تازہ تر ین
انٹر نیشنل

مودی کی جان کو خطرہ سکیورٹی سخت کردی گئی

نئی دہلی (صباح نیوز) بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کی جان کو خطرے کے مدنظر مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے ان کی سیکورٹی کا مزید سخت کرنے کے احکامات جاری کئے۔ بھارتی میڈیا.

شمالی کوریا کے تحفظ کی ضمانت دیتا ہوں : ٹرمپ ، ایٹمی پروگرام ختم کردونگا ، کم جونگ

سنگاپور سٹی (این این آئی) سنگاپور میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ا±ن کے درمیان ہونے والی پہلی اور تاریخی ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ عالمی.

کوکا کولا کا مالک نیویارک میں شکنجبین بیچتا تھا،میکڈونلڈکا مالک ڈھابا چلاتا تھا ،ترکی کی کہانی ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی

نئی دہلی (ویب ڈیسک)بھارتی سیاسی جماعت کانگریس کے سربراہ راہول گاندھی کو ایک بیان دینے پر عوام کی جانب سے مذاق کا نشانہ بنایا جا رہا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ کوکا کولا.

امر یکہ میں ا نٹرنیٹ سے جڑی ہوئی حیر ت انگیز نمبر پلیٹس متعارف،قیمت عا م آدمی کے بس سے باہر

کیلیفورنیا(ویب ڈیسک) امریکا میں روایتی دھاتی نمبر پلیٹ کی جگہ اب ڈیجیٹل نمبر پلیٹ جاری کی جارہی ہیں جو فی الحال مہنگی کاروں کی زینت بنائی گئی ہیں۔ جدید نمبر پلیٹس میں بہت سارے فیچرز.

گیتا کے دُولہے کا وخت پڑ گیا

ممبئی (ویب ڈیسک) پاکستان سے انڈیا لائی جانے والی قوتِ سماعت و گویائی سے محروم لڑکی گیتا کی شادی کی تیاریاں ہیں لیکن ابھی تک انھیں کوئی لڑکا پسند نہیں آیا ہے۔ان کی شادی میں.
اہم ویڈیوز







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain