تازہ تر ین
انٹر نیشنل

سفارتی دہشتگردی …. پاکستان ہائی کمیشن کا اعلیٰ افسر گرفتار ، بھارت چھوڑنے کا حکم

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )انڈیا میں موجود پاکستانی ہائی کمیشن کے اہلکار کو48 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا ۔بھارتی میڈیا کیمطابق ہائی کمشنرعبدالباسط کے سٹاف میںشامل اہلکار محمود اختر کو فوج کے.

بھارت ٹوٹ جایئگا …. حیرت انگیز خبر

نیویارک (خصوصی رپورٹ) امریکی کانگریس میں بھارت کی حمایت کیلئے انڈیا کاکس کےبانی اور بھارت سے اعلی سول ایوارڈ پدما بھوشنپانے والے ڈیموکریٹک پارٹی کے امریکی رکن کانگریس فرینک پلون نے کشمیر کے بارے میں.

بھارت باز نہ آیا …. فائرنگ جاری …. 5سورما جہنم واصل

راولپنڈی، سیالکوٹ (بیورو رپورٹ) پاکستان اور انڈیا کے درمیان ورکنگ باو¿نڈری پر فائرنگ کے تبادلے کا سلسلہ جاری ہے اور دونوں جانب سے بلااشتعال فائرنگ کے الزامات سامنے آئے ہیں۔ پاکستانی فوج کا کہنا ہے.

کرفیو توڑ کر نماز جمعہ پڑھیں گے

سری نگر (نیٹ نیوز) پابندی توڑ کر حریت رہنماءمیر واعظ عمرفاروق نے نماز جمعہ جامع مسجد سری نگر میں ادا کرنے کا اعلان کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بی جے پی رہنما یشونت سنہا سے.







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain