اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر خزانہ اسد عمر کا سینئر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ معاشی ترقی کے لیے اہم فیصلے کر رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ادائیگیوں اور زرمبادلہ کے ذخائر کے درمیان گیپ…
بزنس
چین( ویب ڈیسک ) چین اور امریکا کے درمیان 2018 میں معاشی جنگ کے اثرات ا?ٹو صنعت پر پڑے اور چین میں 20 سال بعد کاروں کی سالانہ فروخت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے…
اسلام آباد (ویب ڈیسک )فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف ) نے منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کے تدارک کے لیے پاکستان کی جانب سے کی گئی کوششوں پر اطمینان کا اظہار کردیا تاہم پاکستان…
حیدر آباد (ویب ڈیسک ) منی لانڈرنگ کے ذریعے باہر بھیجا گیا پیسہ واپس لانے کے لیے ایف بی ا?ر نے اسپیشل زون قائم کردیا ہے۔ ایف بی آر کے ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس انویسٹی گیشن اسلام ا?باد شاد محمد…
اسلام آباد( ویب ڈیسک ) عالمی بینک سندھ سولر انرجی منصوبے کیلئے پاکستان کو 10 کروڑ ڈالر کا قرضہ فراہم کریگا۔اس ضمن میں عالمی بینک اور پاکستان کے درمیان معاہدے پر دستخط کردیئے گئے ہیں۔ پاکستان کی جانب سے سیکریٹری…
اسلام آباد (ویب ڈیسک ) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کپاس کی درا?مد پر کسٹمز اور سیلز ٹیکس کی چھوٹ کا معاملہ ریونیو ڈویڑن کو بھجوادیا اورچھوٹ کی صورت میں وصولیوں پر اثرات کی رپورٹ طلب کرلی۔ علاوہ ازیں…
کراچی (ویب ڈیسک )بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت7ڈالر کی کمی سے 1284 ڈالر کی سطح پرپہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں…
اسلام آباد (ویب ڈیسک ) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے وزارت صنعت کو اسٹیل ملز کی بحالی کے پیکج پر جلد رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس…
اسلام آباد (ویب ڈیسک ) ایف بی آرکے بینکوں سے قرضے معاف کروانے والوں کی تفصیلات حاصل کرنےکے اختیارات ختم کردیئے گئے۔ ایف بی آرکے بینکوں سے قرضے معاف کروانے والوں کی تفصیلات حاصل کرنے کے اختیارات ختم کردیئے گئے…
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کپاس کی درآمد پر کسٹمز اور سیلز ٹیکس چھوٹ کا معاملہ ریونیو ڈویژن کو بھجوا دیا ہے۔ سٹیل ملز کو فعال کرنے کے لیے وزارت صنعت سے تفصیلی رپورٹ بھی طلب کر لی…
