تازہ تر ین
انٹر نیشنل

کانگریس نے مودی کی جیت تسلیم کر لی

نئی دلی(ویب ڈیسک) کانگریس کے سربراہ راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندرا مودی کو لوک سبھا کے انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد دیتے ہوئے اپنی شکست تسلیم کرلی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق.

مودی سرکاری پھر سے برسر اقتدار

انٹر نیشنل (ویب ڈیسک)میں لوک سبھا ( ایوانِ زیریں) کے 17ویں انتخابات میں نریندر مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) واضح برتری کے ساتھ لگاتار دوسری مرتبہ کامیابی کی جانب گامزن ہے۔برطانوی.

پاکستان کی پھر پہل ، جلد مذاکرات کا اشارہ دیدیا

بشکک (مانیٹرنگ ڈیسک، نیوز ایجنسیاں) شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کونسل اجلاس میں شاہ محمود قریشی کی سشما سوراج سے غیر رسمی ملاقات ہوئی۔تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے.

سعودیہ 9 ارب 60 کروڑ ڈالر کا ادھار تیل دیگا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب ایک بار پھر پاکستان کی مدد کیلئے آگے آگیا۔ پاکستان کو تین سال کیلئے ہر سال 3ارب 20کروڑ ڈالر کا تیل ادھار دیگا۔ مشیر خزانہ نے ٹوئٹر اکا?نٹ پر.

ٹرمپ کی سازش پنجاب کو مہنگی پڑ گئی

لاہور(خصوصی رپورٹر)امریکہ اور چین کے درمیان ہونے والی رسہ کشی نے پنجاب کی حفاظت داو¿ پر لگادی۔ گوگل کی جانب سے ہواوے کمپنی پرعائد کی جانے والی پابندی کے باعث پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کے.
اہم ویڈیوز







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain