جرمن : (ویب ڈیسک) یورپ میں آنے والا سالوں میں گرمیاں اور سردیاں مزید خشک ہوں گی، ماہرین نے خبردار کر دیا۔ خشک تر حالات کی پیشگوئی جرمن محکمہ موسمیات کی جانب سے کی گئی.
اتراکھنڈ: (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں کار دریا میں گرنے سے 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ ریاست اتراکھنڈکے ضلع نینی تال میں پیش آیا جہاں رام نگر کے علاقے میں.
امریکا : (ویب ڈیسک) امریکا کے صدر جو بائیڈن نے پاکستانی نژاد امریکی شہری خضر خان کواعلیٰ ترین میڈل سےنواز دیا۔ رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس میں منعقدہ تقریب میں امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب.
مظفرآباد: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف جرات و بہادری کے استعارے برہان مظفر وانی شہید کی آج چھٹی برسی ہے۔ برہانی وانی کی برسی کو مقبوضہ کشمیر میں یوم.
برطانیہ: (ویب ڈیسک) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے پارٹی عہدے سے مستعفیٰ ہونے کے بعد نئے وزیراعظم کنزریٹو پارٹی کے نئے قائد کا انتخاب آنے والے دنوں میں ہو گا۔ وزارت عظمی سنبھالنے کی دوڑ.
ٹوکیو: (ویب ڈیسک) جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو ابے قاتلانہ حملے میں زخمی ہو گئے، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں.
مکہ مکرمہ: (ویب ڈیسک) ججاز مقدس میں جمع ہوئے دنیا بھر کے لاکھوں مسلمان آج حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کریں گے۔ عزام کرام نے رات منیٰ میں قیام کیا، عبادات، تلاوت اور.
ماسکو: (ویب ڈیسک) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر مغرب ہمیں شکست دینا چاہتا ہے تو میدان جنگ میں آزما کر دیکھ لے۔ ٹیلی ویژن پر نشر ہونے.
چندی گڑھ: (ویب ڈیسک) بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ بھونت مان شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ بھارتی میڈٰیا رپورٹس کے مطابق بھگونت مان نے چندی گڑھ میں اپنی رہائش گاہ پر ڈاکٹر گرپریت کور کے.
لندن: (ویب ڈیسک) برطانوی کابینہ کے ستاون ممبران کے استعفوں پر آئینی بحران سنگین ہو گیا، سیاسی دباؤ میں اضافے پر وزیراعظم بورس جانسن نے استعفیٰ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں کرس پنچر.