تازہ تر ین

لبیک اللهم لبیک کی صدائیں، حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا

مکہ مکرمہ: (ویب ڈیسک) ججاز مقدس میں جمع ہوئے دنیا بھر کے لاکھوں مسلمان آج حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کریں گے۔
عزام کرام نے رات منیٰ میں قیام کیا، عبادات، تلاوت اور استغفار میں مصروف رہے اور نماز فجر کے بعد عازمین میدان عرفات روانہ ہوئے۔
مناسک حج کا آغاز آج سے ہوگا، کورونا کے بعد پہلی بار 10 لاکھ عازمین حج ادا کرینگے۔
10 لاکھ سے زائد عازمین حج اکبر کی سعادت حاصل کریں گے، خطبہ حج پاکستانی وقت کے مطابق ایک بج کر 40 منٹ پر دیا جائے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain