اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اب نوازشریف کے پاس وزیراعظم رہنے کی کوئی اخلاقی قوت نہیں رہ گئی،وزیر اعظم اگر احتساب کے لیے تیار ہیں.
لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشرےف سے لاہور مےں تعےنات امرےکی قونصل جنرل ےوری فےڈ کےو (Mr.Yuriy Fedkiw)نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، پاک امریکہ تعلقات کے فروغ اور مختلف.
اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاناما لیکس سے متعلق دائر درخواستوں کی سماعت چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی بنچ کر رہا ہے۔ سماعت کے آغاز پر چیف جسٹس نے.
لاہور (خصوصی رپورٹ) بھارتی ہائی کمیشن کے دفتر سے پاکستان کے اندر دہشت گردی کرنے والوں کو ہدایات سے لے کر فنڈنگ تک کی جاتی تھی۔ بھارتی ہائی کمیشن کے ”را“ کے ایجنٹوں کے حوالے.
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) وزیراعظم نوازشریف نے سپریم کورٹ میں ہونے والے آج پانامہ کیس پر قانونی ماہرین اور قریبی ساتھیوں سے طویل مشاورت کی ہے۔ نوازشریف سپریم کورٹ سے انصاف کیلئے پرامید‘ حکومت پانامہ.
لاہور (خصوصی رپورٹ) سی پیک کنٹینرز کو راستہ دینے کے لئے فوری طور پر عمران خان کے دھرنے کو ختم کرایا گیا۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کے دھرنے کو مو¿خر کرانے میں عسکری ادارے.
اسلام آباد (ویب ڈیسک) نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی رہنماء خرم نواز گنڈا پور اور تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق میں سپریم کورٹ کے باہر تلخ کلامی ہوئی ،بات.
کراچی(ویب ڈیسک) جمعہ گوٹھ کے قریب دو ٹرینوں میں تصادم سے آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں کم از کم 19 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے۔ کراچی کے.
گوادر، شیخوپورہ (بیورو رپورٹ، نمائندہ خبریں) بلوچستان کے ضلع گوادر میں ایف سی اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے چار دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، ہلاک افراد سے بڑی تعداد میں اسلحہ بھی.
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک ٹی وی چینل نے دعوی کیا ہے کہ حکومت پاکستان نے شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش یعنی 9 نومبرکی سرکاری چھٹی بحال کردی اور اس ضمن میں.
3
نومبر 2016
اہم ویڈیوز
This error message is only visible to WordPress admins
Error 403: The request cannot be completed because you have exceeded your quota..