Author: Khabrain News

کراچی: (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے وزیراعلیٰ سندھ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ٹینٹس کی فراہمی فوری طور پر یقینی بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ یہ یقین دہانی وفاقی حکومت کی جانب سے وفاقی وزرا نے سید مراد علی شاہ سے وزیراعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کے دوران کرائی۔ وزیراعظم میاں شہباز شریف کی ہدایت پروفاقی وزرا سید نوید قمر، فیصل سبزواری، طارق بشیر چیمہ اور وزیراعظم کے مشیر قمر الزماں کائرہ سمیت دیگر نے کراچی میں پی پی سے تعلق رکھنے والے وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات کی، سیلاب متاثرین کے لیے جاری امدادی سرگرمیوں اور ان کی…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نےکہا ہےکہ پاکستان تباہ کن سیلاب کے باوجود قرضوں کے باعث دیوالیہ نہیں ہوگا۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی کو انٹرویو میں مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ چیلنجنگ صورت حال میں معاشی استحکام کا راستہ مشکل تھا جواب مشکل تر ہوچکا ہے، اگر سمجھداری سے فیصلے کرتے رہیں جو ہم کریں گے تو ہم بالکل دیوالیہ نہیں ہوں گے۔ وزیرخزانہ نےکہا کہ سیلاب سے ہونے والی تباہی کے باوجود گرتے ہوئے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے سمیت معاشی استحکام سے متعلق زیادہ ترپالیسیاں اوراہداف تاحال ٹریک پر ہیں۔ انہوں نے کہا…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: (کوہ نورنیوز) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ روڑ ٹو مکہ پراجیکٹ معاہدے میں مزید وسعت اور بہتری لائیں گے۔ پاکستان اورسعودی عرب کے درمیان سکیورٹی تعاون مزید بڑھائیں گے۔ دونوں ممالک ملکر تمام داخلی اورعلاقائی سکیورٹی چیلنجز کا مقابلہ کرینگے۔ پاکستان میں تعینات سعودی سفیر عزت مآب نواف بن سعیدالمالکی نے وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی رہائشگاہ کا دورہ کیا، ملاقات کے دوران پاک، سعودی عرب دو طرفہ تعلقات سمیت، باہمی دلچسپی کے دیگرامور پربات چیت کی گئی۔ پاکستان اورسعودی عرب کے درمیان روڑٹو مکہ پراجیکٹ تعاون معاہدے کے مسودے پر تبادلہ خیال…

مزید پڑھیں

کراچی: (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں باپ نے پڑھائی نہ کرنے پر 12 سالہ بیٹےکو آگ لگادی جس کے باعث بچہ جھلس کر جاں بحق ہوگیا۔ افسوس ناک واقعہ اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے 11 میں 14 ستمبر کوپیش آیا، رئیس امروہی کالونی کے بے رحم شخص نذیر نے اپنے 12 سالہ بیٹے شہیرکو صرف اس لیے تیل چھڑک کر آگ لگادی کہ اس نے اسکول کا ہوم ورک نہیں کیا تھا۔ زخمی حالت میں شہیرکو پہلے قطر اسپتال اور پھر سول اسپتال برنز وارڈ منتقل کیا گیا، اسپتال پہنچنے کے 35 گھنٹوں بعد شہیر جان کی بازی…

مزید پڑھیں

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی سفارتی کامیابیوں نے فتنہ خان (عمران خان) کو تڑپا کر رکھ دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ فتنہ خان کی وزیرِ اعظم شہباز شریف کے بارے میں بے تکی باتیں پتہ دے رہی ہیں کہ شہباز شریف اور پاکستان کو جو سفارتی کامیابیاں اور عزت بیرونی دنیا سے ملی ہیں اس نے فارن فنڈڈ ایجنٹ کو تڑپا کے رکھ دیا ہے۔ انہوں نے…

مزید پڑھیں

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہمیشہ اچھے کی امید رکھنی چاہیے کیونکہ باتیں تو ہوتی رہتی ہیں، سیریز میں فارم واپس لانے کی کوشش کروں گا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں منعقدہ پریس کانفرنس میں قومی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ پچھلے 2 سال سے ہماری اوپننگ جوڑی کافی کامیاب رہی ہے لیکن ہر میچ میں صورتحال مختلف ہوتی ہے، ہماری اوپننگ جوڑی سے پاکستان کو کافی فتوحات بھی ملی ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہرشل گبز سے میری کوئی ایسی بات نہیں ہوئی، اپنی پرفارمنس…

مزید پڑھیں

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے مابین 7 میچوں کی ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کردہ تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں ٹیموں کے کپتان ٹرافی تھامے مختلف پوز دے رہے ہیں۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور انگلینڈ کے قائد جوز بٹلر نے ٹرافی کے ہمراہ تصاویر بنوائیں۔

مزید پڑھیں

کابل: (ویب ڈیسک) طالبان کی زیر قیادت ٹیلی کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے ایک اعلان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ افغان طالبان اگلے تین ماہ کے اندر ملک میں دو مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ اور گیمنگ ایپلی کیشنز ٹک ٹاک اور پب جی پر پابندی لگانے جا رہے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پابندی کا اعلان سکیورٹی سیکٹر کے نمائندوں اور شرعی قانون نافذ کرنے والی انتظامیہ کے ایک نمائندے کے ساتھ ایک میٹنگ کے دوران کیا گیا، یہ اعلان افغانستان میں طالبان کی جانب سے "غیر اخلاقی مواد” کی نمائش پر 23 ملین سے زائد ویب…

مزید پڑھیں

لاہور: (ویب ڈیسک) عوام پر ایک اور بم گرا دیا گیا اور وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے پانی کا ٹیرف بڑھانے کی منظوری دے دی ہے۔ چودھری پرویز الٰہی کے زیر صدارت ایل ڈی اے گورننگ باڈی کا اہم اجلاس ہوا، اجلاس میں گھریلو اور کمرشل پانی کے ٹیرف میں اضافے کی منظوری دی گئی، لاہور کے باسیوں پر پانی کے بلوں کی مد میں 72 سے 785 روپے تک بل میں اضافہ کیا جائے گا۔ واسا نے پانی کے بلوں کے لیے گھروں کو مختلف کیٹگریز میں تبدیل کرلیا، تین مرلے کے گھر کا پانی کا بل 287…

مزید پڑھیں

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللہ کو روزانہ اپنی گاڑی دیکھاتی ہوں او بلاتی ہوں، ان میں ہمت ہے تو اکیلے آئیں پھر بتاتی ہوں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ابھی حکومت جانے کا شور مچا ہوا ہے،ہم تو کہہ رہے ہیں کہ وفاقی حکومت جا رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ میں نے خود جاوید لطیف کیخلاف مقدمہ درج کرایا ہے ،جاوید لطیف اللہ سے ڈریں اور اتنا بھی نہ بوکھلائیں۔ انہوں نے کہا کہ جاوید لطیف کے بیان نے انتہا…

مزید پڑھیں