ابوجہ: نائیجیریا کی ریاست یوبے میں خودکار اسلحہ سے لیس 50 سے زائد افراد نے ایک گاؤں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 81 افراد ہلاک اور متعدد لاپتا ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے.
واشنگٹن: امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بلوچستان میں دہشت گردوں کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہنے کے عزم کا اظہار کیا.
ریاض: سعودی عرب نے غزہ میں فلاڈیلفی کوریڈور سے متعلق اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے بیانات کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سعودی عرب نے غزہ مصر سرحد کے بارے میں اسرائیلی بیانات.
اولان باتار: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن عالمی عدالت کے وارنٹ گرفتاری کے باوجود منگولیا کے دورے پر پہنچ گئے ہیں، جہاں ان کا پُرتپاک خیر مقدم کیا گیا۔ روسی صدر پر گزشتہ سال بین.
اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے پاکستان کے لیے سات ارب ڈالر کے قرض پروگرام کی منظوری مزید تاخیر کا شکار ہوگئی ہے۔ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے ستمبر میں.
واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن صدارتی الیکشن میں اپنی جماعت کی امیدوار کملا ہیرس کی انتخابی مہم میں متحرک ہوگئے اور ریلیوں سے خطاب میں حریف امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ امریکی خبر رساں.
تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے 6 یرغمالیوں کی حماس کی قید میں ہلاکت پر قوم سے مانگتے ہوئے کہا کہ ان افراد کو زندہ بازیاب کرانے میں اپنی ناکامی تسلیم کرتا ہوں۔ اسرائیلی میڈیا.
پولٹیوا: روس نے یوکرین کے فوجی انسٹیٹیوٹ پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 50 افراد ہلاک اور 271 زخمی ہوگئے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق یوکرین کے مرکزی قصبے پولٹیوا میں قائم ملیٹری انسٹیٹیوٹ.
نئی دہلی: ایک ریسکیو آپریشن میں حصہ لینے والا بھارتی کوسٹ گارڈ کا ایڈوانسڈ لائٹ ہیلی کاپٹر بحیرہ عرب کے سمندر میں ہنگامی لینڈنگ کی کوشش میں گر کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی.
مودی سرکار میں بھارتی افواج کی نا اہلی اور غیر پیشہ ورانہ طرز عمل کے متعدد واقعات منظر عام پر آچکے ہیں۔ بھارتی ریاست راجستھان میں فوجی لڑاکا طیارہ گرنے کے واقعے کے چند گھنٹوں.