کراچی: (ویب ڈیسک) کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر2 روپے92 پیسے تک سستا ہوگیا ہے۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر275 روپے کاہوگیا ہے۔ گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر انٹر.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے سینکڑوں لگژری اشیاء پر سیلز ٹیکس 18 سے بڑھا کر 25 فیصد کرنے کی منظوری دے دی۔ حکام کے مطابق وفاقی کابینہ کی جانب سے.
لاہور(افضل سیال سے ) لاہور چیمبر کے عہدیداروں کی آپسی لڑائی نے سات غریب چیمبر ملازمین کی نوکریاں ہڑپ کرنے کی ٹھان لی ، پیاف فاﺅنڈرز الائنس نے اپنے ہی صدر کی مخالفت میں لاہور.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈر (آئی ایم ایف) سے معاہدے کی تاخیر کے باعث امریکی کرنسی بے قابو ہونے لگی ہے، سونے کی قیمت میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ایک ہفتے.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 41.07 فیصد ہوگئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق ہفتہ مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی ہوئی جس میں مہنگائی کی شرح 0.30 فیصد کم ہوئی.
لاہور: (ویب ڈیسک) ایل سی نہ کھلنے کی وجہ سے 400 انجینئرز سمیت 3000 ملازمین بیروزگار ہوگئے ہیں۔ ملک میں جاری مالی و ڈالر بحران کے باعث مقامی سطح پر موبائل کی مینوفیکچرنگ کیلئے لگنے.
کراچی: (ویب ڈیسک) ماہ فروری 2023 میں سیمنٹ کی فروخت میں 7.10 فیصد کمی کا سامنا کرنا پڑا جبکہ مجموعی فروخت 4.040 ملین ٹن رہی جو گزشتہ سال ماہ فروری میں 4.348 ملین ٹن رہی.
فیصل آباد: (ویب ڈیسک) ڈالر کی اُڑان اور شرح سود میں اضافے سے فیصل آباد ٹیکسٹائل سیکٹرمیں پہلے سے موجود بحران مزید سنگین ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے، صنعتی تنظیموں نے احتجاجی لائحہ عمل.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف برانڈز نے اپنے اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ ملک بھر کے یوٹیلیٹی سٹورز پر دودھ، چائے، کریم اور جوسز کی قیمتوں.
کراچی: (ویب ڈیسک) انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی کی قدر میں کمی واقع ہوئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز کاروبار کے آغاز پر روپے کے مقابلے میں ڈالر.