تازہ تر ین
انٹر نیشنل

شاہ سلمان بن عبدالعزیزنے نیوزی لینڈ کی مساجد میں جمعہ کے نمازیوں پر حملے کو گھناﺅنا جرم قرار دے دیا

ریاض(ویب ڈیسک) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیزنے نیوزی لینڈ کی مساجد میں جمعہ کے نمازیوں پر حملے کو گھناﺅنا جرم قرار دیتے ہوئے دہشتگردانہ حملے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں سے.

مسلم مخالف بیان دینے والے آسٹریلوی سینیٹر کو نوجوان نے انڈا دے مارا

پرتھ(ویب ڈیسک) مسلمانوں کے خلاف بیان دینے والے آسٹریلوی سینیٹر فریزر ایننگ کو پریس کانفرنس کے دوران ایک نوجوان نے سر پر انڈا دے مارا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی سینیٹر فریزر اینیگ.

کرائسٹ چرچ فائرنگ؛ لوگوں کی جان بچاتے ہوئے شہید ہونےوالے پاکستانی نعیم راشد ہیرو قرار

کرائسٹ چرچ(ویب ڈیسک) بین الاقوامی میڈیا نے نیوزی لینڈ میں مساجد پر عیسائی انتہاپسندوں کی دہشتگردی کے دوران دوسروں کی جان بچاتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے بہادر پاکستانی نعیم راشد کو ہیرو قرار.

انتہا پسند سفید فاموں کے منہ پر طمانچہ،کرائسٹ چرچ کی مسجد میں عصر کی نماز ادا کردی گئی

کرائسٹ چرچ:(ویب ڈیسک)دو مساجد میں خونریزی کے بعد مسلمانوں نے اللہ کی یکتائی اور بڑائی کو بیان کرنے اور انتہا پسند سفید فاموں کے منہ پر طمانچہ مارتے ہوئے کرائسٹ چرچ کی مسجد میں عصر.

کالے کپڑوں میں ملبوس نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کا مسلم خواتین سے گلے مل کر اظہار تعزیت

کرائسٹ چرچ(ویب ڈیسک)میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے مسلم کمیونٹی سے دوپٹہ پہن کر ملاقات کی۔جیسنڈا آرڈرن نے خواتین سے گلے مل کر اظہارِ تعزیت کیا۔کالے رنگ کے کپڑوں میں.
اہم ویڈیوز







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain