واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرہ علاقوں میں مدد کی ہدایت کردی ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے.
چین : (ویب ڈیسک) چین نے امریکی کی جانب سے مبینہ جاسوس غبارے کو مار گرانے پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نےبین الاقوامی طریقہ کار کی خلاف ورزی کی ہے۔.
تہران: (ویب ڈیسک) ایران نے بغیر حجاب گھر سے نکلنے والی خواتین پر نئی سزاؤں کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی حکومت نے بغیر حجاب گھر سے باہر نکلنے.
واشنگٹن : (ویب ڈیسک) امریکا نے چین کے مشتبہ جاسوس غبارے کو مار گرایا ، پینٹاگون نے غبارے کو جنوبی کیرولینا کے ساحل پر نشانہ بنانے کی تصدیق کی ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق.
بیجنگ: (ویب ڈیسک) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا کہ چین نے ہمیشہ بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کی ہے۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چین.
نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت نے روس سے تیل کی خریداری کے لیے ادائیگی ڈالر کے بجائے اماراتی درہم میں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مودی سرکار نے ایک بار پھر.
تہران: (ویب ڈیسک) ایران میں بغیر حجاب کے گھر سے باہر نکلنے والی خواتین پر نئی سزاؤں کے تحت جرمانہ ادا کرنے تک تمام سماجی خدمات سے محروم رکھا جائے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے.
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں مسجد الاقصی کے احاطے کی قانونی حیثیت کو برقرار رکھنے پر زور دیتے.
واشگنٹن: (ویب ڈیسک) امریکہ نے اعلان کیا کہ وہ یوکرینی افواج کی روسی افواج کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت کو بڑھانے کے لیے 2.2 بلین ڈالر کی اضافی فوجی امداد فراہم کرے گا۔ پینٹاگون کی.
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کو طالبان کے خطرے کے خلاف دفاع کا حق حاصل ہے، ہم کیا مدد کر سکتے ہیں اس سلسلے میں اسلام آباد سے رابطے میں رہیں.