Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان میں سونے کی قیمت پھر کریش 10 گرام سونا 3.5 لاکھ روپے کا ہوگیا
    • وزیراعظم شہباز شریف کا نجی شعبے کو برآمدات بڑھانے میں قائدانہ کردار ادا کرنے پر زور
    • سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ
    • امریکی اجازت کے بعد عراقی ایئرلائنز ایرانی زائرین کو نجف پہنچا سکیں گی
    • ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 101 سال کی عمر میں اسپتال داخل
    • کیلیفورنیا میں عیدالفطر، عیدالاضحیٰ کو سرکاری چھٹی کا درجہ دے دیا گیا
    • این سی سی آئی اے نے محمد رضوان کو 2 اکتوبر کو طلب کرلیا
    • لاہور میں 10 روزہ بسنت میلہ، 29 جنوری سے 7 فروری تک جاری رہے گا
    • تین روزہ وقفے کے بعد سونا پھر مہنگا، فی تولہ قیمت میں 4,300 روپے اضافہ
    • ایشین گیمز : پاکستان اسکواش ٹیم کی سیمی فائنل راؤنڈ میں رسائی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • محکمہ اوقاف پنجاب میں اختیارات کے استعمال پر سنگین سوالات اٹھنے لگے
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ پنجاب پولیس کے ہزاروں اہلکاروں کو اسلام آباد بلوا کر بھوکا پیاسا چھوڑ دیا گیا
    • ڈاکٹر محمد عباس یو ایچ ایس لاہور کے کنٹرولر امتحانات تعینات
    • EPA کا انسداد سموگ سے متعلق سال25-26ء کا تقابلی ڈیٹا جاری
    • اے این ایف’ مختلف شہروں میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون
    • مسلسل غیر حاضری اور غفلت پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پروفیسر فریاد حسین نے سخت انتظامی
    • قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت معطل کردی
    • ریلوے حکام نے گریڈ 19کے 2افسران کی تعیناتیاں کر دیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نشے کا الزام لگانے پر خاتون کا آسٹریلوی ٹینس اسٹار کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

    By Khabrain Newsاگست 24, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: (ویب ڈیسک) ومبلڈن ٹینس مقابلوں کے دوران آسٹریلوی ٹینس اسٹار نک کیریاس کی جانب سے شراب نوشی کا الزام لگانے پر خاتون پرستار نے آسٹریلوی کھلاڑی کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔
    جولائی میں ومبلڈن ٹینس کے فائنل کے دوران نوواک جوکو وچ سے میچ ہارنے والے آسٹریلوی ٹینس اسٹار نے امپائر سے ایک خاتون پرستار کی شکایت کرتے ہوئے الزام عائد کیا تھا کہ وہ انہیں پریشان کر رہی ہیں اور وہ شراب کے نشے میں ہیں۔
    شراب نوشی کا الزام لگانے پر خاتون نے اب آسٹریلوی ٹینس اسٹار کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کرنے کا فیصلہ کیاہے۔
    خاتون کاکہنا ہے کہ آسٹریلوی ٹینس اسٹار نک کیریاس نے ان پر ایک بے بنیاد الزام عائد کیا ہے۔ اس الزام کی وجہ سے نہ صرف انہیں اس دن ٹینس میچ سے باہر نکال دیا گیا بلکہ کھلاڑی کی جانب سے لگایا جانے والا جھوٹا الزام نشر ہوا اور دنیا بھر میں لاکھوں لوگوں نے پڑھا جس کی وجہ سے انہیں اور ان کے خاندان کو کافی نقصان اور پریشانی کا سامنہ کرنا پڑا۔
    میچ کے دوران کیریاس کا کہنا تا کہ جب میں ومبلڈن فائنل کھیل رہا تھا تب یہ خاتون مجھے پریشان کر رہی تھیں، وہ نشے کے زیر اثر اپنے حواس میں نہیں تھیں۔
    آسٹریلوی کھلاڑی نے کہا تھا کہ مجھے معلوم ہے کہ وہ خاتون کون تھیں، وہ ایسے لگ رہی تھیں جیسے انہوں نے شراب کے 700 پیگ پیے ہوئے تھے اور جب بھی میں بال لے رہا تھا وہ مجھ سے فالتو بات کرکے مجھے پریشان کر رہی تھیں۔
    خاتون پرستار جو اس فائنل میچ میں اپنی والدہ کے ساتھ موجود تھیں، ان کا کہنا ہے کہ ان کا قانونی کارروائی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا تاہم بہت سوچنے کے بعد وہ اس نتیجے پر پہنچی ہیں۔خاتون کا کہنا ہے کہ ان کے پاس اس کے سوا کوئی راستہ نہیں کہ وہ اپنے اوپر لگائے ہوئے الزام واپس لینے کیلئے آسٹریلوی ٹینس اسٹار نک کیریاس پر ہتک عزت کا مقدمہ دائر کریں۔
    ان کا کہنا ہے کہ مقدمے کا واحد مقصد الزام سے بری ہوکر آئندہ اس الزام کی تکرار کو روکنا ہے اور اسی لیے انہوں نے قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے جبکہ مقدمہ سے حاصل ہونے والا جرمانہ خیراتی اداروں کو عطیہ کر دوں گی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پاکستان میں سونے کی قیمت پھر کریش 10 گرام سونا 3.5 لاکھ روپے کا ہوگیا

      وزیراعظم شہباز شریف کا نجی شعبے کو برآمدات بڑھانے میں قائدانہ کردار ادا کرنے پر زور

      سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ

      تازہ ترین

      پاکستان میں سونے کی قیمت پھر کریش 10 گرام سونا 3.5 لاکھ روپے کا ہوگیا

      وزیراعظم شہباز شریف کا نجی شعبے کو برآمدات بڑھانے میں قائدانہ کردار ادا کرنے پر زور

      سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ

      امریکی اجازت کے بعد عراقی ایئرلائنز ایرانی زائرین کو نجف پہنچا سکیں گی

      ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 101 سال کی عمر میں اسپتال داخل

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.