اقوام متحدہ (این این آئی)اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر)نے اپنی سالانہ موسم سرما امدادی مہم کا آغاز کر دیا جس کے تحت یوکرین، شام، لبنان اور افغانستان میں تقریبا 90 لاکھ افراد کی مدد کے لیے کم از کم 5 کروڑ ڈالر جمع کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔اماراتی نیوز ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کے ترجمان سٹیفن دوجارک نے کہا کہ فنڈز کی کمی اور توانائی کی قیمتوں میں اضافے کے باعث انسانی ضروریات میں اضافہ ہوا ہے جبکہ کم از کم 90 لاکھ افراد کو موسم سرما گزارنے کے لیے اضافی…
Author: Khabrain News
یو ایم ٹی کے 29ویں کانوکیشن کے موقع پر چیئرمین یو ایم ٹی ابراہیم مراد وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کو یادگاری سووینئر پیش کر رہے ہیں۔
مریدکے (این این آئی) مریدکے کے علاقے 34 چک میں مبینہ طور پر نشے کے عادی شوہر نے اپنے بچوں کے سامنے تیز دھار آلے سے بیوی کا گلا کاٹ دیا، واقعہ میں روبینہ شدید زخمی ہوگئی۔ پولیس کے مطابق ملزم صابر آئس کے نشے کا عادی ہے جو واردات کے بعد موقع سے فرار ہوگیا۔ متاثرہ خاتون کی بیٹی علیزہ نے بتایا کہ والد نے اسکی آنکھوں کے سامنے والدہ پرحملہ کیا، اس نے والد کو روکنے کی کوشش کی تو ملزم چھری لے کر اس کے پیچھے بھی دوڑ پڑا۔ علیزہ کے مطابق اس نے اپنے دونوں چھوٹے…
کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان حکومت نے محکمہ جیل میں اصلاحات کا فیصلہ کر لیا۔محکمہ جیل کے حکام نے بتایا کہ قیدیوں کو دی جانے والی خوراک کے 130 سالہ پرانے قانون میں تبدیلی ہو گی۔حکام نے کہا کہ کھانے کے مینو میں بہتری لا کر اسے متوازن اور غذائیت سے بھرپور کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔محکمہ جیل حکام کے مطابق بلوچستان کی جیلوں کے قیدیوں کو کھانے میں مرغی اور بریانی بھی ملے گی، گوشت اور چینی کی مقدار میں اضافہ کیا جائے گا۔حکام نے کہا کہ اصلاحات وزیرِ اعلیٰ بلوچستان کی منظوری کے بعد نافذ العمل ہوں…
شیخوپورہ(بیورو رپورٹ)تحریک انصاف نظریاتی کے چیئرمین اختر اقبال ڈار نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تجویز پر چار اسلامی ممالک کا تہران میں اجلاس نیک شگون ہے مکہ معاہدے کے ممالک کا تہران میں اکھٹے ھونا اور علاقائی سلامتیکے لیے تعاون بڑھانے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کرنا صحیح سمت مثبت پیش رفت ہے،اختر ڈار نے کہا کہ ان مسلم ممالک کے مل بیٹھنے سے مسلم دشمن قوتوں کے ظلم وجبر جارحیت کے خاتمے کے ساتھ ساتھ خطہ میں امن استحکام اور معاشی بہتری ممکن ہو سکتی ھے اور اسرائیل کے ناپاک منصوبے خاک میں مل سکتے…
بھائی پھیرو (نمائندہ خبریں)بھائی پھیرو۔سی سی ڈی قصور کا مبینہ پولیس مقابلے کا مقدمہ رات دیر گئے درج ، دو ڈاکو ہلاک، دو فرار۔لاہور، قصور، پتوکی اور اوکاڑہ میں ڈکیتی کی وارداتوں میں مطلوب ملزمان کی ہلاکت کا دعویٰ، 50 سنگین مقدمات میں پولیس کو تلاش تھی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نواحی گاوں اولکھ موڑ میں سی سی ڈی پولیس اور ڈاکووں کے درمیان ہونے والے پولیس مقابلہ کا مقدمہ رات دیر گئے درج ۔تھانہ سی سی ڈی میں درج ایف آئی آر کے مطابق سی سی ڈی پولیس کے ریاست علی سب انسپکٹر اپنی ٹیم کے ہمراہ اولکھ موڑ…
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام قبول کرنے کا فیصلہ: فلپائن کی شہریت رکھنے والی خاتون نے اپنی آزاد مرضی، دلی رضا مندی اور بغیر کسی جبر یا دبا کے اسلام کی حقانیت سے متاثر ہو کر کلمہِ شہادت پڑھا اور دائرہ اسلام میں داخل ہوئیں۔شہادت کا اشارہ: تصویر میں خاتون کو انگلی کے اشارے (شہادت کی انگلی اٹھا کر) توحید اور وحدانیت کا اقرار کرتے دکھایا گیا ہے، جو اسلام لانے کے روایتی اعتراف کو ظاہر کرتا ہے۔ میڈیا کارڈ پر واضح کیا گیا ہے کہ "ایک اور دل اسلام کے نور سے منور ہو گیا، فلپائنی خاتون نے اپنی مرضی سے اسلام…
نئی دہلی (آئی این پی) بھارت میں طوفانی نظام باقی صفحہ6بقیہ نمبر 21 کے اثرات کے دوران آسمان کا رنگ تبدیل ہونے سے شہری حیران رہ گئے جس کی ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست چھتیس گڑھ میں دنتے واڑہ ضلع کے علاقے کرندول کے اوپر آسمان اچانک گہرے سرخ رنگ میں تبدیل ہوگیا، اس حیران کن منظر کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئیں۔ رپورٹس کے مطابق علاقے میں طوفان ارنب کے اثرات کے باعث مسلسل بارش اور تیز ہوائوں کا سلسلہ جاری ہے، اسی دوران آسمان کا سرخ رنگ…
نیویارک(این این آئی)پاکستان نے افغانستان میں دہشت گرد تنظیموں کی مسلسل موجودگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کی ہے کہ افغان طالبان حکومت اپنی سرزمین پر ان گروہوں کو سرگرمیاں جاری رکھنے کی اجازت دے رہی ہے۔ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں افغانستان سے متعلق انٹرایکٹو ڈائیلاگ کے دوران پاکستان کے نمائندے محمد جواد اجمل نے کہا کہ گزشتہ تین برسوں کے دوران افغانستان سے ہونے والے دہشت گرد حملوں میں 4,700 سے زائد پاکستانی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔محمد جواد اجمل نے کہا کہ افغانستان میں انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال طالبان…
واشنگٹن(خبریں ڈیجیٹل) امریکا میں وفاقی عدالت نے چین کی وزارتِ ریاستی سلامتی کے لیے خفیہ انٹیلی جنس سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے اعتراف پر دو چینی شہریوں لیرن ریان لائی، اور یوانس چن کو 30،30 ماہ قید کی سزا سنادی ۔دونوں کو سزا کے بعد مزید تین سال تک نگرانی میں رہنا ہوگا۔ امریکی محکمہ انصاف کے مطابق دونوں افراد نے چینی انٹیلی جنس کے لیے امریکی فوجی اہلکاروں اور تنصیبات سے متعلق معلومات حاصل کرنے اور امریکی فوج، خصوصا نیوی سے وابستہ افراد کو ممکنہ انٹیلی جنس اثاثوں کے طور پر بھرتی کرنے کی کوشش کی۔دونوں نے عدالت میں…
