعداد 1559 ہو گئى۔ اين ڈى ايم اے نے حاليہ بارشوں و سيلاب سے ہونے والے نقصان کى تفصيلات جارى کردی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ سندھ میں 692 افراد لقمہ اجل ہوئے، کے پى 306، بلوچستان 299 جبکہ پنجاب میں 191 افراد جاں بحق ہوئے، ملک بھر میں زخمى افراد کى تعداد 12 ہزار 850 ہے۔ گزشتہ چوبيس گھنٹے میں ملک بھرمیں 21 ہزار سے زائد…

مزید پڑھیں

نیویارک: (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے او آئی سی پر زور دیا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے رابطہ کرے کہ وہ اسلام فوبیا پر خصوصی ایلچی یا کم از کم ایک فوکل پرسن مقرر کریں. اسلام فوبیا دینا بھر میں تشویشناک حد تک پہنچ گئی ہے. بلاول بھٹو زرداری نے او آئی سی کے اجلاس سے اپنے خطاب میں کہا کہ "سب سے تشویشناک بات یہ ہے کہ اسلامو فوبیا یورپ میں سیاسی میدان میں مضبوط ہو رہا ہے، جو بالآخر نئے قوانین اور پالیسیوں جیسے امتیازی سفری پابندیوں اور ویزا پابندیوں کے…

مزید پڑھیں

کراچی: (ویب ڈیسک) دورہ پاکستان پر موجود انگلش کرکٹ ٹیم کےکھلاڑیوں نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ملکہ برطانیہ کو خراج عقیدت پیش کیا۔ نیشنل اسٹیڈیم میں ٹریننگ کے دوران انگلش ٹیم کےکھلاڑیوں نے بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ لیں اور خاموشی اختیار کی اور ملکہ برطانیہ کو خراج عقیدت پیش کیا۔ انگلش کھلاڑیوں نے کیپ اتار کر گول دائرہ بنایا اور سر جھکائے خاموشی سے کھڑے رہے۔ خیال رہےکہ ملکہ الزبتھ کی آخری رسومات برطانیہ میں ادا کردی گئی ہیں، آنجہانی ملکہ کی آخری رسومات کے موقع پر آج برطانیہ میں عام تعطیل ہے۔

مزید پڑھیں

لاہور: (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لئے متعارف کرائی گئی نئی جرسی کے ڈیزائن کو لیکر سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان آگیا۔ خیال رہے کہ پی سی بی نے آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لئے نئی جرسی کی رونمائی کردی ہے جس کے بعد اس کے ڈیزائن کو لیکر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے کئے جارہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جرسی کے ڈیزائن کو لیکر تربوز ٹاپ ٹرینڈ بن چکا ہے اور صارفین کی جانب…

مزید پڑھیں