کنساشا: (ویب ڈیسک) افریقی ملک کانگو کے دارالحکومت کنشاسا میں بجلی کی ہائی ٹینشن لائن گرنے سے 26 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کنساشا میں بجلی کی ہائی ٹینشن.
انقرہ: (ویب ڈیسک) ترک فضائیہ نے شام اور عراق میں کرد ملیشیا کے ٹھکانوں کو بمباری کا نشانہ بنایا۔ انقرہ نے کردستان ورکرز پارٹی اور پیپلزپروٹیکشن یونٹ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، شام کے شمالی.
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا نے تین ہزار فوجی مشرقی یورپ میں تعینات کرنے کی منظوری دے دی، پینٹاگون کا کہنا ہے کہ فورسز یوکرین میں لڑنے کے لئے نہیں بلکہ اتحادیوں کے دفاع کے لئے.
کابل: (ویب ڈیسک) طالبان حکومت نے اپنے جنگجوؤں پراسلحے کے ساتھ تفریحی پارکس میں جانے پرپابندی عائد کردی۔ افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بیان میں کہا طالبان جنگجوؤں پرتفریحی پارکوں میں اسلحہ.
لندن: (ویب ڈیسک) برطانوی رکن پارلیمنٹ نے وزیر اعظم بورس جانسن کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حکمران جماعت کے رکن ٹوبیاس ایلووڈ نے تجویز.
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) یوکرائن کے مسئلے پر روس سے پیدا ہونے والے تنازع پر امریکی صدر جوبائیڈن نے مشرقی یورپ میں ہزاروں فوجیوں کی تعیناتی کا حکم دیدیا۔ وال اسٹریٹ جنرل کے مطابق یوکرائن پر.
پیرس: (ویب ڈیسک) فرانس نے ملک میں عوامی مقامات پر ماسک پہننے کی پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فرانس میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی.
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا میں الگ الگ واقعات میں اسکول اور کالج میں فائرنگ کے واقعات میں ایک طالبعلم اور 2 سیکیورٹی گارڈز ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فائرنگ کا پہلا واقعہ.
کیٹو: (ویب ڈیسک) جنوبی امریکی ملک ایکواڈور میں مسلسل بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اور دیگر واقعات میں مجموعی طور پر 22 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایکواڈور.
کولمبو: (ویب ڈیسک) سری لنکا کے سمندر میں غیر قانونی طور پر فشنگ کرنے والے 21 بھارتی ماہی گیروں کو جھڑپ کے بعد گرفتار کرلیا جس کے دوران ملکی بحریہ کے فاسٹ اٹیک کرافٹ کو.