لاہور (ویب ڈیسک ) لاہور کے علاقے شالیمار ٹاون کے 8 ماہ کےیاشف میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے اور یہ رواں سال پنجاب میں سامنے ا?نے والا پہلا پولیو کیس ہے۔ ڈی جی ہیلتھ پنجاب ڈاکٹر منیر کے…
صحت
صبح سویرے جلدی جلدی ناشتے میں اکثر ٹوسٹ جل ہی جاتے ہیں یہ کونسی بڑی بات ہے۔ بڑی بات جب تک نہیں تھی جب تک یہ تحقیق سامنے نہیں آئی تھی، نئی تحقیق کے مطابق ایک ٹوسٹ کا جل جانا…
لاہور (ویب ڈیسک ) انسانی جسم کے حوالے سے چند مکمل طور پہ غلط حقائق ہم بچپن سے یہ سنتے آئے ہیں کہ معمول کی خوراک میں سبزیاں کھانے، روزانہ آٹھ گھنٹے سونے اور ورزش کرنے سے ہم تندرست و…
ؒلاہور (ویب ڈیسک ) ادرک کی دو اقسام ہیں :ایک ریشے دار جو زیادہ پیدا ہوتی ہے اور دوسری بغیر ریشے کی جو کم پیدا ہوتی ہے۔ خشک ہونے پر یہ سونٹھ بن جاتی ہے۔ ادرک ایک خوشبو دار جڑ…
لندن (ویب ڈیسک ) ماہرین کینسر نے دعویٰ کیا ہے کہ دافع کینسر ادویات کے ساتھ امیونو تھراپی گردے کے کینسر میں مبتلا مریضوں کے علاج میں نہایت کامیاب ثابت ہوئی ہے۔ سائنسی جریدے نیو انگلینڈ جرنل آف میڈیسن میں…
ٹورانٹو ( ویب ڈیسک )کینیڈا کے ماہرین نے ایک دوا تیار کی ہے اور جانوروں پر اس کے تجربات کے بعد ان میں ڈپریشن میں کمی، حافظے کی بہتری اور موڈ اچھا ہونے کی علامات نوٹ کی ہیں۔ جانوروں پر…
لاہور( ویب ڈیسک ) نوابشاہ میں ایک ہی خاندان کے 16 بچوں میں جینیاتی مرض کا انکشاف ہوا ہے جس کے اثر سے ان کے ہاتھ اور پیر مڑے ہوئے ہیں اور تمام بچے ذہنی طور پر معذور ہیں۔ اب…
واشنگٹن(ویب ڈیسک) غریب اور پسماندہ ممالک میں غریب علاقوں کی ہزاروں ماﺅں کو کم خرچ غذائی فارمولہ دینے سے ان سے جنم لینے والے بچوں کے وزن میں متاثرکن اضافہ دیکھا گیا ہے۔حمل ٹھہرنے سے قبل اور مدتِ حمل کے…
نیویارک(ویب ڈیسک)معذوری کو شکست دینے اور اس حوالے سے بچوں میں آگہی پیدا کرنے کے لیے مقبول باربی ڈولز بھی اب مصنوعی اعضاءاور وہیل چیئرز کے ساتھ بنائی جائیں گی۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹ کے مطابق رواں…
لاہور (ویب ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کو جناح ہسپتال کے گائنی وارڈ میں پروفیسر کے کمرے میں داخل کرلیا گیا ہے۔کوٹ لکھپت جیل سے نواز شریف کو آج (جمعہ کو) جناح ہسپتال لاہور منتقل کیا گیا جہاں انہیں…
