Author: Khabrain News

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ نیازی کے گھر چھاپے کے خلاف اپوزیشن نے سینیٹ اجلاس بلانے کے لیے ریکوزیشن جمع کرا دی۔ ریکوزیشن پر پی ٹی آئی کے 27 ارکان کے دستخط ہیں۔ چیرمین سینٹ صادق سنجرانی سے قائد حزب اختلاف ڈاکٹر شہزاد وسیم نے ملاقات کی۔سینیٹر سیف اللہ نیازی، سینیٹر فیصل سلیم اور سینیٹر عبدالقادر سمیت دیگر موجود تھے۔ اجلاس بلانے کےلئے ریکوزیشن ڈاکٹر شہزاد وسیم نے جمع کرائی۔ جس میں کہا گیا ہے سینیٹر سیف اللہ نیازی کے گھر ایف آئی اے کا چھاپے کو ایجنڈا کا حصہ بنانے اور صحافیوں کو…

مزید پڑھیں

دہلی: (ویب ڈیسک) دہلی پولیس کے اکنامک اوفینسز ونگ نے200 کروڑ کی منی لانڈرنگ کیس میں بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو تیسری مرتبہ تفتش کیلئے طلب کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق آج ایک بار پھر اداکارہ جیکولین فرنینڈس دہلی پولیس کے سامنے تفتیش کے لیے پیش ہوئیں ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی پولیس جیکولین فرنینڈس سے ان کے دوست سکیش چندر شیکھر کے ساتھ ان کے تعلقات اور ان سے ملنے والے تحائف کے حوالے سے پوچھ گچھ کرے گی۔ تفتیش کے دوران اداکارہ سے پوچھا جائے گا کہ وہ کتنی بار سکیش سے ذاتی طور پر…

مزید پڑھیں

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) محققین انسانی آوازوں کا ایک ایسا ڈیٹا بیس بنا رہے ہیں جسے وہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر مبنی ٹولز کے ذریعے خطرناک بیماریوں کی تشخیص میں مدد لے سکیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کی مالی اعانت سے چلنے والے ایسے پروجیکٹ کا اعلان کیا گیا ہے جس میں انسانی آواز کو کسی ایسی چیز میں تبدیل کرنے کی کوشش کی گئی ہے جسے بیماری کی تشخیص میں بائیو مارکر کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ یہ پروجیکٹ چار سال تک چلے گا اور اس دوران نیشنل انسٹی…

مزید پڑھیں

ایبٹ آباد: (ویب ڈیسک) ایف آئی اے سائبر کرائم نے ایبٹ آباد میں کارروائی کے دوران پاک فوج کے خلاف توہین آمیز سوشل میڈیا پر مہم چلانے میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے کے مطابق ایبٹ آباد میں کارروائی کی گئی جس کے دوران پاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا پر توہین آمیز مہم چلانے میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ ملزمان اعلیٰ عسکری قیادت کیخلاف توہین آمیز ریمارکس پوسٹ کرتے تھے، گرفتار ملزمان نے گزشتہ چھ ماہ کے دوران سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنائے۔ ایف آئی اے نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مہنگائی اپنے عروج پرہے کسی کوکوئی شک نہیں ہونا چاہیے۔ہم ادھر اُدھر دیکھتے ہیں تو قرضہ ہی ہمارا پیچھا کرتا ہے، ہم کسی دوست ملک کے پاس جاتے ہیں تو وہ کہتے ہیں یہ مانگنے آئے ہیں۔ اسلام آباد میں وکلاء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ آج ہاؤسنگ سکیم کا پہلا مرحلہ مکمل ہوچکا ہے، وکلا کا دیرینہ مطالبہ پورا ہوگیا ہے، وکلا کوآلائٹمنٹ لیٹرتقسیم کیے گئے ہیں،وکلا کودل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں، وزیرہاؤسنگ مولانا واسع، اعظم نذیرتارڑ کا شکر گزارہوں، حکومت…

مزید پڑھیں

کراچی: (ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید 2 روپے 40 پیسے کا بڑا اضافہ دیکھا گیا۔ اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت 231 روپے 92 پیسے سے بڑھ کر 234 روپے 32 پیسے ہو گئی ہے۔ ڈالر کے مہنگا ہونے کے باعث صرف 9دنوں میں قرضوں کے حجم میں 2ہزار ارب روپے کا اضافہ…

مزید پڑھیں

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد 10.48 پوائنٹس کی معمولی تیزی ریکارڈ کی گئی اور 100 انڈیکس 42011.82 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا، پورے کاروباری روز کے دوران کاروبار میں 0.02 فیصد کی بہتری دیکھی گئی۔

مزید پڑھیں

کیلیفورنیا: (ویب ڈیسک) عالمی ٹیکنالوجی ادارہ میٹا نے سیلاب متاثرین کے لیے ساڑھے 12 کروڑ روپے عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق میٹا نے پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے عطیہ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ امداد چاروں صوبوں میں یونیسیف، ہینڈز اور آئی ٹی اے کو فراہم کی جائے گی۔ میٹا ڈائریکٹر فار ایمرجنگ مارکیٹس جارڈی فورنیز نے کہا کہ پاکستان کو انتہائی تباہ کن قدرتی آفت کا سامنا ہے اور ہم بحالی کے لیے سیلاب متاثرین کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ یونیسیف کے مطابق پاکستان میں آزمائش کے اس…

مزید پڑھیں

ملتان : (ویب ڈیسک) سابق وفاقی وزیر خارجہ اور وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان سیاست کے لئے نہیں،عوامی خدمت کیلئے ٹیلی تھون کرتے ہیں، عوام کو ان پر اعتماد ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کے کہنے پر عوام نے سیلاب متاثرین کیلئےعطیات دیئے۔ شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیلاب زدگان کے لئے جمع کئے گئے پیسے ثانیہ نشتر حق داروں تک پہنچانے کے لیے نگرانی کر رہی ہیں، پاکستانیوں اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے عمران خان کے اکاؤنٹ میں پیسے بھیجے لیکن وزیر اعظم کے…

مزید پڑھیں

لاہور: (ویب ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بابر اعظم دوسری سے تیسری پوزیشن پر چلے گَئے۔ آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کر دی۔ بابر اعظم کی رینکنگ میں ایک درجہ تنزلی ہوئی ہے۔ قومی ٹیم کے کپتان بیٹرز میں دوسری سے تیسری پوزیشن پر چلے گئے۔ محمد رضوان کی بلے بازوں میں پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ بالنگ رینکنگ میں حارث روف نو درجے ترقی سے 25ویں اور محمد نواز 7 درجے بہتری سے 34ویں پوزیشن پر آ گئے ہیں۔

مزید پڑھیں