Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ،بولنگ کوچ سمیت7 کھلاڑی ریلیز
    • خان ہو اور خان کو سپورٹ نہیں کرے یہ ہو نہیں سکتا، یونس خان
    • سلمان علی آغا پاکستان ٹیسٹ ٹیم سے فارغ
    • لیونل میسی ، ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • ٹیسٹ کوچ سر فراز، عمر گل فارغ
    • لارڈز: تاریخی میدان میں محمد عباس کا نام امر
    • روایت معافی زندہ،سہیل سمیر شرمندہ
    • سندھ طاس معاہدہ، بھارتی جواز نامنظور
    • خلا کی سیر بھی کر آیا، آئی فون نے نام کما لیا!
    • پارلیمنٹ کے سامنے دھماکے دار انٹری
    • راولپنڈی:ڈینگی مچھر بے لگام، 6 کیسز
    • شاہد آفریدی کا حکمرانوں سے سوال؟
    • سونا پھر سستا، 10 گرام 4 لاکھ سے نیچے آگیا
    • کگیسو رباداون ڈے سیریز سے باہر
    • اسرائیل کا یونان کے ساتھ3ارب یورو کا بڑا دفاعی معاہدہ
    • پاکستانی اسکواڈ میں ہلچل؛امام اور رضوان کو فوری پاکستان واپس بھیجنے کا فیصلہ، اگلی دستیاب پرواز سے وطن روانہ ہوں گے ، رپورٹس میں دعوی
    • چترال، دیر، سوات، کوہستان اور مانسہرہ میں بارش GLOF الرٹ جاری
    • کیا ماہرہ خان کا نیا ڈرامہ مٹی دے باوےماضی کے تمام ریکارڈز توڑ پائے گا؟ طویل عرصے بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی
    • نیپال سانحہ: ہلاکتوں کی تعداد 903 تک جا پہنچی 4,247افراد کی تلاش جاری
    • نوواک جوکووچ کا یو ایس اوپن سفر پہلے ہی راؤنڈ میں ختم 48ویں رینک کے ناوونے نے بڑا اپ سیٹ کردیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سابق گورنر چودھری سرور مسلم لیگ ق کے ہوگئے

    By Khabrain Newsمارچ 12, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور : (ویب ڈیسک) سابق گورنرپنجاب چودھری سرور نے مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان کردیا ۔
    سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے مسلم لیگ ہاؤس لاہور میں ایک پریس کانفرنس میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کیا ، اس موقع پر چوہدری شجاعت حسین ، طارق بشیر چیمہ، چوہدری شافع حسین،طارق حسن اور مصطفیٰ ملک بھی سٹیج پر موجود تھے۔
    اس موقع پر چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ چودھری شجاعت نے مسلم لیگ ق میں شمولیت کی دعوت دی، سب دوستوں سے مشاورت کی، سب نے کہا کہ چوہدری شجاعت حسین کے ساتھ چلیں وہ وضع دار انسان ہیں ، چودھری شجاعت حسین نے ہمیشہ سیاستدانوں کو جوڑنے کا کام کیا۔
    انہوں نے کہا کہ ملک کے خراب حالات کے باوجود سیاستدان اکٹھے بیٹھے کو تیار نہیں، ملک کو مسائل سے نکالنے اور خوشحالی کے لیے اکٹھے بیٹھنا ہو گا، میں ملک کی تمام قوتوں کو دعوت دیتا ہوں کہ آئیے مل کر ملک کی تعمیر و ترقی کا آغاز کریں۔
    سابق گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ اقتدار کا فیصلہ عوام نے کرنا ہے وہ جسے چاہیں منتخب کریں، میں نے جہاں سیاست کی وہاں پارٹی ممبران ٹکٹ دینے کا فیصلہ کرتے ہیں، یورپ میں پارٹی چیئرمین کسی کو ٹکٹ نہیں دے سکتا۔
    انہوں نے مزید کہا کہ ریسکیو 1122 کا ادارہ بنانے میں بھی میرا کردار تھا، ہماری حکومت آئی تو 5 برس میں ملک کا قرض اتار کر دکھاؤں گا، تعلیم صحت زراعت سمیت تمام شعبوں کو ترقی دیں گے، ملک میں انصاف لانے کے لیے پولیس اصلاحات کی ضرورت ہے، ہر ادارہ اپنی حدود میں رہ کر خود کو درست کرے۔
    سربراہ مسلم لیگ ق چودھری شجاعت حسین کا اس موقع پر کہنا تھا کہ چودھری سرور کی پارٹی میں شمولیت پر مشکور ہوں، ملک اس وقت بہت سے مسائل کا شکار ہے، چودھری سرور کی باتوں سے محسوس ہوا کوئی دل سے کہہ رہا ہے، چودھری سرور ایک ایماندار آدمی ہیں۔
    یاد رہے کہ گزشتہ روز چوہدری سرور نے سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی تھی ۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سندھ طاس معاہدہ، بھارتی جواز نامنظور

      پارلیمنٹ کے سامنے دھماکے دار انٹری

      راولپنڈی:ڈینگی مچھر بے لگام، 6 کیسز

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.