تازہ تر ین
بزنس

ایمنسٹی اسکیم اگر کامیاب ہوئی تو حکومتی ریونیو میں اضافہ ہوسکتا ہے، موڈیز

نیویارک(ویب ڈیسک) عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز کا نئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے کہنا ہے کہ اگر اسکیم کامیاب ہوئی تو حکومت پاکستان کے ریونیو میں اضافہ ہوسکتا ہے۔موڈیز کا کہنا ہے کہ حکومت.

صرف 6 روز با قی، ٹیکس گوشواروں کا ہدف پورا نہیں ہوسکا ۔۔۔ایف بی آر کو 300 ارب روپے درکار ،تہلکہ خیز انکشافات

  اسلام آباد (ویب ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو رواں مالی سال کا ٹیکس ہدف پورا کرنے میں 300 ارب روپے درکار ہے۔ ٹیکس گوشواروں کا ہدف پورا نہیں ہوسکا ہے اور اب اس کے.

پاکستانی عوا م کیلئے بری خبر،پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر کتنے اضافے کا خدشہ،جا ن کر آپ کے ہاتھوں کے طوطے اڑ جائینگے

کراچی (ویب ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت بڑھنے سے ملک میں پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔گزشتہ 20 روز سے عالمی مارکیٹ میں تیل کی.

پاکستانی روپے کی قیمت میں تبدیلی کیلیے کوئی دباو نہیں ڈالا،آئی ایم ایف نے حقا ئق و ا ضح کر دئیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) انٹرنیشنل مانٹری فنڈکا کہنا ہے کہ اس نے پاکستان میں روپے کی قیمت میں تبدیلی کیلیے کوئی دباو¿ نہیں ڈالا اور وہ اسٹیٹ بنک کی جانب سے ڈالر کے مقابلے میں روپے.

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے عمرہ زائرین کے لیے پروازوں میں ایگزیکٹیو اکانومی کلاس متعارف کر وا دی

اسلا م آ با د (ویب ڈیسک)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے عمرہ زائرین کے لیے پروازوں میں ایگزیکٹیو اکانومی کلاس متعارف کرا دی۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق عمرہ زائرین جدہ اور مدینہ.







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain