Author: Khabrain News

مسقط: (ویب ڈیسک) سلطنت عمان کے دارالحکومت مسقط کے ہوائی اڈے پر بھارتی مسافر طیارے میں آگ لگ گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق بھارتی مسافر طیارے کے انجن میں اس وقت آگ لگی جب وہ ٹیک آف کے لیے رن وے پر دوڑ رہا تھا، آگ کے باعث جہاز کو روکنا پڑا۔ عمان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق بھارتی مسافر طیارے کے انجن میں آگ لگنے سے طیارے میں دھواں بھرگیا، مسافروں کو ہنگامی بنیادوں پر طیارے سے نکالا گیا۔ ایوی ایشن حکام کا کہنا ہےکہ ہنگامی اخراج کے دوران 14 مسافر زخمی ہوگئے، ائیرپورٹ کے فائرٹینڈرز نے…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے 8 حلقوں میں پولنگ 16 اکتوبر کو کروانے کا اعلان کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 22 مردان، این 24 چارسدہ، این اے 31 پشاور، این اے 45 کرم، این اے 108 فیصل آباد، این اے 118 ننکانہ صاحب، این اے 237 ملیر اور این اے 239 کورنگی کا ضمنی انتخاب بھی 16 اکتوبر کو ہوگا۔ الیکشن کمیشن نے 9 اکتوبر کو ہونے والے ضمنی انتخاب کا شیڈول بھی تبدیل کر دیا، 9 اکتوبر کو ہونا والا ضمنی الیکشن بھی 16 اکتوبر کو کروانے کا فیصلہ…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پارٹی تنظیموں کو عام انتخابات کے لئے امیدواروں کو شارٹ لسٹ کرنے کا ٹاسک دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ الیکشن کے چیلنج کو مد نظر رکھتے ہوئے پی ٹی آئی چیئر مین نے بڑا فیصلہ کیا ہے، پارٹی تنظیموں کو انتخابات کے لئے امیدواروں کو شارٹ لسٹ کرنے کا ٹاسک مل گیا ہے جس کے لیے پارٹی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے عام انتخابات کے لیے پارٹی تنظیموں کے ساتھ امیدواروں کو شارٹ لسٹ کرنے کا کام شروع کر…

مزید پڑھیں

لندن: (ویب ڈیسک) برطانوی ٹینس سٹار اینڈی مرے کی انجری سے نجات کے باوجود ڈیوس کپ میں شرکت مشکوک ہو گئی۔ 2015 میں ٹینس کا بڑا ایونٹ ’’ڈیوس کپ‘‘ جیت کر تاریخ رقم کرنے والے اینڈی مرے کی نمائندگی مشکل ہو گئی۔ انہوں نے کہا کہ سرجریوں اور انجریز سے صحتیاب ہونے کے باوجود رواں سال ’’ڈیوس کپ‘‘ کھیلنے کے لئے پر امید نہیں ہوں۔

مزید پڑھیں

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان نے آسٹریلیا میں ہونے والے اوور 60 کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ پاکستان کے ایس ایم کاظمی اور محمد اسلم نے اپنی ٹیم کو فتح دلانے کے لئے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور 174 رنز کا ہدف 45 اوورز مں حاصل کرلیا۔ دونوں بلے بازوں نے نصف سنچریاں بنا کر پاکستان کو تین وکٹوں سے فتح دلائی، کاظمی 71 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے جبکہ اسلم نے 70 رنز بنا کر پاکستان کو ٹرافی جیتنے میں مدد دی۔ اس سے قبل نیوزی لینڈ…

مزید پڑھیں

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کمی ہوئی ہے۔ 800 روپے کمی کے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 55 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت 686 روپےکم ہوکر ایک لاکھ 33 ہزار 488 روپے ہوگئی ہے۔ عالمی صرافہ میں سونےکا بھاؤ 26 ڈالرکم ہوکر 1704 ڈالرفی اونس ہے۔

مزید پڑھیں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) نے اسلام آباد سے چین کیلئے کرایوں میں فوری کمی کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق اسلام آباد سے چین کیلئے کرایوں میں 10 فیصد کمی کی گئی ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ پی آئی اے دفاتر سے ٹکٹ لینے والے طلبہ کیلئے 22 فیصد رعایت کا اعلان کیا گیا ہے اور طالب علم اب 40 کلو کے بجائے 80 کلو سامان ساتھ لے جا سکیں گے۔ ترجمان کے مطابق پی آئی اے چین کے شہروں چنگڈو اور شیان کیلئے ہفتہ وار 2 پروازیں چلا…

مزید پڑھیں

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ریلوے کی جانب سے لاہور اور راولپنڈی کے درمیان دو نئی ٹرینوں کا اجرا کیا گیا ہے۔ نئی ٹرینیں پانچ اکانومی، ایک اے اسی اسٹینڈرڈ، دو اے سی بزنس اورایک پاورپلانٹ پرمشتمل ہوں گی۔ پاکستان ریلوے کی جانب سے شروع کی جانے والی نئی ٹرینوں میں سے پہلی ٹرین 16 ستمبر کو شام 7 بجکر30 منٹ پر روانہ ہو گی اور رات11 بجکر40 منٹ پرراولپنڈی پہنچے گی جب کہ دوسری ٹرین 19 ستمبرکو صبح 5 بجے روانہ ہو گی اور 9 بجکر40 منٹ پر راولپنڈی پہنچے گی۔ ڈی ایس ریلوے لاہور کا کہنا ہے کہ محدود…

مزید پڑھیں

ڈھاکا: (ویب ڈیسک) بھارت کے بعد بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 کے لیے سکواڈ کا اعلان کرتے ہوئے تجربہ کار آل راؤنڈر محمود اللہ کو ٹیم سے باہر کر دیا۔ بی سی بی کے مطابق شکیب الحسن کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے، سکواڈ میں لٹن داس، تسکین احمد، صابر رحمان، یاسر علی، عبادت حسین، مہدی حسن میراز، نورالحسن، حسن محمود، عفیف حسین، مستفیض الرحمان، نسیم احمد، مصدق حسین، محمد سیف الدین اور نجم الحسنین شامل ہیں۔ خیال رہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرنے کی کٹ…

مزید پڑھیں

تونسہ شریف: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت انڈس ہائی ویزکوپہلے بحال کرے۔ سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مدد کریں گے، ریلیف کے بعد متاثرین کے گھروں کی تعمیر کریں گے۔ تونسہ شریف میں سیلاب متاثرین کی امداد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نے کہا کہ سیلاب متاثرہ علاقوں کا ہیلی کاپٹر سے فضائی جائزہ لیا، پنجاب کے اس علاقے میں اگر ڈیم ہوتا تو بارش کا سارا پانی نعمت بن جاتا، اس وقت سیلاب سے پاکستان کو 2010ء سے بھی زیادہ نقصان پہنچا…

مزید پڑھیں