تازہ تر ین

راﺅ انوار ملک سے فرار ، کب اور کہاں سے گئے ، حقائق سے پردہ اٹھ گیا

کراچی (کرائم رپورٹر) نقیب اللہ محسودقتل کیس کے مرکزی کردارر اﺅ انوار اسلام آبادائیرپورٹ سے دبئی نکلنے میں کامیاب،چیف سیکریٹری سندھ نے راﺅ انواراورملک الطاف کی معطلی کانوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق سابق ایس ایس پی ملیرراﺅانوارنقیب اللہ محسودقتل کیس میں تفتیشی ٹیم کے ہاتھوں خودکوگرفتاری سے بچانے میں کامیاب ہوگیا،راﺅانوارکی گزشتہ دنوں اسلام آبادائیرپورٹ سے حراست میں لئے جانے کی خبریں بھی بلاآخردم توڑگئی،راﺅانوارVIPلاﺅنج سے ہی دبئی نکل گیاتھاجبکہ دوسری جانب آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کی سفارش پر چیف سیکریٹری سندھ کیجانب سے ایس ایس پی راﺅانواراورسابق ایس ایس پی انوسٹی گیشن IIایسٹ زون محمدالطاف سرورملک کی معطلی کانوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔واضح رہے تاہم راﺅانوارکی گرفتاری سپریم کورٹ کے دیئے ہوئے تین روزکے دوران عمل میں نہیں لائی جاسکی۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain