نیو یا رک (ویب ڈیسک)گزرتے سالوں کے ساتھ بانجھ پن کا مرض بہت تیزی سے پھیل رہا ہے جس کی وجہ عام طور پر آلودگی، نیند کی کمی اور طرز زندگی کی چند دیگر عادات.
بوسٹن(ویب ڈیسک): ایک نئے سروے سے یہ بات سامنے اآئی ہے کہ پر امید افراد نہ صرف بہتر زندگی گزارتے ہیں بلکہ وہ طویل عمر پاتے ہیں یہاں تک کہ 85 برس کے غیرمعمولی ہندسے.
لاہور(وقائع نگار)پنجاب کے سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خبر ،وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی خصوصی ہدایت پر حکومت نے سرکاری ملازمین کو صحت انصاف کارڈ جاری کرنے کافیصلہ کیا ہے-وزیراعلیٰ نے سرکاری ملازمین کو صحت انصاف.
راولپنڈی(ویب ڈیسک)بارشوں کے بعد راولپنڈی میں خطرناک مرض ڈینگی بخار پھیل گیا اور شہر کے اسپتال مریضوں سے بھرگئے۔ائیرپورٹ ہاو¿سنگ سوسائٹی، گلبہار کالونی، کوٹ جبی کے علاقے ڈینگی کے حملے کی زد میں ہیں۔ ضلعی.
اسلام آباد:(ویب ڈیسک)تحریک انصاف کی حکومت کا ایک سال مکمل ہوگیا، صحت کے شعبے میں عوام کو مشکلات اور مہنگی ادویہ کے سوا کچھ نہیں ملا۔موجودہ حکومت کے پہلے سال کے دوران وزارت قومی صحت.
(ویب ڈیسک)خدانخواستہ اگر آپ کے سامنے کوئی شخص اچانک زمین پر گرجائے ، اس کا جسم اکڑ جائے ، اس کے سر بازو اور ٹانگوں میں جھٹکے لگے۔ منہ سے جھاگ نکلنا شروع ہوجائے ،.
ّ(ویب ڈیسک)ذہنی تناو¿، ڈپریشن اور اینگزائٹی ا?ج کل کے عام امراض بن گئے ہیں اور ہر دوسرا شخص ان کا شکار نظر ا?تا ہے، حال ہی میں ماہرین نے اس کا ایک اور سبب تلاش.
راولپنڈی(ویب ڈیسک)حکومت پنجاب نے صوبے بھر کے تمام ہسپتالوں کی طرح راولپنڈی کے تینوں الائیڈ ہسپتالوں میں مفت علاج کی سہولت ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے نہ صرف شعبہ بیرونی مریضان کی پرچی کی.
تھرپارکر:(ویب ڈیسک) سول اسپتال مٹھی میں غذائی قلت کے باعث مزید 3 بچے انتقال کر گئے۔ذرائع محکمہ صحت کے مطابق انتقال کرنے والے 2 نومولود تھے جب کہ تیسرے بچے کی عمر 3 روز تھی۔یاد.