تازہ تر ین
اہم خبریں

راو انوار کی گرفتاری کیلئے پولیس کا چھاپہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) پولیس نے نقیب اللہ محسود قتل کیس میں معطل ایس ایس پی ملیر راو¿ انوار کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا ہے۔ راو¿ انوار کی گرفتاری کے لیے اسلام آباد.

سکولوں میں جنسی تعلیم کا خوفناک نتیجہ ۔۔۔ 8لاکھ لڑکیاں نا جا ئزبچوں کی مائیں بن گئیں

لاہور،کراچی (نیااخبار رپورٹ) حکومت سندھ کی جانب سے چھٹی سے آٹھویں جماعت تک کے تعلیمی نصاب میں جنسی مواد شامل کرنے کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے۔امریکہ اور برطانیہ سے امداد لینے والی این.

نواز شریف کو ایک اور نوٹس جاری

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے آرٹیکل 62 ایف ون کی تشریح کے کیس کی سماعت کے سلسلے میں آج پیش نہ ہونے پر نوازشریف کو کل کے لیے نوٹس جاری کردیا۔سپریم کورٹ میں چیف.

نیب ریفرنسز ، ایک اور فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: ویب ڈیسک) شریف خاندان کیخلاف نیب ریفرنسز میں سابق وزیراعظم نواز شریف ایک بار پھر احتساب عدالت میں پیش ہوگئے، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر بھی ہمراہ ہیں۔ احتساب.

پاکستان کے اہم علاقے میں دھماکہ ، 6 افراد جاں بحق

کرم ایجنسی (ویب ڈیسک) سڑک کنارے بم دھماکے کے نتیجے میں خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیٹیکل حکام کے مطابق کرم ایجنسی کے سرحدی علاقے مقبل میں سڑک کنارے بارودی مواد نصب کیا گیا.

راﺅ انوار ملک سے فرار ، کب اور کہاں سے گئے ، حقائق سے پردہ اٹھ گیا

کراچی (کرائم رپورٹر) نقیب اللہ محسودقتل کیس کے مرکزی کردارر اﺅ انوار اسلام آبادائیرپورٹ سے دبئی نکلنے میں کامیاب،چیف سیکریٹری سندھ نے راﺅ انواراورملک الطاف کی معطلی کانوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق سابق ایس.







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain