کراچی : (ویب ڈیسک) کراچی میں وزیراعلیٰ ہاؤس کے قریب مرکزی شاہراہ پر سیوریج لائن پھر بیٹھ گئی جس سے ڈاکٹر ضیاء الدین احمد روڈ پر 6 سے 8 فٹ تک کا گڑھا پڑ گیا۔.
لودھراں : (ویب ڈیسک) پنجاب میں جاری انسداد پولیو مہم کے دوران بارش اور سیلابی صورتحال میں کام کرنے والے پولیو ورکرز نے مثال قائم کردی۔ لودھراں میں محکمہ ہیلتھ کا نائب قاصد محمد عقیل.
بلوچستان : (ویب ڈیسک) بلوچستان میں بارشوں سے بھرنے والے 21 ڈیمز پانی کا دباؤ بر داشت نہ کر پائے۔ 5 سال کے دوران کروڑوں روپے کی لاگت سے بننے والے 21 ڈ یمز ٹو.
لاہور: (ویب ڈیسک) چیئرپرسن پنجاب احساس پروگرام ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ پروگرام میں اگلے ماہ رجسٹریشن شروع کردی جائےگی۔ لاہورمیں ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی زیر صدارت احساس پروگرام ایکٹ کے حوالے سے.
لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے شہریوں کو صاف پانی فراہم کرنے کے لیے ایک ہزار مراکز آب قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر ہاؤسنگ میاں اسلم اقبال نے ایک اجلاس سے خطاب میں.
لاہور : (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ حکومت نے چینی کی برآمد کا فوری فیصلہ نہ کیا تو کسانوں کو ادائیگیاں مشکل ہوجائیں گی۔ لاہور میں پریس کانفرنس.
لاہور: (ویب ڈیسک) ٹوئٹر کے سابق سکیورٹی چیف نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی حکومت کی جانب سے ٹوئٹر میں بھارتی سرکاری ایجنٹ کو پے رول پر بھرتی کرنے پر مجبور کیا گیا۔ ٹوئٹر کے.
چین : (ویب ڈیسک) ہیٹ ویو کے باعث چین کے ریجن چونگ کنگ اور سیچوان کو جنگلات کی آگ کا سامنا ہے۔ ماہرین موسمیات کے مطابق متاثرہ ریجن میں ہیٹ ویو کی لہر اگلے ہفتے.
ماسکو : (ویب ڈیسک) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کا کہنا ہے کہ شام میں ترکیہ کی فوجی کارروائی ناقابل قبول ہوگی۔ ماسکو میں شامی ہم منصب فیصل مقداد کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے.
لاہور: (ویب ڈیسک) ومبلڈن ٹینس مقابلوں کے دوران آسٹریلوی ٹینس اسٹار نک کیریاس کی جانب سے شراب نوشی کا الزام لگانے پر خاتون پرستار نے آسٹریلوی کھلاڑی کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔.