Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بی بی ایل، ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز نے پاکستان کے حارث رئوف پر نظریں جما لیں
    • پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سپنر سعدیہ اقبال کے گھٹنے کی سرجری
    • سری لنکا کے دھننجایا ڈی سلوا نے ٹیم کی کپتانی چھوڑ دی
    • پاکستان انڈر 19 کے سابق کپتان حسن خان امریکی سکواڈ میں شامل
    • اماراتی فرنچائز نے بابراعظم کو آئی ایل ٹی 20کیلئے سائن کرنیکی وجہ بتا دی
    • سناف لیول معاہدہ طے پاکستان کو 121 ارب ڈالر ملیں گے آئی ایم ایف کا پٹرول ریلیف سکیم فوری ختم کرنے پر زور
    • راولپنڈی:فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف بن راشد الزیانی ملاقات کر رہے ہیں
    • روس یوکرین پر میزائل ڈرون حملے بچوں سمیت 28 افراد ہلاک
    • پاک بحرین تعلقات مشترکہ اقدار باہمی احترام پر منبی فیلڈ ماشل
    • ایران یورینیم افزودگی کا عمل ترک نہیں کرے گا، سربراہ ایرانی جوہری توانائی تنظیم
    • حوثیوں کیخلاف اپنی فوج کسی دوسرے ملک کی سرزمین پر نہیں بھیجیں گے؛ ترکیہ
    • کیف:روس کے حملے کے بعد زخمیوں کو ہسپتال لے جایا جارہا ہے
    • لاہور:وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف سے عالمی ادارہ محنت کے ڈائریکٹر جنرل گلبرٹ ایف ہونگبوملاقات کر رہے ہیں
    • کم از کم اجرت میں اضافہ لیبر قوانین پر سختی سے عمل کرایا جا رہا مریم نواز
    • فضل الرحمن ثالث حکومت آمادہ پی ٹی آئی نے بھی سر جوڑ لیے مثبت اشارے
    • وزیراعظم بحرین تجارت سرمایہ کاری میں تعاون مزید بڑھانے کا عزم
    • 1860جنگجو ہلاک کر دیے یمنی فوج حملوں میں متعدد اتحادی فوجی مارے گئے حوثی ترجمان
    • پٹرول مزید2.31 روپے ڈیزل 88پیسے مہنگا
    • روسی صدر ولادی میر پیوٹن دو روزہدورے پر ترکمانستان پہنچ گئے
    • مکہ معاہدہ: ترکیہ کا سعودی عرب کی مدد کیلئے دفاعی تعاون کا جائزہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون کب متعارف کرایا جائے گا؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

    By Khabrain Newsاپریل 7, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ایپل کے پہلے فولڈ ایبل آئی فون پر کافی عرصے سے کام کیا جارہا ہے۔

    مگر اسے کب تک متعارف کرایا جائے گا، یہ اب تک راز ہے۔

    مگر ایک نئی لیک میں بتایا گیا کہ پہلے فولڈ ایبل آئی فون کو ستمبر 2026 میں آئی فون 18 پرو سیریز کے ساتھ پیش کیا جائے گا۔

    لیک کے مطابق اس فولڈ ایبل فون کو الٹرا ماڈل کے طور پر متعارف کرایا جائے گا جو ایپل کا پریمیئم اسمارٹ فون ہوگا۔

    یہ فون کتاب کی طرح کے فولڈ ایبل ڈیزائن سے لیس ہوگا۔

    اس کا باہری ڈسپلے 5.5 انچ کا ہوگا جبکہ کتاب کی طرح کھلنے کے بعد اندر چھپی 7.8 انچ اسکرین نظر آئے گی۔

    مختلف رپورٹس کے مطابق اس فون کے لیے ایپل کی جانب سے بہت زیادہ پتلے گلاس اور لیکوئیڈ میٹل کی آزمائش کی جا رہی ہے تاکہ وہ زیادہ پائیدار ثابت ہو۔

    کچھ لیکس میں بتایا گیا کہ اس کے لیے 3 ڈی پرنٹڈ پرزہ جات کو استعمال کیا جائے گا تاکہ وہ زیادہ مضبوط اور لچکدار ہو۔

    یہ ڈیوائس متاثر کن حد تک پتلی ہوگی اور اس کی موٹائی کھلنے کے بعد محض 4.5 سے 4.8 ملی میٹر ہوگی جبکہ فولڈ ہونے پر 9.6 ملی میٹر ہوگی۔

    کچھ عرصے پرانی ایک رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ فولڈ ایبل فون کا ڈیزائن اور کام کرنے کا انداز مکمل طور پر روایتی آئی فونز سے مختلف ہوگا۔

    رپورٹ کے مطابق یہ نیا ماڈل آئی فون کو استعمال کرنے کا تجربہ مکمل طور پر بدل دے گا اور یہ بالکل نئی قسم کی ڈیوائس محسوس ہوگی۔

    رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ اس آئی فون میں ویڈیوز، گیمنگ اور ملٹی ٹاسکنگ کا تجربہ بہت زبردست ہوگا۔

    فون کے اندر اے 20 پرو چپ دی جائے گی جبکہ 5500 ایم اے ایچ بیٹری دیے جانے کا امکان ہے۔

    اس کا کیمرا ڈیزائن آئی فون ائیر سے ملتا جلتا ہوگا مگر وہ مکمل بلیک ہوگا اور وہاں 2 کیمرے ، ایک مائیکرو فون اور فلیش دیے جانے کا امکان ہے، تاکہ یہ فولڈ ایبل آئی فون دیکھنے میں آئی پیڈ پرو جیسا نظر آئے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      شمالی وزیرستان اپریشن فتہ الخوارج کے 4 کمانڈر سمیت 9 دہشت گرد ہلاک

      190 ملین پائونڈ کیس: بشری بی بی کی ضمانت کا کیس وفاقی آئینی عدالت میں سماعت کیلئے مقرر

      عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت دوبارہ 105 ڈالر سے اوپر پہنچ گئی

      آبنائے ہرمز میں ایران کا کنٹرول ختم ہونے کا دعویٰ، روبیو کا بیان

      پاکستان کے سابق کپتان امریکا کی کرکٹ ٹیم میں شامل ہوگئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.