Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پھر بیٹنگ فلاپ، انگلینڈ کے خلاف پاکستان مشکلات کا شکار
    • جوہر ٹاؤن کی نئی سڑک میں اچانک بڑا گڑھا بن گیا
    • سعودی عرب کی اردن پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت
    • نیپال، چین سرحد پر سیلاب:ہلاکتیں 1,410تک پہنچ گئیں، 5,065سے زائد لاپتا
    • سونا مہنگا ہوگیا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 50 ہزار کے قریب
    • 7 اکتوبر حملے سے پہلے اماراتی وارننگ کا دعویٰ غزہ پر حملے کا جوازاور ایران اسرائیل جنگ،نیتن یاہومشکل میں
    • بین شیلٹن کا بڑا اپ سیٹ، دفاعی چیمپئن کارلوس الکاراز کو ہرا کر یو ایس اوپن سیمی فائنل میں پہنچ گئے
    • فاطمہ ثنا: سیمی فائنل میں پہنچ گئے مگر بیٹنگ بہتر کرنا ہوگی
    • جو روٹ: ایجبسٹن میں پاکستان سخت مقابلہ دے گا
    • حیدرآباد، ملتان، لاہور، فیصل آباد اور کراچی موسمیاتی خطرات میں دنیا کے کمزور ترین شہروں میں شامل
    • ایران کا اردن میں امریکی اڈے پر حملہ ہرمز میں جنگی بحری جہاز پہنچ گئے
    • نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات
    • خان کی جیل منتقلی بارے نیا دعویٰ منیب فاروق کا انکشاف
    • آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ
    • ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں سے میرا کوئی تعلق نہیں: بابر اعظم
    • پاکستان کی ملائیشیا کو 5-2 سے شکست جونیئر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں رسائی
    • عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم مسائل کی بڑی وجہ،منفی پروپیگنڈہ بند کریں:جیسن گلیسپی
    • عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے
    • اقوام متحدہ کا اسرائیل کو جنوبی شام پر حملے روکنے کا مطالبہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    دورانِ حمل بچوں میں کینسر کا سبب بننے والے مرکبات کی منتقلی کا انکشاف

    By Khabrain Newsجون 27, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بیجنگ: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ دورانِ حمل کینسر کا سبب بننے والے فار ایور کیمیکلز کس طرح ماں سے بچوں میں منتقل ہوتے ہیں۔

    چین میں قائم فوڈان یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے سائنس دانوں نے 1076 افراد کے خون کے نمونوں کا جائزہ لیا جس میں 65 فی صد میں پولی فلورو الکائل مرکبات (پی ایف ایز) پائے گئے۔

    محققین کی ٹیم کو مطالعے میں معلوم ہوا کہ خون میں موجود فار ایور کیمیکلز حمل کے دوران اور بعد میں فیٹس کو آلودہ کرنے کے لیے پلیسنٹا، امبلیکل کورڈ اور ماں کے دودھ تک رسائی حاصل کر لیتے ہیں۔

    پی ایف ایز (ایسے خردبینی مرکبات جن کو تحلیل ہونے میں ہزاروں سال کا عرصہ لگتا ہے) خود کو جسم میں موجود پروٹینز کے ساتھ جوڑ لیتے ہیں جو ان کو ماں کے خون کے ذریعے پلیسنٹا سے گزار کر فیٹس تک لے جاتے ہیں۔

    محققین نے یہ بھی بتایا کہ دورانِ حمل پی ایف ایز کا افشا ہونے کا بچوں میں وبائی امراض، آٹزم اور اے ڈی ایچ ڈی کے خطرات سے تعلق بھی رکھتا ہے۔

    پی ایف ایز زیادہ تر غذا، ہوا، پانی، مٹی اور صفائی کرنے والی اشیاء میں پائے جاتے ہیں جس کی وجہ سے یہ انسان کی جِلد کے ذریعے خون میں شامل ہوتے ہیں۔

    تازہ ترین تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ شیر خوار بچوں میں کیمیکلز کی موجودگی کا تعلق والدہ کی غذا، باڈی ماس انڈیکس (بی ایم آئی)، بچے کی پیدائش کے وقت ماں کی عمر اور ان کی تعلیم سے ہوتا ہے۔

    حمل کے دوران ماں کے خون میں پائے جانے والے مرکبات پلیسینٹا (وہ عضو جو فیٹس کو آکسیجن اور اجزاء فراہم کرتا ہے) سے گزر کر ماں کے یوٹرس اور امبلیکل کورڈ جوڑنے والے عارضی عضو کے خون تک پہنچتا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایچ آئی وی پھیلنے کا معاملہ، کراچی کے ہسپتال کے خلاف کارروائی کا حکم

      ڈی آر کانگو میں ایبولا کے تصدیق شدہ کیسز 2,181، ہلاکتیں 864 تک پہنچ گئیں

      پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور میں کریک ڈاؤن، شاہدرہ، پارک ویو اور ریلوے روڈ پر 3 فوڈ یونٹس سیل

      تازہ ترین

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.