واشگٹن (ویب ڈیسک ) طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ حشرات الارض بالخصوص چیونٹیوں کے جسم پر موجود بیکٹیریا سے اینٹی بایوٹکس ادویہ تیار کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔آج دنیا بھر میں جتنی اینٹی.
مٹھی( ویب ڈیسک )تھرپارکر میں غذائی کمی اور دیگر امراض کے باعث مزید 3 بچے جاں بحق ہوگئے جس کے بعد رواں ماہ کے دوران اموات کی تعداد 48 ہوگئی۔ ذرائع محکمہ صحت کے مطابق.
بیجنگ( ویب ڈیسک )آپ کے ہمارے گھر میں عام استعمال ہونے والی مشہور سبزیاں لہسن اور پیاز ہر کھانے کا حصہ ہوتی ہیں اور اب کینسر کےخلاف ان کی افادیت سامنے آگئی ہے۔ان کےعلاوہ گندنا(.
لاہور( ویب ڈیسک ) درد اگر کسی بڑے طبی مسئلے کی وجہ سے نہ ہو تو ہلکے پھلکے درد کے لیے بنیادی درد ک±ش دواو¿ں کے استعمال کی بجائے گھر پر موجود قدرتی اشیائ کا.
انڈیانا پولس(ویب ڈیسک ) انسانی جسم کے کسی بھی حصے میں درد کو ناپنے کے لیے ابتک کوئی آلہ نہیں بنایا جاسکا تاہم اب اس کے لیے خون کا ایک ٹیسٹ ضرور وضع کرلیا گیا.
کراچی (ویب ڈیسک ) صدر کے علاقے میں نوبہار ریسٹورنٹ سے مضر صحت کھانا کھانے سے 5 بچے جاں بحق ہوگئے جب کہ والدین کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔کراچی کے ہوٹل.
تھرپارکر( ویب ڈیسک ) سول اسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی اور دیگر امراض کے سبب 5 بچوں کا انتقال ہو گیا۔ محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق تھر پارکر میں مٹھی کے سول اسپتال.
جاپان (ویب ڈیسک ) جاپان میں سینکڑوں سال سے ایک پودا جوانی برقرار رکھنے اور طویل زندگی کے لیے بہت مشہور ہے۔ اس پودے کو اشتیبا کہتے ہیں اور اب اس کے سائنسی ثبوت بھی.
لاہور (جنرل رپورٹر) ادویات ساز کمپنیوں کا ڈریپ سے گٹھ جوڑ ،ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے نوٹیفیکیشن کے برعکس ادویات کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ کر دیا ، قیمتوں میں اضافے کے باعث ہڈی اور.
لاہور (جنرل رپورٹر)صوبائی دارلحکومت پر سوائن فلو کا خطرہ پھر منڈلانے لگا، مختلف علاقوں میں ایچ ون این ون انفلوائنزا کے 10 مریضوں کی تصدیق ہوگئی۔ مریضوں میں 7 خواتین اور 3 مرد شامل ہیں۔گزشتہ.