جنیوا(ویب ڈیسک) عالمی دوا ساز کمپنیوں کے مالکان اور ماہرین 12 سے 18 ماہ کے دوران کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری اور مارکیٹ میں دستیابی کے لیے پ±ر امید ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے.
سڈنی(ویب ڈیسک) کورونا وائرس سے بچاو¿ کےلیے عوام اس حد تک پاگل ہوچکے ہیں کہ ہینڈ سینیٹائزرز، جنہیں عام دنوں میں کوئی نہیں پوچھتا، آج بیشتر مارکیٹوں سے غائب ہوچکے ہیں؛ اور اگر کہیں سے.
لاہور(ویب ڈیسک)ماہرین طب کا کہنا ہے کہ مینوپاز کی شکار خواتین بعض اقسام کی سبزیاں اور پھل کھانے کی عادت اپنائیں تو تکلیف دہ اثرات سے بچاجاسکتا ہے۔اوسطاً چالیس یا پچاس سال کی عمر کے.
کراچی(ویب ڈیسک) کورونا وائرس،عام فلو اور الرجی تینوں کی علامات مختلف ہیں لیکن آج کل کورونا کے خوف کی وجہ سے عام فلو میں مبتلا افراد بھی خود کو کورونا کی علامات میں مبتلا سمجھ.
لاہور (ویب ڈیسک) متعدد پھل اور سبزیوں میں وٹامن سی پایا جاتا ہے جن کا استعمال کرکے قوتِ مدافعت کے نظام کو مضبوط کیا جاسکتا ہے۔ لیکن آج ہم آپ کو دہی کا استعمال کرکے.
لاہور(ویب ڈیسک)دنیا بھر میں تیزی سے دن با دن پھیلنے والے کورونا وائرس میں کونسی دواوں کو لینے سے گریز کرنا بے حد ضروری ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی جاری کردہ ایڈوائزری کے مطابق کورونا.
لاہور(ویب ڈیسک)وزیر صحت برائے پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کورونا سے متاثر ہونے والے افراد میں سے 80 فیصد مریض صرف پیناڈول گولی سے ٹھیک ہوجائیگے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے.
پیرس(ویب ڈیسک) دنیا میں کورونا وائرس کے بادل منڈ لا رہے ہیں اور اب پاکستان میں بھی یہ وبا تشویش ناک بن چکی ہے۔ اگرچہ اب تک کورونا وائرس کی ویکسین اور اس کے علاج.
(ویب ڈیسک )پاکستانی سفارتخانے کی 2 رکنی اسپیشل ٹاسک فورس نے ووہان میں پاکستانی طلباءسے ملاقات کی ہے۔بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے کی 2 رکنی اسپیشل ٹاسک فورس ووہان پہنچ گئی جہاں انہوں نے 4 یونیورسٹیوں.
(ویب ڈیسک )مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے خبردار کیا ہے کہ اگر کورونا وائرس نے افریقا میں وبائی صورت اختیار کر لی تو یہ ایک کروڑ اموات کا باعث بن سکتا ہے۔امریکی شہر.