تازہ تر ین
شوبز ایڈیشن

ڈیوائن جونسن ایک مرتبہ پھر سب سے زیادہ کمائی کرنیوالے اداکاروں میں سرفہرست

(ویب ڈیسک)سابق ریسلر اور امریکی اداکار و پروڈیوسر ڈیوائن جونسن ایک مرتبہ پھر دنیا میں سب سے زیادہ کمانے والے اداکار بن گئے۔ معروف امریکی کاروباری جریدے فوربز کے مطابق امریکی اداکار و پروڈیوسر ڈیوائن جونسن.

ہریتھک روشن نئی مثال قا ئم کرنے کیلئے تیار

ممبئی (ویب ڈیسک)بالی وڈ کے ایکشن اسٹار ہریتھک روشن کی اپنی سابق اہلیہ سوزین خان کے ساتھ دوبارہ شادی کی خبریں گردش کرنے لگی ہیں۔ہریتھک روشن نے فیشن ڈیزائنر سوزین خان سے 2000 میں پسند.

خوبرو اداکارہ ماہرہ خان 33 سا ل کی ہو گئیں، آدھی رات کوکیک کس کے ساتھ کاٹا،تفصیلات آگئیں

اسلا م آ باد (ویب ڈیسک)پاکستان کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان آج اپنی 33 ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ڈرامہ سیریل ’ہمسفر‘ سے شہرت حاصل کرنے والی ماہرہ خان کا شمار پاکستان کی بہترین اداکاراو¿ں میں.

ویرات کوہلی،انوشکا شرما نے نئی دہلی میں ہونے والے استقبالیے کے لیے کس اہم ترین شخصیت کو مدعو کرلیا ،تقریب کب ہو گی،خبر آگئی

ممبئی (ویب ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما نے نئی دہلی میں ہونے والے استقبالیے کے لیے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو بھی مدعو کرلیا۔ویرات کوہلی اور.

دبئی میں ایوارڈزتقریب، ماہرہ خان، ماورہ حسین اور صبا قمرنے ارجن رامپال، گووندا ،سری دیوی کو دن میں تا رے دکھادیئے،سو شل میڈیا پر تصاویرنے دھوم مچا دی

دبئی (ویب ڈیسک) سالانہ مصالحہ ایوارڈ میں پاکستان کی خوبرو اداکاراو¿ں ماہرہ خان، ماورہ حسین اور صبا قمر کو ایوارڈز سے نوازا گیا۔ایوارڈ کی تقریب میں ایشیا کے متعدد شوبز اسٹارز نے شرکت کی اور.







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain