ایران نے متحدہ عرب امارات اور کویت میں ریڈار سسٹمز، ایندھن کے ذخیروں اور رن ویز تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ہفتہ کے روز جاری بیان میں پاسداران انقلاب نے کہا کہ آپریشن وعدہ.
امریکا اور اسرائیل کے سامنے بے پناہ نقصان کے بعد بھی ایران اب بھی جنگ کے لیے کھڑا ہے یہاں تک کہ ٹرمپ کو پادریوں کے سہارے کی ضرورت پڑ گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے.
تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سری لنکن ہم منصب کو ٹیلیفون کیا اور ایرانی بحری جہاز کے عملے کو ریسکیو کرنے پر شکریہ ادا کیا۔ ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق عباس عراقچی نے.
ابوظبی ائیرپورٹ سے آج سے محدود کمرشل پروازوں کا دوبارہ آغاز کیا جائے گا۔ یو اے ای حکام کے مطابق سکیورٹی جائزے اور متعلقہ حکام سے مشاورت کے بعد آج 6 مارچ سے پروازیں بحال.
دوحہ: قطر کے وزیر توانائی نے مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے باعث تیل کی قیمت 150 ڈالر فی بیرل تک جانے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ قطری وزیرِ توانائی نے کہا کہ ایران، امریکا اور.
دبئی: دبئی ایئرپورٹس نے 13:21 یو اے ای وقت پر جاری کردہ تازہ اپڈیٹ میں کہا ہے کہ حالیہ فضائی رکاوٹوں کے باوجود گزشتہ 84 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 1,140 پروازیں آپریٹ کی.
متحدہ عرب امارات میں ممکنہ میزائل خطرے کے پیش نظر حکام نے دبئی میں ہنگامی الرٹ جاری کر دیا ہے اور شہریوں کو فوری طور پر محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔.
جرمن وزیر خارجہ جوہان وڈیفل کا کہنا ہے کہ جرمنی ایران میں حکومت گرانے یا جنگ کا حصہ نہیں بنے گا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جوہان وڈیفل نے واضح کرتے ہوئے کہا کہ.
امریکی سینٹرل کمانڈ( سینٹکام) نے اعلان کیا ہے کہ پچھلے 72 گھنٹوں میں تقریباً 200 ایرانی اہداف پر حملے کیے گئے ہیں۔ سینٹکام کمانڈر ایڈمرل بریڈ کاپر نے ایران پر حملوں سےمتعلق بریفنگ دیتے ہوئے.
امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ ایران میں آپریشن کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے، اگلے مرحلے میں ایران کی میزائل پیداواری صلاحیت ختم کردیں گے۔ امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے ایران.