اسلام آباد: (ویب ڈیسک) کورونا کی چھٹی لہر، ملک بھر میں کورونا کے وار جاری ہیں، 24 گھنٹے میں 693 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ قومی ادارہ برائے صحت کی جانب سے جاری اعداد وشمار.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) کراچی کے شہریوں کے لئے بری خبر آگئی، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بھی بجلی 9 روپے 52 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی ہے۔ نیپرا.
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شہبازشریف اور حمزہ شہباز کے ہوتے ہوئے اس ملک کا کوئی مستقبل نہیں۔ یہ.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ افراد اور جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے بڑے امدادی پیکج کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم نے سیلاب اور بارشوں سےجاں بحق افرادکےاہل.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کے نام نہاد ڈوزیئر کی رپورٹس کاجائزہ لیا گيا، ڈوزیئرمیں پاکستان کے خلاف بے بنیادالزامات لگائے گئے۔ ترجمان دفترخارجہ کا کہنا.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے نیب کو مالم جبہ، بی آر ٹی بس سروس، خیبر بینک اور بلین ٹری پر ریفرنس دائر کرنے اور کیسز کو دوبارہ کھولنے کی ہدایت کردی۔ پبلک.
لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے عید الاضحٰی پر قیدیوں کی سزا میں کمی کا اعلان کر دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے قیدیوں کی سزا میں ایک ماہ کی کمی کی.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس جمال خان مندوخیل نے کہا ہے کہ پارٹی پالیسی کیخلاف انحراف کرنے والے ارکان کا ووٹ شمار نہ کرنا آزادی اظہار رائے کیخلاف ہوگا۔ سپریم.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر پاور ڈویژن خرم دستگیر نے ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں کمی کا اشارہ دیتے ہوئے بتایا کہ لکی کول پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار شروع ہوگئی.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ کے برادرانہ تعلقات باہمی اعتماد، مفاہمت اور قومی نصب العین میں ایک دوسرے کی حمایت کے تناظر میں بے مثال ہیں۔.