لاہور( ویب ڈیسک ) درد اگر کسی بڑے طبی مسئلے کی وجہ سے نہ ہو تو ہلکے پھلکے درد کے لیے بنیادی درد ک±ش دواو¿ں کے استعمال کی بجائے گھر پر موجود قدرتی اشیائ کا استمعال کر لینا چاہیے۔درد ک±ش…
صحت
انڈیانا پولس(ویب ڈیسک ) انسانی جسم کے کسی بھی حصے میں درد کو ناپنے کے لیے ابتک کوئی آلہ نہیں بنایا جاسکا تاہم اب اس کے لیے خون کا ایک ٹیسٹ ضرور وضع کرلیا گیا ہے۔انڈیانا یونیورسٹی اسکول آف میڈیسن…
کراچی (ویب ڈیسک ) صدر کے علاقے میں نوبہار ریسٹورنٹ سے مضر صحت کھانا کھانے سے 5 بچے جاں بحق ہوگئے جب کہ والدین کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔کراچی کے ہوٹل میں مضر صحت کھانا کھانے…
تھرپارکر( ویب ڈیسک ) سول اسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی اور دیگر امراض کے سبب 5 بچوں کا انتقال ہو گیا۔ محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق تھر پارکر میں مٹھی کے سول اسپتال میں غذائیت کی کمی اور…
جاپان (ویب ڈیسک ) جاپان میں سینکڑوں سال سے ایک پودا جوانی برقرار رکھنے اور طویل زندگی کے لیے بہت مشہور ہے۔ اس پودے کو اشتیبا کہتے ہیں اور اب اس کے سائنسی ثبوت بھی مل چکے ہیں۔ ماہرین نے…
لاہور (جنرل رپورٹر) ادویات ساز کمپنیوں کا ڈریپ سے گٹھ جوڑ ،ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے نوٹیفیکیشن کے برعکس ادویات کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ کر دیا ، قیمتوں میں اضافے کے باعث ہڈی اور جوڑ درد کے مریضوں بھی…
لاہور (جنرل رپورٹر)صوبائی دارلحکومت پر سوائن فلو کا خطرہ پھر منڈلانے لگا، مختلف علاقوں میں ایچ ون این ون انفلوائنزا کے 10 مریضوں کی تصدیق ہوگئی۔ مریضوں میں 7 خواتین اور 3 مرد شامل ہیں۔گزشتہ ڈیڑھ ماہ کے دوران شہر…
لاہور (ویب ڈیسک) روز ہی پلاسٹک کے مضر اثرات کی خبریں ، تحقیق یا کسی اور شکل میں آپ تک پہنچتی ہوں گی ، آپ نے پلاسٹک کا بائیکاٹ بھی کسی حد تک کر رکھا ہوگا، لیکن آپ ابھی تک…
پرتھ( ویب ڈیسک ) ماہرین کہتے آئے ہیں کہ کوئی دوا اور غذا ورزش کی متبادل ثابت نہیں ہوسکتی تاہم ورزش دوا کا متبادل ضرور ثابت ہوسکتی ہے۔ اب ایک سروے سے انکشاف ہوا ہے کہ روزانہ صرف 30 منٹ…
لندن(ویب ڈیسک) آئے دن ہلدی کے بے تحاشہ طبی فوائد سامنے آئے رہتے ہیں اور اب ماہرین نے کہا ہے کہ ہلدی کا باقاعدہ استعمال خون کے گاڑھے پن اور انہیں لوتھڑا بننے کے عمل کو بھی روکتا ہے۔ اب…
