تازہ تر ین

تھر میں مزید پانچ بچے انتقال کر گئے

تھرپارکر( ویب ڈیسک ) سول اسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی اور دیگر امراض کے سبب 5 بچوں کا انتقال ہو گیا۔

محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق تھر پارکر میں مٹھی کے سول اسپتال میں غذائیت کی کمی اور دیگر امراض کے سبب 5 بچے انتقال کر گئے۔

ذرائع کے مطابق انتقال کرنے والے بچوں کی عمریں تین ماہ، 34 روز، 6 روز، 4 روز اور ایک بچہ نومولود تھا۔

تھر پارکر میں رواں ماہ مرنے والے بچوں کی تعداد 40 جب کہ رواں سال میں انتقال ہونے والے بچوں کی تعداد 110 ہو گئی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain