تازہ تر ین
صحت

طاقتور دواوں جیسی تاثیر رکھنے والی عام غذائیں

ہارورڈ:(ویب ڈیسک) بلیو بیری سے لے کر شاخ گوبھی تک کئی طرح کے پھل امراض کو روکتے ہیں اور جسمانی دفاعی نظام مضبوط کرتے ہیں۔اس بات کا انکشاف ہارورڈ یونیورسٹی کے سائنسداں اور غذائی ماہر.

لاہور میں مشتبہ کیسز کی تعداد 4170 ۔۔“پشاور سمیت کئی شہروں میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد ہزاروں تک پہنچ گئی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک)ملک بھرمیں ڈینگی بخار میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہورہاہے۔ پشاور ، راولپنڈی ،اسلام آباد اور فیصل آباد سمیت کئی شہریوں میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ افراد کی.

پاکستانی انجینئرزکا کا رنا مہ ، معذوروں کیلئے مصنوعی روبوٹک ہاتھ تیارکر کے دنیا کو حیرا ن کر دیا

لاہو ر (ویب ڈیسک)پاکستانی انجینئرز اویس حسن قریشی اور انس نیاز نے ایسے مصنوعی روبوٹک ہاتھ تیار کیے ہیں جو ہاتھوں سے معذور بچوں کو سپر ہیرو بنا دیتے ہیں۔اویس اور انس کے تیار کردہ.

انسانی دل کی تھری ڈی پرنٹنگ: اعضا عطیہ دینے والوں کی ضرورت نہیں رہے گی؟

امریکہ: (ویب ڈیسک)بائیو ٹیک کمپنی نے انسانی دل پرنٹ کرکے ٹرانسپلانٹ آپریشن کی دنیا میں انقلاب برپا کردیا۔امریکی ریاست شکا گو کی بائیو ٹیک کمپنی ’بائیو لائف فورڈی‘ (BIOLIFE4D) نے اعلان کیا ہے کہ اس.

مچھروں کا دشمن: جنگلی پودینے کا تیل اور مکئی کا نشاستہ،ڈینگی کا سستا ترین نسخہ

برازیل(ویب ڈیسک) مچھروں کو تلف کرنے اور بالخصوص اس کے لاروے مارنے والی کئی ادویہ سامنے آچکی ہیں لیکن اب ایک ماحول دوست، نامیاتی اور انتہائی مو¿ثر دوا تائم (جنگلی پودینے) کے تیل اور مکئی.

روزانہ سیب کھانے کا ایک اور فائدہ سامنے آگیا

ٹوکیو(ویب ڈیسک)روزانہ ایک سیب کھانے کی عادت نمونیا کو آپ سے دور رکھنے میں مدد دے سکتی ہے۔طبی جریدے جرنل نیچر کمیونیکشن میں شائع ایک تحقیق میں بتایا گیا کہ سیب میں موجود وٹامن سی.

سرکاری میڈیکل کالجوں، ٹیچنگ اسپتالوں میں سیاسی سرگرمیوں، احتجاج پر پابندی

لاہو ر (ویب ڈیسک)محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کے جاری مراسلے کے مطابق سرکاری اسپتالوں اور میڈیکل تعلیمی اداروں میں ہرقسم کی سیاسی سرگرمیوں پر پابند ی ہوگی۔مراسلے میں کہا گیا ہےکہ طبی.
اہم ویڈیوز







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain